• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    (( الأفضل ألَّا يزيد الإنسان على شاة واحدة عنه وعن أهل بيته، لأن النبي صلى الله عليه وسلم كان يضحي بالشاة عنه وعن أهل بيته، ومعلوم أنه أكرم الخلق عليه الصلاة والسلام، وأنه صلى الله عليه وسلم أشد الناس حباً لعبادة الله وتعظيمه، أما كونه ضحى بكبشين فالثاني ليس عن نفسه وأهل بيته ولكنه عن أمته، وعلى...
  2. اسحاق سلفی

    مسجد حرام میں حادثہ

    مکہ مکرمہ.......سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں صفا اور مروہ کے درمیان تعمیراتی کرین گر گئی، جس کے نتیجے میں 65افراد شہید اور154 زخمی ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میں طوفانی بارشیں جاری ہیں جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔حادثہ صحن حرم میں صفا کے باہر کے علاقے میں پیش آیا۔ بارش اور طوفانی ہوائوں کے باعث...
  3. اسحاق سلفی

    ملحدین کا ایک سوال ۔۔۔

    بہت شکریہ ؛ جزاک اللہ خیراً مزید اہل علم بھائیوں سے بھی درخواست ہے کہ ان سوالوں کے جواب لکھیں؛ بارک اللہ فیکم
  4. اسحاق سلفی

    یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

    اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، محترم "جانی اعوان ‘‘ بھائی کا کہنا ہے کہ :: محمد علی مرزا نامی شخص شیعہ نہیں کیونکہ وہ ’’ توحید ‘‘ کا درس بھی دیتا ہے ؛ اور اہل حدیث بھی نہیں ۔۔گو کہ اہل حدیث کے بارے اس کا کہنا ہے ’’ قرآن و سنت کے جو قریب گروہ ہے وہ اہل حدیث ہے ‘‘ لیکن ’’ اہل حدیث ‘‘ کا مخالف...
  5. اسحاق سلفی

    ملحدین کا ایک سوال ۔۔۔

    فیس بک پر ایک محترم بھائی سوال کیا ہے ! ہمارے جو بھائی ۔۔ملحدین ۔۔کے رد میں لکھتے رہتے ہیں ان سے گذارش ہے کہ ان سوالوں کے جواب سے آگاہ کریں ۔ سوال اللہ تعالیٰ کو کیا ضرورت پڑ گئی کہ اس نے انسانوں کو پیدا کیا آزمائش کے لیے. دوسری بات: اللہ تعالیٰ نے سورہ ص میں کہا کہ مینے آدم علیہ السلام...
  6. اسحاق سلفی

    یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

    ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ دھوکہ دیتے ہیں یہ بازیگر کھلا
  7. اسحاق سلفی

    یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

    کسے خبر کہ عشق پر قیامتیں گزر گئیں زمانہ اس نگاہ کا فریب کھا کے رہ گیا
  8. اسحاق سلفی

    رقیہ شرعیہ کا قرآن و حدیث سے ثابت طریقہ کیا ہے؟

    آپ اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں مسنون وظائف واذکار اور شرعی طریقہ علاج
  9. اسحاق سلفی

    یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

    اس سوال سے صاف ظاہر ہے کہ جہلمی مرزا کے پیروکاروں کو جناب سیدنا امیر المومنین کی فضیلت ۔۔گوارا۔اور برداشت نہیں ؛ حضرت ابن عباس سے واضح الفاظ سے ثابت ہے ، " اذهب فادع لي معاوية " قال: وكان كاتبه، فسعيت فأتيت معاوية، فقلت: أجب نبي الله صلى الله عليه وسلم، فإنه على حاجة (مسند احمد ۳۱۰۴ ) وہ...
  10. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا

    کس نے کونسی کتاب لکھی ۔۔اور اس کتاب میں ۔۔صحابی کرام رضی اللہ عنہم کے خلاف کیا لکھا؟ یاد رہے کتاب کی اصل عبارت سامنے لانا ہوگی ۔۔۔جس طرح دوستوں نے فورم پر ۔۔ جہلم کے مرزا صاحب ۔۔کی ویڈیو ۔اور ۔آڈیو ۔بیان کے کلپ لگائے ہیں ۔
  11. اسحاق سلفی

    یہ تقیہ باز شیعہ ہے ثبوت کے ساتھ

    پیارے ! ہم نے تو جناب محمد علی مرزا صاحب کی تعریف ہی فرمائی ہے کہ وہ ’’ رافضی ‘‘ ہیں ؛ اور یہ بتایا ہے کہ میرزا صاحب ’’ رافضیوں کی شان بیان کرتے ہیں۔۔انہیں بڑا عالم مانتے ہیں اور ’’ بس اتنا ہی بتایا ہے کہ ’’ مرزا ‘‘ محمد علی ‘‘بڑے اہتمام سے ام امومنین سیدہ ام حبیبہ ؓ کے بھائی سیدنا امیر...
  12. اسحاق سلفی

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    یہ دونوں باتیں غلط ہیں ؛ صحیح مسلم کی شرح اکمال ۔600 سال قبل ،نہیں لکھی گئی ، دوسری بات کہ :جھوٹے نبیوں کی تعداد پوری ہوگئی ۔۔یہ بداہۃ غلط ہے،،اس لئے کہ اس معنی تو یہ ہے اب جو بھی نبوت کا دعوی کرے گا وہ اپنے دعوی میں سچا ہوگا ۔۔۔۔۔اور یہ بات تو کوئی ’’ پنجابی متنبی ‘‘ بھی نہیں مانتا۔۔
  13. اسحاق سلفی

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    آپ ’’ مرزا صاحب کی سیرت پر لکھی ہوئی کچھ کتابیں ،جو خود مرزا ۔۔یا۔۔ان کے کسی پیروکار نے لکھی ہوں ،وہ یہاں اپلوڈ کردیں ؛
  14. اسحاق سلفی

    انجینیر محمد علی مرزا سے متعلق حافظ شیر محمد صاحب کا موقف

    آپ نے بالکل صحیح فرمایا؛ ابھی چند دن پہلےفورم پر محمد عامر بھائی نے اس کی ایک ویڈیو لگائی تھی جس میں وہ ایک ’’ رافضی ‘‘ کے علمی فضیلت اور اس کی’’ کتاب ‘‘ کا تعارف اور بلند مقام بتا رہا تھا دیکھئے یہ تھریڈ
  15. اسحاق سلفی

    کیا بعد نماز دس بار سورۃ الاخلاص پڑھنے کی فضیلت میں یہ حدیث صحیح ہے ؟

    دس دفعہ سورہ اخلاص پڑھنے کی فضیلت میں ایک روایت بھی مروی ہے جو درج ذیل ہے ؛ مسند امام احمد میں ہے : ’’ حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حسن حدثنا ابن لهيعة قال ، وحدثنا يحيى بن غيلان ، حدثنا رشدين ، حدثنا زبان بن فائد الحبراني عن سهل بن معاذ بن أنس الجهني عن أبيه معاذ بن أنس الجهني صاحب النبي صلى...
  16. اسحاق سلفی

    کیا بعد نماز دس بار سورۃ الاخلاص پڑھنے کی فضیلت میں یہ حدیث صحیح ہے ؟

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ یہ حدیث ابن عساکر نے ’’ تاریخ دمشق ‘‘ میں درج ذیل سند اور متن سے روایت کی ہے ؛ ’’ وأخبرنا أبو عبد الله الفراوي وأبو محمد السيدي والقاري وفاطمة بنت علي البغدادية قالوا أنا عبد الغافر بن محمد الفارسي نا إسماعيل بن عبد الله الميكالي أنا عبدان الأهوازي نا زيد بن الحريش نا...
  17. اسحاق سلفی

    انجینیر محمد علی مرزا سے متعلق حافظ شیر محمد صاحب کا موقف

    بہت شکریہ ۔۔جزاک اللہ خیراً میں نےویڈیو کا پارٹ ون ڈاون لوڈ کرلیا ہے ؛ اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔حافظ شیر محمد صاحب ۔۔کا تعارف کروادیں
  18. اسحاق سلفی

    انجینیر محمد علی مرزا سے متعلق حافظ شیر محمد صاحب کا موقف

    لیکن میرے ہاں تو ۔۔Unable to resolve the server's DNS address کا ایرر سامنے آتا ہے
  19. اسحاق سلفی

    سعودی عرب میں پانچ لاکھ شامی پناہ گزینوں کی میزبانی

    بہت شکریہ محترم کنعان صاحب ! یہ خبر پڑھ کر دلی خوشی ہوئی ۔۔۔اور سعودیہ والوں کیلئے دل سے دعاء نکلی کہ اللہ تعالی انہیں امت مسلمہ اور انسانیت کیلئے مزید ’’ کارِ خیر ‘‘ کی توفیق دے ۔۔ پناہ گزینوں کی میزبانی، اور ان سے تعاون کے ضمن میں اہل پاکستان اور سعودی عرب نمایاں خدمات ہیں
Top