• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    اشرف علی تھانوی کی حکمت سے بھر پور باتیں

    چلیں آپ کو سچی حکایت ’‘ اشرف علی تھانوی بقلم خود ’‘ سناتے ہیں ،کتاب ہمارے پاس موجود ہے
  2. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    نام :علی بن محمد بن حبیب ،البصری ،الماوردی ۔۔۔کنیت : ابو الحسن المتوفی (450 ھ) فقہ ،اصول ،تفسیر میں زبردست عالم اور اسلامی مفکر،، مشہور قاضی اور شافعی فقہاء میں ایک مستند مقام کے حامل ،کئی قیمتی کتب کے مصنف،جن میں چند مندرجہ ذیل ہیں : أدب الدنيا والدين؛ أعلام النبوة؛ الحاوي الكبير؛ الإقناع وهو...
  3. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    أبو الحسن علي بن محمد بن محمد بن حبيب البصري البغدادي، الشهير بالماوردي. مفكر إسلامي. من وجوه فقهاء الشافعية وإمام في الفقه والأصول والتفسير، وبصير بالعربية. كان من رجال السياسة البارزين في الدولة العباسية وخصوصًا في مرحلتها المتأخرة. نشأ الماوردي بالبصرة، وتعلّم وسمع الحديث من جماعة من العلماء،...
  4. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    احتساب تحریر : اشفاق سنابلی (ممبئی) ----------------------- احتساب کا لغوی معنی: احتساب (ح․ س․ ب) سے ماخوذ ہے جس کا معنی شمار کرنا اور گننا ہے چنانچہ کہا جاتا ہے: حسبت الشی احسبہ اذا اعددتہ۔ اصطلاحی معنی: امام ماوری رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ”أن ینصح الانسان فی شاکلة‘وضاھاہ وان کان...
  5. اسحاق سلفی

    زید حامد کون ہیں؟

    یعنی اس کذاب کو واقعی دعوی نبوت تھا ،ورنہ اس کا سیدھا اور دو ٹوک جواب جو ایک مومن کو دینا چاہیئے ،وہ تو یہ ہے :: (( قطعاً نہیں ،نہ میں دعوی کرسکتا ہوں ،اور نہ پیارے محمد ﷺ کے بعد کسی کے ایسے دعوے کو سچا مان سکتا ہوں ۔))
  6. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    پیارے بھائی میں اپنی پہلی پوسٹ میں سب سے پہلے یہی بات عرض کی تھی اب کوئی پڑھے بغیر تبصرہ شروع کردے تو بندہ کا کیا قصور ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یاد رہے ہمارا ۔۔تصوف ،اور صوفیاء سے کوئی تعلق نہیں ؛ اور نہ ہی ہمارے بیان کردہ محاسبہ نفس کا صوفیاء سے کوئی واسطہ
  7. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم "محاسبہ نفس اور مؤمن کا کردار" 18 ربیع الاول 1436 بمطابق 9 جنوری 2014 کا خطبہ مسجد نبوی از ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ بعنوان: "محاسبہ نفس اور مؤمن کا کردار" پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں، وہی توبہ قبول کرتا ہے، اور گناہوں کو مٹاتا ہے، اسکی رحمت...
  8. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    آپ کے خیال میں شاید ’‘ محاسبہ ’‘ کوئی پڑھنے کی چیز ہے ! بہر حال ٹھیک ہے برادر ! آپ محاسبہ سے دور رہیں ،ہمیں کوئی اعتراض نہیں،
  9. اسحاق سلفی

    عجیب و غریب واقعات

    معقول و درایۃ کا سبق طاق نسیاں ہوا ، اور ماوراء العقل جہاں کے مناظر منکشف ہونے لگے سراج نے کیا عجب کہا ہے ع خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی کیا خاک آتشِ عشق نے دلِ بے نوائے سراج کو نہ خطر رہا، نہ حذر رہا، جو رہی سو بے خطری رہی
  10. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    سونے سے پہلے وضوء بھی کر لینا چاھیئے،کہ یہ ارشاد نبی ﷺ ہے؛ نووی ؒ فرماتے ہیں کہ یہ اس اندیشہ کے سبب ہے کہ کہیں اس نیند میں موت آجائے (تو بندہ حالت وضوء میں ہو )
  11. اسحاق سلفی

    شوہر کے اپنی بیوی پر حقوق

    بارک اللہ لک و بارک فیک وجزاک اللہ خیراً
  12. اسحاق سلفی

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    ایک مومن کو ہر گھڑی اپنا محاسبہ کرتے رہنا چاہیئے ،اس کے کئی ایک دلائل ہیں ،قرآن عزیز کا ایک مقام یہاں دیکھ لیں؛ اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرتے رہو ،اور ہر نفس کو چاھیئے کہ وہ دیکھے (محاسبہ کرے ) کہ اسنے آنے والے کل کیلئے اپنے آگے کیا بھیجا (کون سے صالح عمل کئے ) اور اللہ سے ڈرتے رہو ،یقیناً اللہ...
  13. اسحاق سلفی

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کون ہیں؟

    اس کتاب کا تعارف کروائیں !
  14. اسحاق سلفی

    عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے

    کمال کی عربی دانی ہے ! اور غضب کا علم جرح و تعدیل ۔۔۔۔ ہر سطر سے لغت اسلاف کا خون ٹپک رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اور ہر جملہ سے ’‘مصطلح الحدیث ’‘ سے استہزاء جھلک رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بقول شخصے ع زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سن رکھا تھا ،لیکن محبوب کی ترجمانی کا ایسا انوکھا اور عبرت...
  15. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    ابن سبا،ایک ایسی حقیقت جس کا اعتراف خود شیعہ کو بھی تھا ،اور ہے ، درج ذیل سطور میں اہل تشیع کے مستند حوالے اس کے ثبوت میں حاضر ہیں عبد الله بن سبأ!! حقيقة أم خيال؟؟ ان الشائع عند الشيعة أن عبدالله بن سبأ شخصية وهمية لا حقيقة لها , اخترعها اهل السنة من أجل الطعن بالشيعة ومعتقداتهم فنسبوا اليه...
  16. اسحاق سلفی

    کیا ترک رفع یدین کرنا صحیح ہے - تحقیق درکار ہے

    بسم الله الرحمن الرحيم مذهب الامام مالك الصحيح هو رفع اليدين عند الركوع والرفع منه كثير من الناس لا يعلمون اما للجهل او قلة القراءة أن مذهب امامنا الأعظم مالك بن أنس هو رفع اليدين عند افتتاح الصلاة وعند الركوع و عند الرفع منه و هو القول الصحيح لأنه هو الذي كان يفعله النبي صلى الله عليه و سلم كما...
  17. اسحاق سلفی

    کیا ترک رفع یدین کرنا صحیح ہے - تحقیق درکار ہے

    امام مالک رحمہ اللہ تعالی رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے، حدیث کی مشہور و مستند کتب میں رفع الیدین کی کئی احادیث مرفوعہ انہی کی سند سے مروی ہیں اور خود انکے موطا میں رفع الیدین کی احادیث موجود ہیں ؛ اتنے قوی اور کثیر ثبوتوں کی موجودگی میں ’’ المدونۃ الکبری ‘‘ کی عدم رفع الیدین کی اس روایت کی...
  18. اسحاق سلفی

    کیا ترک رفع یدین کرنا صحیح ہے - تحقیق درکار ہے

    ترک رفع الیدین میں جناب عبد اللہ رضی اللہ عنہ کی روایت صحیح نہیں ،بلکہ معلول ہے ،اسے ائمہ حدیث نے ناقابل استدلال قرار دیا ہے، جن میں سر فہرست حضرات ائمہ کا مختصر باحوالہ بیان درج ذیل ہے ،(جناب حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب نور العینین سے )
  19. اسحاق سلفی

    کیا ترک رفع یدین کرنا صحیح ہے - تحقیق درکار ہے

    ترک رفع الیدین میں جناب عبد اللہ رضی اللہ عنہ کی روایت صحیح نہیں ،بلکہ معلول ہے ،اسے ائمہ حدیث نے ناقابل استدلال قرار دیا ہے، جن میں سر فہرست حضرات ائمہ کا مختصر باحوالہ بیان درج ذیل ہے ،(جناب حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب نور العینین سے )
Top