الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ؛
پہلے والے امیج میں جو روایت ہے وہ۔۔میزان الاعتدال ۔۔سے لی گئی ہے،
اور اس میں فنکاری یہ کی گئی ہے کہ امام الذہبی نے اس کے ایک راوی’’ ثوير بن أبي فاختة ‘‘
کی جرح پر ائمہ حدیث کے اقوال نقل کئے ہیں ۔اور اسے ’’ متروک ،رافضی ثابت کیا ہے ،
اس کی گھڑی ہوئی روایتوں میں یہ امیج والی روایت...
انا للہ و انا الیہ راجعون
ابھی چند پہلے ۔۔اے آر وائی ۔۔پر ان کا ایک انٹر ویو دیکھا ،جس میں موجودہ سسٹم ،اور پاکستان کی تازہ ترین صورتحال ،طالبان بعد از ملا عمر ۔اور داعش کے موضوع پر کمال باتیں کیں ؛
ہم نہ ادیب نہ ادب سے تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔البتہ
ناصر کے یہ اشعار پڑھتے سالہا سال گزرے ،پر جب بھی سامنے آئیںْْ۔۔۔۔
یہ شب یہ خیال و خواب تیرے
کیا پھول کھلے ہیں منہ اندھیرے
شعلے میں ہے ایک رنگ تیرا
باقی ہیں تمام رنگ میرے
آنکھوں میں چھپاۓ پھر رہا ہوں
یادوں کے بجھے ہوے سویرے
دیتے ہیں سراغ فصلِ گل...
اگر گرائمر کے بغیر ۔۔صرف ذخیرہ الفاظ ۔۔بڑھانا ہے ،تو کوئی بھی عربی،اردو ڈکشنری پڑھنا شروع کردیں
اور اگر گرائمر بھی ساتھ سمجھنا ہے تو ’’ النحو الواضح ‘‘ یا اس کی مثل کوئی بھی ابتدائی کتاب
اور ’’ صرف ‘‘ کی ابتدائی کتاب ۔۔کتاب و سنت ڈاٹ کام۔۔سے ڈاون لوڈ کر لیں:
عربی گرائمر کی کتب
اسلامی عقیدہ کے اتنے بنیادی مسئلہ کیلئے ۔۔پہلا حوالہ ۔۔ایک عیسائی ادیب ’’ لوئیس معلوف ‘‘ کا دینا ،کون سا اسلام ہے
المنجد ‘‘ کے مصنف کا تعارف ہم کرواتے ہیں :
’’ لويس بن نقولا ضاهر المعلوف اليسوعي: صاحب " المنجد " في اللغة. من الآباء اليسوعيين. ولد في زحلة (بلبنان) وسماه أبوه ظاهراً، ثم حُول...
بھائی پہلے یہ حدیث اور اس کا ترجمہ دیکھ لیں ،
عن عائشة رضي الله عنها قالت:"اراد النبي صلى الله عليه وسلم ان ينفر فراى صفية على باب خبائها كئيبة حزينة لانها حاضت فقال: عقرى حلقى ، لغة لقريش إنك لحابستنا ثم قال: اكنت افضت يوم النحر يعني الطواف قالت: نعم قال: فانفري إذا".(صحیح...
ایک شیطان سے مزید شیطان پیدا ہونے کی عملی اور واقعی صورت کیا ہے ،اور تفسیر قرطبی میں لکھے گئے طریقہ میں ’’ مذاق اڑانے ‘‘ کا پہلو موجود ہے یا نہیں ؟
اس کو سائنس دانوں کی ایک ثابت اور مسلمہ تحقیق سے سمجھا تے ہیں :
’’ پولن ۔۔اور شہد کی مکھی ‘‘
(( پھولوں کی پتیوں کے درمیان ان کے تولیدی اعضا ہوتے...
صحیح بخاری میں یہ حدیث تین چار مقامات پر مختلف ابواب میں نقل ہوئی ،،،کہیں مختصر اور کہیں مفصل ؛
مطلب براری کیلئے یہاں اس کا مختصر متن نقل کرکے کام چلانے کی کوشش کی گئی ہے ؛
ہم اس مکمل متن صحیح بخاری سے نقل کرتے ہیں اور اس کا مرادی مفہوم بھی بتاتے ہیں ۔ان شاء اللہ العزیز۔۔وما توفیقی الا باللہ...
الحمد للہ، والصلاۃ والسلام علی رسولہ وعلی اصحابہ الکرام
صحیح بخاری کی اس حدیث میں جس تفصیل کا ذکر ہے ،وہ نبی مکرم ﷺ کی نبوت پر دلیل ہے ،کیونکہ یہ تفصیل تو صرف اللہ کے علم میں ہے ،اس لئے اللہ اپنے پیمبر ﷺ کو ایسی باتوں سے آگاہ فرماتا ہے ،اور جناب نبی کریم ﷺ ایسی باتیں امت کو پہنچا دیتے تھے ،بہر...
12 اگست 2015
قصور ویڈیو سکینڈل ،ا ے آئی جی سپیشل برانچ اور ڈی پی او قصور تبدیل ،مظاہرین کا احتجاج ،پولیس افسروں کا گھیراؤ،آئی جی پر جوتا پھینک دیا گیا
لاہور(نامہ نگار خصوصی ، وقائع نگار خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک) قصور ویڈیو سکینڈل کے سلسلے میں متعدد پولیس افسروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان...
شکل ابن حمید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے کوئی دعا سکھا دیجئیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہو:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِي، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي، وَمِنْ شَرِّ مَنِيِّي".»
۱؎ ”اے اللہ! میں...
ایک پاکیزہ معاشرہ کیلئے اسلامی تعلیمات کی جامعیت کی ایک مثال
’’يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَدْخُلُوْا بُيُوْتًا غَيْرَ بُيُوْتِكُمْ حَتّٰى تَسْتَاْنِسُوْا وَتُسَلِّمُوْا عَلٰٓي اَهْلِهَا ۭ ذٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ (النور 27 )
اے ایمان والو! اپنے گھروں کے...
اسلام نے معاشرے کی پاکیزگی اور’’ تزکیہ نفس ‘‘ کیلئے جامع ھدایات اور
انتہائی مفید احکامات عطا کئے :
قرآن حکیم میں فحاشی کی ممانعت ،حرمت کو عقیدہ و ایمان کے ساتھ بیان کیا ،
قُلْ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَالْاِثْمَ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ...
ما هو تابوت السكينة ؟
هو التابوت الذي كان آيةً لبني إسرائيل وكان عند نبي الله موسى عليه السلام وكان يحمله معه عند حروبه فإذا فتحه أنزل الله السكينة في قلوبهم وأيدهم بالنصر ، وسيستخرجه الإمام المهدي عليه السلام ويعرضه على اليهود فيؤمنون به بعد ذلك.
ذكرت بعض الروايات أن المهدي (ع) يرسل جيشاً...