الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ محض طفلانہ رویہ ہے ۔۔۔۔جس میں خواہ مخواہ وقت کا ضیاع ہے
بڑی آسان بات عرض کی تھی کہ :
مثلاً کوئی میلاد کا تعارف میں کہے کہ میلاد ۔۔۔برتھ ڈے۔۔کی طرح ’‘ ہلا ،گلا ’‘ کرنے کا موقع ہے ،
تو آپ یہی کہوگے کہ ’‘ میلاد میں مناتا ہوں ،اسلئے اس کا تعارف بھی میں ہی کرواوں گا ؛
تو اسلئے عرض کی تھی کہ آپ...
دیکھیں میں نے ’’ علم اصول حدیث ‘‘ کے ماننے ۔۔یا ۔۔نہ ماننے کی بات ابھی کی ہی نہیں ۔۔۔اسلئے آپ مجھ سے فی الحال اس کا جواب بھی نہیں مانگ سکتے ۔
جبکہ آپ نے تقلید کی اہمیت پر اپنی پوسٹ میں زور دیا ہے ۔۔اسلئے آپ سے پوچھا :
تو آپ بغیر تاخیر جواب دیجئے ۔۔ڈر کس بات کا ؟
معجزات کا ذکر ضرور کریں ،سنیں ،پڑھیں ،۔۔۔لیکن خود ساختہ امور کی ملاوٹ کے بغیر۔۔۔۔۔۔
اور معجزات کے ثبوت کی تحقیق بھی ضروری ہے کہ (" كفى بالمرء كذبا أن يحدّث بكل ما سمع " )
اور پیارے نبی ﷺ کا اسم گرامی جہاں بولا ،لکھا جائے تو ساتھ ہی (صلی اللہ علیہ وسلم ) لکھنا،پڑھنا چاہیئے
اس طرح بات نہیں بڑھتی ۔۔ان شاء اللہ مختصر ہوگی ۔۔
پیارے بھائی !
مفہوم تو وہ متعین کرتا ہے ،جو قائل و فاعل ہو ۔۔جس کا عمل ہو وہی اس عمل کی وضاحت کر سکتا ہے
اسلئے آپ دھڑلے سے اس کا معنی و مفہوم رقم کیجئے
آپ ۔۔نجدیوں۔۔کو چھوڑیں ۔یہ بتائیں کہ ۔۔تقلید کیا ہے ؟
تاکہ اس کے متعلق صحیح رائے قائم کی جا سکے۔۔
اور ۔۔تقلید کیا ہے ؟ کا جواب ان کے بقول آنا لازمی ہے ،جنکی تقلید آپ کومنوانا ہے ؛
پھر تو ’’ میلاد ‘‘ بھی ’’ سنت ۔اور۔ جماعت ‘‘ سے ثابت ہوگی ؟
اگر واقعی ’’ سنت ۔اور۔ جماعت ‘‘ سے ثابت ہے تو ہماری معلومات میں اضافہ کیلئے ضرور بتائیں
ویسے اگر مناسب سمجھیں ۔۔۔تو اس بات کی وضاحت فرمادیں کہ ۔۔سنت ۔۔اور۔۔جماعت سے مراد کیا ہے ؟
ہمارے خان بھائی کو قرآن ترجمہ کیساتھ پڑھنے پر بہت غصہ ہے ۔۔۔۔
اور ہونا بھی چاہیئے ۔۔کیونکہ اس ترجمہ نے عوام کی ایک بہت بڑی تعداد کی آنکھیں کھول دی ہیں ۔۔
اور بہت سارے ’’ حضرات ‘‘ کو عوام کا آنکھیں کھولنا ۔۔۔سخت ناپسند بھی ہے ۔۔اور ان ’’ حضرات ‘‘ کیلئے نقصان دہ بھی ۔۔۔
کیونکہ ’’ ترجمہ قرآن ‘‘ سے...
پیارے بھائیو !
تم کشمیری خان کی بات نہیں سمجھے ۔۔
وہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ : یہ قبروں کو پوجنے والے ۔مردوں کو داتا سمجھنے والے۔۔اور یتیم ،اور بیوہ کا مال ایصال ثواب کے نام پر ڈکارنے والے
’’بریلوی ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے امام احمد رضا بریلوی عرف ’’امن میاں ‘‘ سے پہلے عالم وجود میں آئے ۔
یعنی بریلوی...
امام المحدثین امام بخاری رحمہ اللہ کا جس ہم عصر سے اختلاف تھا ،وہ ’’محمدبن یحی الذہلی ؒ ‘‘ نیشاپوری تھے۔۔اور امام مسلم ان (الذھلی ) کے شاگرد تھے ،ذھلی ؒ نے لوگوں کو امام بخاری کے بارے خبردار کیا ،اور ان سے ملنے سے منع کردیا ۔پھر ایک دن اپنی مجلس یا درس میں کہنے لگے ،
کہ جو اس بات کا قائل ہے کہ...
کون کہتا ہے یہ قیاس ہے ؟
ایک صحابی نے حکم نبی کریم ﷺ سے دینی امور کی انجام دہی کیلئے دوسری زبان سیکھی ۔تو دین کی تبلیغ اسی سے کرنے کیلئے سیکھی ۔۔
کیا آپ کے خیال میں دوسری زبان میں شاعری کیلئے اس کو سیکھا تھا ؟
قیاس کی تعریف بتاو !