• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    ایک اور نمونہ دشمنان محدثین کی جہالت کا پیش خدمت ہے ۔ لکھتے ہیں : یہ ترجمہ اگر کوئی مبتدی بھی دیکھ لے تو (ان ہذا لشیء عجاب ) پڑھتا رہ جائے ، ویسے یہاں تو محولہ عبارت بھی مکمل نہیں لکھی ۔بس جہاں عربی عبارت میں ۔العرش ۔ آیا ،وہیں فل سٹاپ لگادیا۔ عرض ہے کہ ۔لو ۔۔کا جواب بھی تو چاہئیے ،وہ کہاں ہے
  2. اسحاق سلفی

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    مندرجہ ذیل عبارت کا ترجمہ غلط کیا گیا ہے ۔یہ بے چارے اتنی عربی بھی نہیں جانتے اور اس جہالت میں بھی محدثین کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالنے سے باز نہیں آتے ۔۔جس کو متکلم کی ضمیر نہیں پتا وہ ’’مصطفی ﷺ ’‘ کی حدود ناپنے چلا ہے ۔ ((يحتج بك )) کا ترجمہ بالکل غلط کیا ۔۔۔ (فَقَالَ هَارُونُ: فَقُلْتُ...
  3. اسحاق سلفی

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    سب سے پہلے سب بھائی اس بنیادی نکتے کو پیش نظر رکھیں : کہ رحمن کا عرش کوئی چارپائی جتنا ،یا جیسا تو نہیں ہے ۔اور نہ کسی بادشاہ کے تخت جیسا ہے ۔ اس کی وسعت و عظمت کا اندازہ اس بات سے لگانا چاہئیے کہ ( وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ) اس کی کرسی نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہواہے‘‘...
  4. اسحاق سلفی

    ابن حجر مکی کون ہیں

    جی قاضی صاحب ! یہ وہی ابن حجر ھیتمی ہیں ،جنہوں نے ۔الصواعق المحرقہ ۔لکھی ہے ۔اور بڑی معلوماتی کتاب ہے الصواعق المحرقة في الرد على أهل البدع و الزندقة
  5. اسحاق سلفی

    ابن حجر مکی کون ہیں

    ابن حَجَر الهَيْتَمي (909 - 974 هـ = 1504 - 1567 م) أحمد بن محمد بن علي بن حجر الهيتمي السعدي الأنصاري، هو شهاب الدين مفتي الحجاز أبو الفضل أحمد بن محمد بدر الدين بن حجر السعدي الهيتمي نسبة لمحلة أبي الهيتم من أقاليم مصر الغربية ولد بها وهو بالتاء المثناة من فوق، المكي الشافعي المتوفى بمكة سنة...
  6. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    آنجہانی پرائمری ٹیچر ،دجال صفدر اوکاڑوی کی ساری زندگی احادیث مقدسہ کا مذاق اڑاتے گزری ،اور یہ بد نصیب مرنے کے بعد گمراہی کا بدبودار مواد اپنے لکھے رسالوں کی شکل میں چھوڑ گیا ۔جنہیں پڑھ پڑھ کر جاہل گمراہ ہو رہے ہیں ،اور اہل حق کے خلاف بد زبانی کی گندی لت کا شکار ہوچکے ہیں ۔ اسی کی نسل بد سے...
  7. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    دجال صفدر اوکاڑوی نےجاہل مقلدین میں اتنی غلاظت پھیلائی ہے کہ ان کی زبان سے گالیوں کے سوا کسی چیز کی توقع عبث ہے ۔ اور اب اس دجال صفدر اوکاڑوی کی نسل خبیث سے الیاس گھمن جیسے بد اصل ( عتل بعد ذالک زنیم ) کا مصداق بن کر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ سچ ہے جینز (GENEs )بولتے ہیں ،اور موروثی...
  8. اسحاق سلفی

    سب فرقے والوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں

    اس جملہ اور عقیدہ کا خوارج کے ہاں اور مطلب ہے ،اور مرجئہ کے ہاں دوسرا مطلب ہے ۔
  9. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    ہم جواب میں بھی گالی نہیں دیتے ، ہمارے علاقے میں اگر کوئی آمنے سامنے گالی ہی دینے پر مصر ہو تو اسے زبان سے نہیں ،بلکہ دوسرے طریقے سے جواب سے ملتا ہے، جس سے اکثر بہت افاقہ ہوا کرتا ہے ۔افسوس یہ مخنث سامنے ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. اسحاق سلفی

    صحیح بخاری اور امام احمد سے رو گردانی

    براہ کرم آپ ان عبارات اور صفحات کا سکین لگائیں ،پھر دیکھیں عربی کا اردو میں صحیح ترجمہ ہم کیسے کرتے ہیں آپ لنک کو دلیل سمجھ لیتے ہیں ۔جب تک۔ پی ڈی ایف ۔سے سکین نہ دیا جائے ،عبارت کی کوئی حیثیت نہیں ۔ اور کم از کم میں۔۔ پوسٹ والی سائیٹ کو چھوڑ کر دوسری سائیٹ پر جانے کو پسند نہیں کرتا ۔اس لئے...
  11. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    میں صدقے ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا پیاری زبان میں خوشبودار باتیں کر کے عنبر گھول رہی ہے ۔اور اہل علم کو مخاطب کرنے کا کیا واہیات انداز ہے ۔ اور ’‘ کل اناءبما فیہ ینضح ’‘برتن میں جو ہوتا وہی باہر چھلکتا ہے ۔۔۔سچ فرمایا میرے رب نے ۔وَالَّذِي خَبُثَ لَا يَخْرُجُ إِلَّا نَكِدًا۔ اور اس شیریں زبانی کا سارا...
  12. اسحاق سلفی

    خاوند کا اپنی بیوی کو دفن کرنے کا حکم ؟؟؟

    اصل میں سب سے پہلا اور اہم مسئلہ تو یہ ہے کہ کیا خاوند اپنی فوت ہونے والی بیوی کو غسل دے سکتا ہے یا نہیں ۔ اسی طرح بیوی ۔اپنے خاوند کو غسل دے سکتی ہے یا نہیں ؟ حدیث و سنت سے ثابت حکم یہ ہے کہ دونوں اک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں ۔مندرجہ ذیل احادیث دیکھیں : سنن ابن ماجہ باب : ما جاء في غسل الرجل...
  13. اسحاق سلفی

    تعارف :: Zoya Malik Muhammadi

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
  14. اسحاق سلفی

    سب فرقے والوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں

    السلام علیکم : اس تھریڈ میں فورم کے فضلاء کے ساتھ اس فقیر کو ٹیگ کیا گیا ہے ،اصل جواب تو مذکورہ اہل علم ہی دیں گے ،ان شاء اللہ البتہ موضوع کے تعارف و نوعیت پر چند باتیں عرض ہیں ، سب سے پہلے تو یہ بات واضح رہےکہ یہ موضوع یعنی ۔(افتراق امت ،اور اس کی تاریخ و تفصیل )بہت بڑا ،اور حساس موضوع ہے...
  15. اسحاق سلفی

    12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

    ویسے بڑا تعجب ہوتا ہے ،کہ اگر گندی نالی کاکوئی کیڑا توہین رسالت کا مرتکب ہو ،اور کوئی مومن اسے صرف مارنے کی بات بھی کرے تو این جی اوز ،اور میڈیا ،اور حکومت ،سب ہی اس کے تحفظ کےلئے کمر بستہ ہو جاتے ہیں ۔اور سب ہی کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں ۔ لیکن اگر کسی مومن موحد پر ظلم ہو تو کسی کے کان پر...
  16. اسحاق سلفی

    12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

    اگر یہ واقعہ سچا ہے ،تو ہم اپنے اس مقتول ( ان شاء اللہ شہید ) بھائی کےلئے دعاء کرتے ہیں ،کہ اللہ عزوجل اسے شہیدوں کے اس زمرے میں داخل کرے ،جس میں اس نے سورہ یسین والے شہید کو رکھا ہے ۔۔۔ اللہ کریم فرماتا ہے :: وَجَاءَ مِنْ أَقْصَى الْمَدِينَةِ رَجُلٌ يَسْعَى قَالَ يَا قَوْمِ اتَّبِعُوا...
  17. اسحاق سلفی

    صحیح بخاری اور امام احمد سے رو گردانی

    اس کا حوالہ ،اور اصل عربی عبارت ضرور سامنے لائیں
  18. اسحاق سلفی

    صحیح بخاری اور امام احمد سے رو گردانی

    بِأَنَّ لَفْظَنَا بِالْقُرْآنِ مَخْلُوقٌ وَالْقَائِلِينَ بِأَنَّهُ غَيْرُ مَخْلُوقٍ يُنْسَبُونَ إلَى الْإِمَامِ أَحْمَد بْنِ حَنْبَلٍ ان الفاظ کا ترجمہ ہی غلط کیا ہے ،حالانکہ ساری پوسٹ کا دارومدار انہی الفاظ پر ہے
  19. اسحاق سلفی

    صوفیا کا نظریہ وحدۃ الوجود مصنف/مقرر/مولف فضیلۃ.الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

    بھئی ہم نے کیا ڈرامہ کرنا ہے ۔ہمیں تو سکرپٹ رائیٹر ہی نہیں ملا ، سارے سکرپٹ رائیٹر ۔بریلی ،دیوبند کے حصے میں آئے ہیں ۔اور انہوں نے ایسے ایسے ڈرامے لکھے ،اور سٹیج کئے ہیں کہ ۔الامان ، الحفیظ ویسے آپ نے ابھی تک ’’ عبقات ‘‘ کے حوالے سے شاہ صاحب پر جو بہتان لگایا ،اسے ثابت نہیں کیا۔
Top