• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالمجید بلتستانی

    حافظ ثناء اللہ مدنی سے رابطہ کا طریقہ!

    میراخیال ہے کہ کیوں نہ ایک ایسی ڈائریکٹری مرتب کرلی جائے جس میں علمائے کرام کے فون نمبر،ای میل ایڈریس،پوسٹل ایڈریس درج ہوں تاکہ جورابطہ کرناچاہے وہ آسانی سے کرلے۔توپھرکیاخیال ہے؟؟
  2. عبدالمجید بلتستانی

    ششماہی امتحان کے رذلٹ کے موقع پر ایک کانفرنس کی روداد!

    اللہ پاک ہمارے دین کے قلعےجامعات، مدارس اوراہلِ مدارس کی حفاظت فرمائے۔آمین
  3. عبدالمجید بلتستانی

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    قدماءکے اسماءگرامی شامل کیے جائیں توبہترہوگا،جوتخرج کرچکےہیں۔
  4. عبدالمجید بلتستانی

    ڈرون حملے ، خودکش حملے اور تکفیری گروہ !!!!

    میرے بھائی ان چیزوں میں الجھنے کاکوئی فائدہ نہیں ہے،محترم جناب حافظ محمدسعیدصاحب حفظہ اللہ ہمارے قابل قدرعلماءمیں سے ہیں کسی پر بات کرنے سےپہلے خوب سوچناچاہیے خاص کرعلماءکے بارے میں بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ فرماتےہیں:لحوم العلماء مسمومۃ من شمھامرض ومن أکلھامات،...
  5. عبدالمجید بلتستانی

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    میرےناقص خیال میں علمی مباحث میں ذاتیات سے قطعی طورپہ اجتناب ہی بہترہے ہماری دعاہے کہ اللہ محترم خالدبشیررحمہ اللہ کی شہادت کوقبول فرمائے آمین یارب العالمین عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی
  6. عبدالمجید بلتستانی

    علمی دورہ کراچی

    ماشاءاللہ ،اللہ قبول فرمائے۔
  7. عبدالمجید بلتستانی

    سلفی یونیورسٹی فیصل آباد؟

    اللہ ہمیں توفیق بخشے آمین ثم آمین
  8. عبدالمجید بلتستانی

    جی خضرحیات بھائی میں آپ کامشکورہوں الحمدللہ کوئی مسئلہ نہیں ضرورت پڑی توآپ کی طرف رجوع کروں...

    جی خضرحیات بھائی میں آپ کامشکورہوں الحمدللہ کوئی مسئلہ نہیں ضرورت پڑی توآپ کی طرف رجوع کروں گاجزاکم اللہ احسن الجزاء
  9. عبدالمجید بلتستانی

    عبدالمجید بلتستانی: تعارف

    جی بندہ آ پ کے فورم کانیارکن بناہے اپناتعارف ساتھیوں کے لیے پیش خدمت ہے: نام:عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی، سکونت:کراچی فی الحال تعلیم کی غرض سے مدینہ منورہ میں مقیم ہوں، تمام احباب سے دعاکی درخواست ہے،جزاکم اللہ احسن الجزاء
  10. عبدالمجید بلتستانی

    دل کی بربادی کے اسباب !!!

    ماشاءاللہ اچھامضمون ہے مزیدخرابیوں پہ تفصیلی تحریرہوتواچھاہے
Top