• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

    سنن الترمذی کی اس حدیث میں زیر ناف یا ناف کے اوپر ہاتھ باندھنے کا کوئی ذکر نہیں ،حدیث میں صرف ہاتھ باندھنے کا بیان ہے ، باقی عبارت محدث ترمذی کی ہے ، حدیث صرف اتنی ہے کہ : حدثنا قتيبة حدثنا ابو الاحوص عن سماك بن حرب عن قبيصة بن هلب عن ابيه قال:‏‏‏‏ كان رسول الله صلى الله عليه وسلم " يؤمنا فياخذ...
  2. اسحاق سلفی

    حلال جانور کے ممنوع اجزا کے متعلق تحقیق

    جزاکم اللہ تعالی و زادکم اللہ علماً
  3. اسحاق سلفی

    مدلس راوی کا عنعنہ اور صحیحین [انتظامیہ]

    یہ ٹولہ شروع دن سے محدثین ، اور اصول حدیث سے سخت نالاں ہے ، ان کا محدثین سے اختلاف محض چند فروعی مسائل میں نہیں ،بلکہ اصول اور عقیدہ میں ہے ،(رجلا صلى لهذه النعل ) اور (الارجاء ۔۔إيمانهم كامل كإيمان جبريل) جیسے نمونے حقیقت سمجھنے کیلئے کافی ہیں ، لیکن کچھ سادہ دل اس دھوکہ میں ہیں کہ اہل الرائے...
  4. اسحاق سلفی

    اردو اسلامک ویب سائٹس (پارٹ 4)

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ
  5. اسحاق سلفی

    ’’قرآن میں غلو نہ کرو اور اسے ذریعہ معاش نہ بناؤ ‘‘ اس حدیث کی تحقیق چاہئے

    محترم بھائی اس حدیث کو صحیح کہتے وقت یہ پہلو میرے سامنے تھا ، اسی لئے میں نے دو مشہور محقق علماء کی تصحیح نقل کی تھی ۔کہ : مسند ابی یعلی کی تحقیق میں علامہ حسين سليم أسد لکھتے ہیں : إسناده صحيح، یعنی اسکی سند صحیح ہے ، مسند امام احمد کی تحقیق میں علامہ شعیب ارناوط لکھتے ہیں : حديث صحيح، وهذا...
  6. اسحاق سلفی

    کیا میت کو تلقین کرنا ابن ماجہ کی ایک حدیث سے ثابت ہے؟؟

    تینوں کتابوں کے نام بھی ساتھ لکھے ہیں ۔اور صفحہ کی ضرورت اس لئے نہیں کہ جہاں یہ حدیث ہے وہاں ساتھ ہی یہ شرح بھی ہوگی ، بہرحال اب ان کے سکین پوسٹ کر رہا ہوں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. اسحاق سلفی

    زکواۃ کے متعلق ایک سوال

    تنخواہ میں سے ماہانہ بچت پر زکاۃ کس طرح ادا کرے؟ سوال: میں ایک کمپنی میں تقریبا دو سال سے ملازمت کر رہا ہوں، اور ہر ماہ اپنی تنخواہ کا ایک بڑا حصہ بچت کے طور پر جمع کرتا ہوں، اور اس طرح سے دسویں ماہ میں میرے پاس اُسوقت کے مطابق نصابِ زکاۃ کے برابر رقم جمع ہوگئی تھی ، اور اس کے بعد میرے پاس موجود...
  8. اسحاق سلفی

    ’’قرآن میں غلو نہ کرو اور اسے ذریعہ معاش نہ بناؤ ‘‘ اس حدیث کی تحقیق چاہئے

    تحقیق حدیث سیکشن میں محترم بھائی @محمد کاشف نے سوال کیا ہے کہ : مسند احمد کی ایک حدیث میں قرآن میں غلو نہ کرنے اور اسے ذریعہ معاش نہ بنانے کا ذکر ہے پلیز اس حدیث کی تحقیق بتا دیں اور اسکا صحیح مفہوم کیا ہے اگر یہ حدیث صحیح ہے تو۔ ـــــــــــــــــــــــــــــ جواب : یہ حدیث مسند احمد میں درج...
  9. اسحاق سلفی

    عقیقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی آپ نے جس روایت کے متعلق سوال کیا ہے ،وہ مسند ابی یعلی ،اور السنن الکبری بیہقی اور مصنف عبد الرزاق میں موجود ہے ، مسند ابی یعلی میں درج ذیل سند و متن کے ساتھ ہے : عن ابن جريج، عن يحيى بن سعيد، عن عمرة ، عن عائشة قالت: يعق عن الغلام شاتان مكافئتان، وعن الجارية...
  10. اسحاق سلفی

    کیا میت کو تلقین کرنا ابن ماجہ کی ایک حدیث سے ثابت ہے؟؟

    محترم بھائی کس چیز کا حوالہ چاہئے ؟؟ دوسری بات یہ کہ اللہ تعالی آپکو جزائے خیر سے نوازے ،جو آپ اتنی کوشش سے دینی تحریروں کو رومن شکل میں پیش کرتے ہیں ۔
  11. اسحاق سلفی

    نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

    آپ توجہ سے آسان عربی گرائمر پڑھیں،
  12. اسحاق سلفی

    کیا میت کو تلقین کرنا ابن ماجہ کی ایک حدیث سے ثابت ہے؟؟

    ان احادیث سے مراد وہ شخص ہے جس کی موت قریب ہو امام ترمذی رحمہ اللہ نے اس حدیث پر باب منعقد کیا ہے : باب ما جاء في تلقين المريض عند الموت والدعاء له عنده باب: موت کے وقت مریض کو لا الہٰ الا اللہ کی تلقین کرنے اور اس کے پاس اس کے حق میں دعا کرنے کا بیان حدثنا ابو سلمة يحيى بن خلف البصري حدثنا...
  13. اسحاق سلفی

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    یہ درود بھی ’’ خضری ‘‘ ہے ،اور پوسٹ بھی محترم شیخ خضر حیات صاحب حفظہ اللہ کے جواب میں ہے ، اور شیخ محترم مدینہ منورہ کی مقدس فضا میں ہیں ، اس لئے ہم اس ’’ خضری ‘‘ کے فضائل منقولہ پیش کئے دیتے ہیں ، تاکہ شیخ محترم وہاں دیگر علماء و طلباء کو بھی اس درود شریف کی اہمیت سے باخبر کریں ؛ (ان فضائل...
  14. اسحاق سلفی

    آٹھ رکعات تراویح کی روایت پورے ذخیرہٴ حدیث میں کہیں نہیں ہے، دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    یہ کھوکھلا اور بے بنیاد دعوی ہے ،بلکہ محض ایک جھوٹ ہے ، جس کا کوئی ثبوت نہیں۔ اگر ہے تو سامنے لایا جائے ۔
  15. اسحاق سلفی

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    ویسے رانا صاحب ! بڑے ظلم کی بات ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو درود شریف امت کو تعلیم فرمایا ،یہ ظالم مولوی اسے پڑھنے سے روک رہا ہے،
  16. اسحاق سلفی

    آٹھ رکعات تراویح کی روایت پورے ذخیرہٴ حدیث میں کہیں نہیں ہے، دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں پھر عرض کرتا ہوں کہ : نہایت دکھ کی بات ہے کہ صرف اہل حدیث کو برا کہنے کی عادتِ بد میں نامور حنفی فقہاء رحمہم اللہ کو یہود کے زمرے میں کھڑا کردیا ،انا للہ و انا الیہ راجعون ؛ اور اسی لئے علماء کہتے ہیں کہ تقلید اور جہالت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ؛ دیکھئے مشہور حنفی...
  17. اسحاق سلفی

    کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟

    بدعتی ٹولہ اپنی بدعات کے دفاع اور تحفظ کیلئے کتنے عظیم اعمال و کلمات کو بدعت کہنے کی جرات و جسارت کا مرتکب ہو رہا ہے ، ابھی چند دن پہلے فورم پر کسی بھائی نے ایک بدعتی مولوی کا قول نقل کیا ہے ، کہ ان کے نزدیک درود ابراہیمی نماز کے علاوہ پڑھنا غلط ہے ، اور دیکھئے یہ تھریڈ : درود ابراھیمی نماز کے...
  18. اسحاق سلفی

    آٹھ رکعات تراویح کی روایت پورے ذخیرہٴ حدیث میں کہیں نہیں ہے، دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    یہ پڑھ کر دکھ ہوا ،کہ اہل حدیث دشمنی میں نامور حنفی فقہاء رحمہم اللہ کو یہود کے زمرے میں کھڑا کردیا ،انا للہ و انا الیہ راجعون ؛ دیکھئے مشہور حنفی فقیہ جناب ابن ھمامؒ اور علامہ طحطاوی مصری لکھتے ہیں : علامہ طحطاوی فتح القدیر سے خلاصہ بیان کرتے ہیں کہ محقق ابن الھمام نے فتح القدیر میں جو بیان...
  19. اسحاق سلفی

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    یہ الفاظ کس حدیث میں وارد ہیں ؟
  20. اسحاق سلفی

    جس نے یہ حدیث سنی اور رفع الیدین نہ کیا تو اس کی نماز ناقص ہے "

    اگر آپ احادیث کا مذاق اڑانے والوں میں سے نہیں ، اور محدثین کے منہج کو سمجھتے ،مانتے ہیں ،تو دلائل پیش خدمت ہیں : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام ابو داود نے امام احمد بن حنبلؒ سے انہوں نے امام سفیانؒ سے اور انہوں امام الزہریؒ سے جناب ابن عمر ؓ کی حدیث نقل فرمائی ہے کہ امام اعظم رسول اللہ ﷺ سجدوں...
Top