• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    تین مساجد کے علاوہ ثواب کی نیت سے سفر کرنا :

    فتاویٰ جات: تحقیق حدیث فتویٰ نمبر : 12595 تین مساجد کی طرف رخت سفر نہ باندھنے والی حدیث کی تحقیق السلام عليكم ورحمة الله وبركاته حضرت ابوہریرہ ؓ کے متعلق کتب احادیث میں آیا ہے کہ انہوں نے کوطورپر سفر کیا تھا ان کا سفر اس حدیث کے خلاف نہیں ہے جس میں رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ‘‘تین مساجد کے علاوہ...
  2. اسحاق سلفی

    مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور مولانا شمس الہدیٰ کا جواب

    تبلیغی جماعت کے عقائد و نظریات جاننے کیلئے درج ذیل لنک سے کتب ڈاون لوڈ کریں تبلیغی جماعت کے عقائد و نظریات
  3. اسحاق سلفی

    مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور مولانا شمس الہدیٰ کا جواب

    کتاب و سنت لائبریری میں ایک کتاب صوفیت کی ابتداء وارتقاء اس کتاب پر تبصرہ ملاحظہ فرمائے اور پھر کتب ڈاون لوڈ کر کے مطالعہ کیجئے : اسلام کے ابتدائی ادوار میں اس کی شان وشوکت اور رعب داب کی وجہ سے یہودونصاری کے لیے اہل اسلام سے انتقام لینا اور انہیں زیر کرنا تو محال تھا۔سو ایک منظم منصوبہ بندی...
  4. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    رانا صاحب آپ نے میری گذارشات پڑھی ہی نہیں ۔۔اور صرف ۔۔توجیہ القول ۔۔۔کو کاپی پیسٹ کرکے جان چھڑالی ۔۔۔ ہم نے جو لکھا ہے اس کو بغور پڑھ کر جواب عنایت فرمائیں ۔
  5. اسحاق سلفی

    میت کی طرف سے قربانی

    ’’ عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: مجھے یہ چیز زیادہ پسند ہے کہ میت کی طرف سے صدقہ (جاریہ ) کر دیا جائے، قربانی نہ کی جائے، اور اگر کسی نے اس کی طرف سے قربانی کر دی تو اس میں سے کچھ نہ کھائے بلکہ تمام کو صدقہ کر دے۔‘‘ اس قول کا مطلب یہ ہے میت کی طرف سے قربانی نہیں کرنی چاہئے ۔۔لیکن اگر کسی نے میت کی...
  6. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    آپ عجیب دعوی کر رہے ہیں کہ :: ۔۔۔۔شیخ جیلانی کی دیگ مانتا ہے تو اس یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ ان کے نام پر ذبح کرے گا یا ان کے تقرب کے لئے ذبح کرے گا بلکہ اس کا مطلب ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔ اس کا مطلب تو یہ ہواکہ دنیا میں جو مشرک بھی غیر اللہ کے نام پراپنا مال دیتا ہے ،اس کا مقصد ۔۔غیر اللہ کے نام ۔۔پر...
  7. اسحاق سلفی

    40 آدمیوں کا نماز جنازہ پڑھنا :

    عن ابي المليح بن اسامة عن ابيه اسامة بن عمير الهذلي قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏"لا يقبل الله صلاة إلا بطهور ولا يقبل صدقة من غلول". (سنن النسائی ۔سنن ابن ماجہ ) قال الشيخ الألباني: صحيح اسامہ بن عمیر ہذلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ...
  8. اسحاق سلفی

    میت کی طرف سے قربانی

    میت کی طرف سے قربانی الحمد للہ رب العالمین و الصلاۃ والسلام علی رسولہ الامین میت کی طرف سے قربانی کے ثبوت صریح دلیل صرف ایک روایت پیش کی جاتی ہے ، جو درج ذیل ہے : امام ترمذی رحمہ اللہ اپنی کتاب ’’ سنن الترمذی ‘‘ میں فرماتے ہیں : حدثنا محمد بن عبيد المحاربي الكوفي ، حدثنا شريك ، عن ابي الحسناء...
  9. اسحاق سلفی

    دیکھو بار بار دیکھو ! واللہ ! کاش اس جگہ میں ہوتا !!!

    صحیح مسلم کے نامور شارح جناب محی الدین النووی ؒ شرح مسلم میں لکھتے ہیں : قال النووي ـ رحمه الله ـ : « أجمع من يعتد به من علماء المسلمين ، على أن من مات من أطفال المسلمين فهو من أهل الجنة ‘‘ اہل اسلام کے تمام مستند و معتبر علماء کا اجماع ہے کہ :مسلمانوں کے فوت ہونے والے بچے جنتی ہوتے ہیں ؛...
  10. اسحاق سلفی

    دیکھو بار بار دیکھو ! واللہ ! کاش اس جگہ میں ہوتا !!!

    بخاری و مسلم میں جناب ابو سعید الخدری رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : حدثنا مسدد حدثنا ابو عوانة عن عبد الرحمن بن الاصبهاني عن ابي صالح ذكوان عن ابي سعيد " جاءت امراة إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقالت:‏‏‏‏ يا رسول الله ذهب الرجال بحديثك فاجعل لنا من نفسك يوما...
  11. اسحاق سلفی

    دیکھو بار بار دیکھو ! واللہ ! کاش اس جگہ میں ہوتا !!!

    اس سوال کا جواب ’’ اسلام ویب ‘‘ کے درج ذیل فتوی میں موجود ہے ۔ الجواب : الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه أما بعد: فإن من مات صغيراً من أولاد المسلمين قبل أن يجري عليه القلم فإنهم في الجنة، ففي الصحيحين عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه أن النبي صلي الله عليه وسلم قال "ما...
  12. اسحاق سلفی

    بائبل وغیرہ سے باتیں نقل کرنا

    س 2 : هل يجوز للإنسان أن يقرأ الإنجيل ليعرف شره ؟ ج2 : لا يجوز للمؤمن أن يقرأ التوراة والإنجيل لما حصل فيهما من التحريف والتبديل ، ولأن الله سبحانه قد أغنى المسلمين عنهما بالقرآن الكريم المحفوظ من كل تغيير وتبديل ، ولأن شريعة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم ناسخة لجميع الشرائع قبلها ، وهي أكملها...
  13. اسحاق سلفی

    مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور مولانا شمس الہدیٰ کا جواب

    تبلیغی جماعت دراصل ’’صوفیت ‘‘ کی مولویانہ ترویج و تبلیغ کا نام ہے اور صوفی جدید ہو یا قدیم وہ بنی اسرائیل کو اپنے لئے ماڈل ضرور مانتا ہے اس لئے طارق جمیل اپنے مشن (صوفیت کی تبلیغ ) پر ہی چل رہے ہیں ؛
  14. اسحاق سلفی

    Qurbani ka masla

    جی میت کی طرف صدقہ جاریہ ۔۔جیسے پانی کا نل ۔۔رستہ بنانا ۔۔یا۔۔قرآن وسنت کے علم کے ذرائع مہیا کرنا ۔۔اور اس جیسے جاریہ نیکی کے کام کرنا مفید ہے ۔۔ میت تک صرف انہی اعمال کا ثواب پہنچ سکتا ہے، جن کے بارے میں دلیل موجود ہے، یہی موقف راجح ہے، کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ: ( وَأَنْ لَيْسَ...
  15. اسحاق سلفی

    بائبل وغیرہ سے باتیں نقل کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ بائبل وغیرہ کتب سے باتیں نقل کرنا صرف اسی کیلئے جائز۔اور ۔ٹھیک ہوسکتا ہے ، جو ان کتب کا قرآن و حدیث سے تقابل کر کے حق و باطل کی تمیز کر سکتا ہو ، اور اس نقل کا مقصد بھی اسلام کی حقانیت کو ثابت کرنا ،اور دیگر مذاہب کا بطلان نمایاں کرنا ہو ۔۔ اور ہم نے جو عرض کیا ہے اس کے...
  16. اسحاق سلفی

    Qurbani ka masla

    السلام علیکم : شاید آپ پوچھنا چاہتے ہیں ۔۔کہ میت کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ جواب : یہ ہے کہ میت کی طرف سے قربانی کی صریح دلیل ایک روایت پیش کی جاتی ہے ، جو درج ذیل ہے : امام ترمذی رحمہ اللہ اپنی کتاب ’’ سنن الترمذی ‘‘ میں فرماتے ہیں : حدثنا محمد بن عبيد المحاربي الكوفي ، حدثنا شريك...
  17. اسحاق سلفی

    داعش کی باقیات سونے کے دینار

    چاکلیٹ یا لالی پوپ تھوک میں خریدیں گے ۔۔اور کئی مہینوں کا سٹاک لے لیں گے ، یا لوکل کرنسی میں ۔۔بھنا لیں گے
  18. اسحاق سلفی

    نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

    جی محترم بھائی ۔۔۔ فتاوی علمیہ میں دیکھتے ہیں ۔۔ان شاء اللہ
  19. اسحاق سلفی

    دوسروں کے لیے دعا میں اپنا ہی فائدہ :

    حدثنا احمد بن عمرو بن السرح وابن عبدة في آخرين وهذا لفظ ابن عبدة اخبرنا سفيان عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن ابي هريرة ان اعرابيا دخل المسجد ورسول الله صلى الله عليه وسلم جالس فصلى قال ابن عبدة:‏‏‏‏ ركعتين ثم قال:‏‏‏‏ اللهم ارحمني ومحمدا ولا ترحم معنا احدا فقال النبي صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ لقد...
  20. اسحاق سلفی

    میلاد النبی ﷺکے سنت اور بدعت ہونے میں قادری صاحب کی گلوکاریاں(ان کی کتاب سے چند اقتباسات)

    ان دونوں سوالوں کے جواب آپ ہی دے دیجئے ۔ کیا ضروری ہے کہ آپ صرف سوالوں پر اکتفا کریں ؟ ہمت دکھائیں اور ’’شرعی مستحب ‘‘ کی تعریف پیش فرمائیں۔ اور جس کام کا ۔اقتضاء ۔کے باوجود حکم نہ دیں ۔۔اس کا شرعی حکم واضح کریں ؛
Top