• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    خارجیوں کی نشانی ۔۔۔۔ احادیث کی زبانی

    ۔۔۔۔۔ یہاں کافی وقت لگا کر ایک مراسلہ پوسٹ کرنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا ۔ اور اس سے پہلے بھی اسی تھریڈ میں ایک پوسٹ لگاتے لگاتے تھک گیا ۔۔لیکن
  2. اسحاق سلفی

    خارجیوں کی نشانی ۔۔۔۔ احادیث کی زبانی

    واللہ اعلم
  3. اسحاق سلفی

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    اللہ کریم خصوصی ٖفضل سے آپ کوشفا کاملہ ،عاجلہ عطا فرمائے ۔ وهو الشافي لا شفاء الا شفاءه
  4. اسحاق سلفی

    یونیکوڈ کتب: سنن الترمذی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    اللہ کریم اس عظیم کام میں آپ کی ہمہ پہلو مدد فرمائے ۔ اور اس سلسلے میں آسانیاں عطا فرمائے ۔اوراس خدمت کو آپ کیلئے دنیا و آخرت میں نافع بنائے ۔۔آمین
  5. اسحاق سلفی

    حافظ عبد الحمید ازھر رحمہ الله وفات پاگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون شیخ الحدیث حافظ عبدالحمید صاحب ازہر رحمہ اللہ بہت با کمال عالم،انتہائی سنجیدہ شخصیت ،مخلص مومن ،اور بڑے شفیق و مہربان انسان تھے ، اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے ۔اور جنت الفردوس عطا فرمائے۔ اللہم اغفر لہ وارحمہ رحمۃٓ واسعۃٓ وادخلہ الجنۃ بغیر حساب
  6. اسحاق سلفی

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی کتاب ’’ خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت ‘‘ ہے؛ ڈاون لوڈ کر کے پڑھیں بڑی مفید کتاب ہے ؛؛
  7. اسحاق سلفی

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    محترم @عبد اللہ بن عبد الرشید بھائی پوسٹ نمبر ۲۲ میں کچھ تدوین کی ہے لہذا اس دوبار ملاحظہ کریں ؛
  8. اسحاق سلفی

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    پہلی بات تو یہ کہ حافظ البزاراس روایت کو نقل کرنے کے بعد فرماتے ہیں : قَالَ الْبَزَّارُ: لا نَعْلَمُهُ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ ‘‘یعنی ابن الزبیر کا یہ کلام صرف اسی سند سے منقول ہے ‘‘ امام البزار ؒ کی اس بات میں نکتہ یہ ہے کہ ابن الزبیر کے ان الفاظ کو نقل کرنے میں امام...
  9. اسحاق سلفی

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    علامہ الذہبی رحمہ اللہ اپنی مشہور کتاب ’’ سیر اعلام النبلاء ‘‘ میں مروان بن حکم کے ترجمہ میں لکھتے ہیں : - مَرْوَانُ بنُ الحَكَمِ بنِ أَبِي العَاصِ الأُمَوِيُّ * (خ) ابْنِ أُمَيَّةَ بنِ عَبْدِ شَمْسٍ بنِ عَبْدِ مَنَافٍ، المَلِكُ، أَبُو عَبْدِ المَلِكِ القُرَشِيُّ، الأُمَوِيُّ. وَقِيْلَ...
  10. اسحاق سلفی

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    بھائی تھریڈ موجود ہے ۔آپ غیر جانبدار مورخین کی آراء پیش فرمائیں ۔۔۔لیکن یاد رہے۔۔۔جرح و نقد کیلئے اصل حوالہ اوراس کا مستند ہونا شرط ہے۔ کسی کو الزام دینے کیلئے بنیادی شروط کا تو آپ کو علم ہی ہوگا ۔۔
  11. اسحاق سلفی

    ایک سوال۔۔۔

    ما حكم الانتساب للسلفية والتسمي بالسلفي؟ فالسلفية المراد بها : الإيمان بما أجمعت عليه صحابة النبي صلى الله عليه وسلم وعدم اعتبار خلاف من خرج عما أجمعوا عليه ،ودل على ذلك نصوص الوحي،وليس ذلك خارجاً عن الإسلام بل هو منه بمنزلة الشرائع كالصلاة والصيام والزكاةوحكم تارك السلفية يتنوع كتنوع حكم تارك...
  12. اسحاق سلفی

    ایک سوال۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ’’ السلفیۃ ‘‘ سلف کی طرف نسبت کو کہاا جاتا ہے ،اور ’’ سلف ‘‘ پیارے نبی ﷺ کے صحابہ کرام ہیں ،اور اسی طرح ان تین بہترین زمانوں کے اہل علم و ھدایت کوبھی سلف کہا جاتا ہے ،جن زمانوں کی ’’خیریت ‘‘ یعنی سب سے اعلی ہونا خود نبی اکرم ﷺ نےبیان فرمایا...
  13. اسحاق سلفی

    ٹکے سیر بھاجی، ٹکے سیر کھا جا

    محاورہ مشہور ہے کہ : ’’ فلاں ذمہ داری لو ۔۔تمہیں آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہو جائے گا ‘‘ یہ محاورہ اس وقت بڑا یاد آیا جب : چند دن پہلے پتا چلا کہ ماش کی دال 280 روپے کلو تک جا پہنچی ہے ۔خیر ہم نے اس گراں باری سے خلاصی یوں حاصل کی ’’ماش کی دال میں بقول حکماء چکناہٹ زیادہ ہوتی ہے اس لئے اس سے پرہیز ہی...
  14. اسحاق سلفی

    مروان بن حکم کے بارے میں تفصیل درکار ہے ؟

    تحقیق حدیث کے زمرے میں محترم عبد اللہ بن عبد الرشید بھائی نے یہ سوال کیا ہے : الجواب : مروان بن الحَكَم المُفترى عليه بسم الله الرحمن الرحيم چونکہ سائل خود ما شاء اللہ عربیت کا ذوق رکھتے ہیں ،اس لئے ترجمہ نہیں کیا ۔اگر ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے مروان بن الحكم بن أبي العاص بن أمية القرشي الأموي...
  15. اسحاق سلفی

    سعودی بچے فلپائنی آدمی کو اسلام کی دعوت دے رہے ہیں !

    ما شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وجزاکم اللہ احسن الجزاء
  16. اسحاق سلفی

    مسجد تو بنا دی شب بھر میں

    کیا خوب امیر ِ فیصل کو سنوسی نے پیغام دیا تونام ونسب کاحجازی ہے پردل کاحجازی بن نہ سکا شاہ فیصل بن حسین عراق کے پہلے حکمران (1921ء تا 1933ء) تھے جنہوں نے عربوں کی ترکوں سے آزادی کی تحریک آزادی میں بڑی جانفشانی سے حصہ لیا تھا۔ گورنر مکہ شریف حسین کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ 20 مئی 1883ء کو طائف میں...
  17. اسحاق سلفی

    جو بزرگ اپنے مزار سے چوری کو بھی نہ روک سکیں، وہ دوسروں کی کیا مدد کرینگے۔!

    محدث میگزین غوث، قطب اور ابدال سیف الرحمن الفلاح کا عقیدہ رکھنا کفر اور شرک ہے مشرکین مکہ: مکہ کے مشرک نہایت ضدی او رہٹ دھرم تھے۔ اپنے آباؤ اجداد کی رسومات پرجان دینے سے دریغ نہیں کرتے تھے وہ بتوں کے پجاری اور بت تراش بھی تھے۔ ہر گھر میں بت موجود تھے حتیٰ...
  18. اسحاق سلفی

    دعا القنوت فی الوتر(دعا القنوت وتر میں)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ نماز میں عربی کے علاوہ کسی زبان سے کچھ پڑھنا جائز نہیں ۔ نماز تین پہلوؤں پر مشتمل ہے ؛ (۱)۔جسمانی حالتیں ۔۔یعنی ہیئت ۔ (۲)۔ زبانی اذکار ۔۔تلاوت ،تسبیحات ۔۔دعاء وغیرہ جو عربی میں پڑھے جائیں (۳) ۔قلبی نیت و ارادہ یہ تینوں پہلو بیک وقت شریعت کے مقرر کردہ طریقہ پر ادا کرنا...
  19. اسحاق سلفی

    مسجد تو بنا دی شب بھر میں

    معلومات درست کرلیں کرنل لارنس آف عربیہ ( تھامس ایڈورڈ لارنس یا کرنل ٹی ای ) نے پہلی جنگ عظیم سے قبل اور پہلی جنگ عظیم کے دوران ترکی کے خلاف عرب بغاوت میں برطانیہ کے مفادات کی خاطرجو اہم ترین کردار ادا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کردار کسی بھی فرد نے آج تک نہِیں کیا ۔ کرنل لارنس آف عربیہ انتہائی اعلی...
  20. اسحاق سلفی

    کیا یہ بات درست ہے کہ اعمال لکھنے والے فرشتے دو وقتوں میں انسان سے الگ رہتے ہیں ؟

    وانتم فجزاكم الله كل خير اخي عبد الله بارك الله فيك و وفقنا الله لما يحب ويرضى
Top