الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کے اس کلام نے تقلید کی ٹانگیں ہی نہیں ،کندھے ، بازو ۔۔سب کچھ توڑ دیا ہے
قطع نظر اس کے کہ امام شافعی کا ایسا کوئی قول ’’ عالم وجود ‘‘ میں پایا جاتا ہے یا نہیں۔
آپ فرماتے ہیں :
یہی بات اہل حدیث کہیں تو گردن زدنی کے۔۔تقلیدی فتوے ۔۔صادر ہونا شروع ہوجاتے ہیں
علامہ البانی کے شاگرد علامہ ’’مشهور حسن سلمان ‘‘
اس سوال کے جواب میں لکھتے ہیں :
أما: هل لهذا العمل من كفارة؟ لا، فهذا العمل أعظم من أن يكفر، فالكفارات تكون في الشرع في الأشياء المشروعة بأصلها، الممنوعة بوصفها، فمثلاً: أن يأتي الرجل زوجته حلال، لكن إن أتى الرجل زوجته في نهار رمضان، فهذا أمر...
دبر ( پاخانہ والى جگہ ) ميں وطئ كرنے كا كفارہ
بيوى سے دبر ميں وطئ كرنے كا كفارہ كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اول:
بيوى سے دبر ميں وطئ و جماع حرام ہے، بلكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے تو خبر دى ہے كہ ايسا كرنے والا ملعون ہے.
اس قبيح فعل كى كتاب و سنت سے حرمت كے دلائل اور اس كے نتيجہ ميں پيدا ہونے...
قرامطہ ۔۔حجر اسود ۔۔کو بحرین لے گئے تھے ۔جہاں سے مکہ آئے تھے ،بحرین میں ان دنوں ان کا غلبہ تھا ۔
اور حجر اسود کے آگ سے گرم نہ ہونے کے بارے درج ذیل تحریر پڑھ لیں
قرأت مقالة عن " الحجر الأسود " وأريد أن أتأكد من صحة الأحاديث والروايات هل هي صحيحة ويؤخذ بها أم أنها موضوعة جزاك الله كل خير ؟...
’’ قرامطہ ‘‘ انتہائی جاہل اور پکے ملحد تھے ۔۔ مورخین نے انکے کئی واہیات قسم کے عقائد و اعمال بتائے ہیں ،
علامہ ابن کثیر ۔البدایہ و النہایہ ۔۔میں لکھتے ہیں کہ :
وفيها تحركت القرامطة وَهُمْ فِرْقَةٌ مِنَ الزَّنَادِقَةِ الْمَلَاحِدَةِ أَتْبَاعِ الْفَلَاسِفَةِ مِنَ الْفُرْسِ الَّذِينَ...
یعنی اس حدیث میں جو عمل اور حکم موجود نہیں، وہ نماز کاحصہ نہیں ،،کیونکہ ساری نماز کیلئے یہی ایک حدیث ہے ،اور کوئی حدیث ذخیرہ حدیث میں
نماز کی تفصیل کیلئے موجود نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال عجوبہ قسم کا قاعدہ وضع کیا ہے ؛
اور اس حدیث میں ایک حکم ایسا بھی موجود ہے جس سے مقلدین زمانہ کو سخت ’’ چڑ ‘‘ ہے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
جی بھائی یہ واقعہ صحیح ہے،
قرامطیوں کاحجراسود چوری کرنا اوراسے ایک لمبی مدت تک اپنے پاس رکھنا صحیح ہے اورتاریخی طورپراس کا ثبوت ملتا ہے ۔
تاریخ کی مستند کتب میں موجود ہے (دیکھئے ۔البدایہ والنہایہ۔۔اور ۔۔المنتظم )
اور ۔۔الاسلام سوال و جواب سائیٹ ۔۔ پر ایک سوال کے جواب...
آپ یہ حدیث بغور پڑھیں :
عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويعرف شرف كبيرنا ".
(سنن الترمذی ، حدیث نمبر: 1920 )
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو...
اور توحید ڈاٹ کام (http://www.tohed.com ) پر ایک مضمون اس کے متعلق شائع ہوا ہے وہ بھی ملاحظہ فرمالیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلال جانور کے حرام اعضاء؟
تحریر: ابوعبداللہ
ذبح کے وقت بہنے والا خون بالاتقاق حرام ہے اس کے علاوہ حلال جانور کے تمام اعضاء و اجزا ء حلال ہیں ، لیکن حنفیوں ، دیوبندیوں اور...
فورم کے زمرہ ’’ تحقیق حدیث کے متعلق سوال ‘‘
میں محترم یوسف ثانی صاحب (@یوسف ثانی ) نے درج ذیل سوال کیا ہے کہ :
’’ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟
عن ابن عمر، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يكره من الشاة سبعا: المرارة، والمثانة، والمحياة، والذكر، والأنثيين، والغدة، والدم‘‘
جناب عبد اللہ بن عمر سے...
علامہ محمد ناصر الدین الالبانی رحمہ اللہ کے مشہور شاگرد اور معروف عرب عالم جناب ابو عبیدہ مشہور بن حسن
اپنی بے مثال کتاب ’’ القول المبين في أخطاء المصلين ‘‘ میں لکھتے ہیں :
’’ قال الألباني: ((والذي أراه: أن الصلاة حاسر الرأس مكروهة، ذلك أنه من المسلَّم به:
استحباب دخول المسلم في الصلاة في...
محترم بھائی !
درج ذیل احادیث ملاحظہ فرمائیں ۔۔شاید انہی سے درج بالا مفہوم اخذ کیا گیا ہے :
۔۔۔۔۔۔۔
صحیح البخاری
باب عقد الإزار على القفا في الصلاة:
باب: نماز میں گدی پر تہبند باندھنے کے بیان میں
).
حدیث نمبر: 352
حدثنا احمد بن يونس قال: حدثنا عاصم بن محمد قال: حدثني واقد بن محمد عن محمد...
گذشتہ پوسٹ میں ہم نے جناب سیدنا الامام ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے اسم گرامی کے ساتھ خصوصی طور پر ’’ فقیہ ۔مجتہد ‘‘ اس لئے لکھا
کہ کچھ بد بخت ،گمراہ لوگ ان کو شرعی فقاہت سے عاری کہتے ہیں ‘اور صدیوں بعد آنے والے مجہول قسم کے
لوگوں کو بڑے اہتمام سے۔۔فقیہ ۔مجتہد مانتے ہیں
آپ توبہ کرلیں ۔۔کیونکہ آپ نے ترجمہ ٹھیک نہیں کیا ۔۔
کیونکہ حدیث میں لفظ ’’ رکعت ‘‘ تھا ، جسے آپ نے بڑی بے باکی سے ’’ رکوع ‘‘ بنا دیا،
ایک عامی بھی جانتا ہے کہ شرع میں ’’ رکعت ‘‘ اس مجموعہ کا نام ہے ،جس میں قیام ،قراءت ،رکوع ،دو سجدے،اور تکبیرات ہوتی ہیں ،ان میں کسی ایک جزء کو رکعت نہیں کہا جا...
اوپر محترم ابن داود بھائی نے جو عربی خبر پوسٹ کی اسکی دو تین سطروں کا ترجمہ پیش خدمت ہے
لكن مجلة تنظيم الدولة الاسلامية الذي يسيطر على مساحات من اراضي العراق وسوريا يعيش فيها نحو عشرة ملايين شخص قالت ان من يغادر أرضه يرتكب "كبيرة من الكبائر"
تنظیم داعش جو اس وقت عراق اور شام کے وسیع رقبہ پر...
ایک اور فتوی بھی اس موضوع پر ملا ہے۔۔۔اس کا ترجمہ موقع ملتے ہی پیش کرتا ہوں ۔۔ان شاء اللہ
سوال :- كيف يوجه المتوفى أثناء الاحتضار والتغسيل وصلاة الجنازة والدفن؟
الإجابــة
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه أما بعد:
فمذهب الحنفية والمالكية والصحيح من مذهب الشافعية والحنابلة...
ایک بھائی نے فورم پر سوال کیا ہے کہ :
میت کو قبر میں رکھنے ک باد کیا اس کے چہرے کا رخ پچھم (کعبہ)کی طرف کرنا چاہئے
برائے مہربانی کتاب سنت سے بتائیں
اس سوال کا جواب جاننے کیلئے درج ذیل فتوی پڑھیں :
هل يوجّه الميّت إلى القبلة عند موته
السؤال :
أخبرت بوجود حديث فيه أنه يجب تحريك المسلم فور موته...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛
آپ نے اچھا کیا جو یہ وضاحت طلب فرمائی ؛
مطلوبہ حدیث تو ترجمہ اور حوالہ کے ساتھ میں پوسٹ کردی ۔۔لیکن یہاں مزید چند اہم نکات کی وضاحت ۔۔علی منہاج السلف ۔۔ہونی چاہیئے
جو مجھ سے۔۔دینی سیاست کے حوالہ سے کم علمی کے سبب۔۔ نہ ہوسکی ۔
آپ ما شاء اللہ اتنا اچھا لکھتے ہیں ،اور آپ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛
پیارے بھائی !
آپ نے غیر متعلق تھریڈ میں سوال پیش کردیا ہے
آپ کچھ دیر انتظار فرمائیں ۔۔۔آپ کا سوال نئے تھریڈ میں ۔۔جواب کیلئے بھائیوں سامنے لاتے ہیں
ایک تھریڈ میں۔۔ میں نے سوال پیش کردیا ہے، درج ذیل لنک پر کلک کیجئے :
میت کو قبر میں کس رخ پر لٹایا جائے