اس پوسٹ میں چند فوت شدہ صوفیاء کے ۔۔مبالغہ آمیز اور غلو زدہ۔ نام گنوائے گئے ہیں۔
اور اتنے بڑے بڑے نام رکھنے سے ،ان فوت شدہ لوگوں کی ایسی عظمت منوانا مقصود ہے ،جس سے ان کا خدائی رتبہ اور درجہ جھلکے ۔
اہل شرک کا یہ قدیم مرض ،جس میں مخلوق ،اور اللہ کے بندوں کے مبالغہ آرائی پر مبنی نام رکھ کر...