الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام ابوالحسن دارقطنی رحمۃ اللہ علیہ
(ولادت:۳۰۶ھ۔ وفات:۳۸۵ھ)
امام ابوالحسن علی بن عمر دارقطنی، دارقطن کے رہنے والے تھے۔ یہ بغداد کا ایک محلہ تھا۔
معرفت علل، اسماء رجال اور معرفت رواۃ میں دارقطنی کو بلند مقام حاصل تھا۔ دوسرے علوم خاص طورسے قرآن اور فقہاء کے مذہب اور ان کے اختلافات سے...
حمید بن زیاد ابو صخر ’‘ثقہ ’‘ راوی ہے ، تین اماموں یعنی احمد بن حنبل اور یحی بن معین ،ابن عدی ،کے اقوال اس کے حق میں آپ نے نقل کردئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ایک بہت بڑے محدث امام دارقطنی ؒ بھی اسے ثقہ کہتے ہیں،مندرجہ ذیل سکین اس کا ثبوت ہے
ایک تو فتوی سےسے بہت خوفزدہ ہیں ،
فتوی کسی ڈرانےوالی شئے کا نام نہیں ،بلکہ علمی رہنمائی کو کہا جاتا ہے
(قل اللہ یفتیکم )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آپ نے یہاں جو کاپی اور پیسٹ کیا ،وہ شاید عجلت کی وجہ ،یا عربی سے سلام دعا نہ ہونے کے سبب ۔۔۔۔۔۔۔’‘ مانحن فیہ’‘ سے غیر متعلق ہے۔
آپ اپنا سوال تھوڑا واضح کریں >
کیا آپ انتساب کی صحت و عدم صحت کے متعلق پوچھنا چاہتے ہیں
یا کتاب کے مندرجات کے صحیح یا غلط ہونے کے متعلق پوچھ رہے ہیں ،
یا عقیدہ وعمل کے لحاظ سے علامہ ابن قیم کی حالت وحیثیت کے بارے استفسار کررہے ہیں ،??
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
رب ذوالجلال آپ کے علم وعمرمیں برکت دے،اور اسلام کےلئے مزید کام کی توفیق بخشے ،
یہاں آپ نے بہت مفید پوائنٹ واضح کئے ہیں ،جزاک اللہ خیراً
میت کو دفنا کر جب دفنانے والے واپس لوٹتے ہیں ،تو مردہ انہی لوٹنے والے انسانوں کی جوتیوں کی آواز سنتا ہے ،
مندرجہ ذیل سکین علامہ حافظ ابن حجر ؒ کے شاگرد علامہ زکریا الانصاری ؒ کی کتاب کا ہے انہوں نے بھی لکھا ہے کہ میت انسانوں کی قدموں کی آواز سنتا ہے
مردہ کو دفنا کر جب دفنانے والے واپس لوٹتے ہیں ،تو مردہ انہی لوٹنے والے انسانوں کی جوتیوں کی آواز سنتا ہے ، یہی بات علامہ عینی الحنفی نے بھی لکھی ہے ،جو حافظ ابن حجر ؒکے ہم عصر بھی ہیں ،اور احناف میں مستند محدث اور فقیہہ مانے جاتے ہیں ،
اس جرح کا میں کئی دفعہ اسی فورم پر مختلف حوالوں سے جواب دے چکا ہوں ،آپ میں سمجھنے کی قابلیت ہی نہیں ،
یہ حدیث بلا شبہ حسن سے کم درجہ نہیں ’‘
قال الامام المحدث محمد ناصر الدين الألباني - رحمه الله ورضي عنه -في ’‘صحيح أبي داود - الأم :
(قلت: إسناده حسن، وقال العراقي: " جيد "، وقال الحافظ: "...
ایک اس حدیث ہی سے کیا ۔بدعتیوں ۔مقلدوں ۔محدثین کے گستاخوں بدبختوں نے کئی احادیث بلکہ آیات قرآنی سے غلط مطلب اخذ کرتے ہوئے اپنی بدبختی کا ثبوت دیا ہے ،
ابھی تھوڑا ہی عرصہ پہلے ملتان کا ایک بدبخت آنجہانی ہوا ،لوگ اسے علامہ کہتے ہیں ، وہ صحیح بخاری کی کئی احادیث کو گمراہی اور شرک کی جڑ قرار...
،عبد المحسن العباد البدر
سعودی عرب کے مشہور اور ثقہ عالم، جو شیخ ابن باز کے شاگرد اور مسجد نبوی کے مشہور مدرس ،
عبد المحسن العباد البدر ۔اس حدیث کی شرح میں فرماتے ہیں :
شرح حديث: (ما من أحد يسلم علي إلا رد الله علي روحي حتى أرد عليه السلام)
أورد أبو داود حديث أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى...
علامہ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ
بھی حدیث ـ رد اللہ روحی ـکو ’‘ جید ’‘قرار دیتے ہیں :
’‘ المشروع للمسلم إذا زار مسجد الرسول صلى الله عليه وسلم أن يبدأ بالصلاة في مسجده عليه الصلاة والسلام، وإذا أمكن أن يكون ذلك في الروضة الشريفة فهو أفضل، ثم يتوجه إلى قبر النبي صلى الله عليه وسلم ويقف أمامه...
یہ حدیث بلا شبہ حسن سے کم درجہ نہیں ’‘
قال الامام المحدث محمد ناصر الدين الألباني - رحمه الله ورضي عنه -في ’‘صحيح أبي داود - الأم :
(قلت: إسناده حسن، وقال العراقي: " جيد "، وقال الحافظ: " رجاله ثقات ") .
إسناده: حدثنا محمد بن عوف: ثنا المقرئ: ثنا حَيْوَة عن أبي صخر حُمَيْدِابن زياد عن يزيد بن...
اور مسند امام اہل السنہ احمد بن حنبل میں بھی موجود ۔
قال الامام أحمد رحمه الله تعالى :حدثنا عبد الله بن يزيد، حدثنا حيوة، حدثني أبو صخر، أن يزيد بن عبد الله بن قسيط أخبره، عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " ما من أحد يسلم علي، إلا رد الله عز وجل إلي روحي حتى أرد عليه السلام "...
lovelyalltime آپ تھوڑی سی جرات فرمائیں ،اور صاف اعلان کریں کہ آپ ڈاکٹرمسعود عثمانی کو اپنا امام مانتے ہیں ’‘
اور اب مزید بخاری کا حوالہ دینے کی ضرورت بالکل نہیں ، کیونکہ امام بخاری ؒ وہی تو ہیں جنہوں نے اپنی کتاب میں کئی جگہ ’‘المنہال بن عمرو ’‘
کی روایت استدلالاً نقل فرمائی ہے ’‘
کیونکہ اگر...