• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! پیارے بھائی خوش آمدید ’‘ َ رياضة النّفوس ومحاسن الأخلاق ويقع على كلّ رياضة محمودة يتخرّج بها الإنسان في فضيلة من الفضائلِ ’‘ ’‘ هو عبارة عن معرفة ما يحترز به عن جميع أنواع الخطأ ’‘
  2. اسحاق سلفی

    تفسیر خازن اور تفسیر روح المعانی للآلوسی ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛ اللهم آمين ولك مثل ما دعوت لي وزيادة ربي يرفع قدرك محترم بھائی ! ۔دعاء اور تعریفی کلمات کیلئے بہت شکریہ آپ کی محبت اور حسن نظر ہے ،وگرنہ اس فقیر الی اللہ کی حقیقت تو ۔۔ "من آنم کہ من دانم'' والا معاملہ ہے، اور جو کچھ ہے وہ ’‘ وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ...
  3. اسحاق سلفی

    فوائد ابن تیمیہؒ

    http://files.books.elebda3.net/elebda3.net-wq-5171.pdf
  4. اسحاق سلفی

    تفسیر خازن اور تفسیر روح المعانی للآلوسی ؟

    آمین؛ بہت شکریہ محترم بھائی ! اللہ تعالی آپکو جزائے خیر سے نوازے ۔۔آمین
  5. اسحاق سلفی

    تفسیر خازن اور تفسیر روح المعانی للآلوسی ؟

    روح المعانى فى تفسير القرآن العظيم والسبع المثانى (للألوسى) . التعريف بمؤلف هذا التفسير: مؤلف هذا التفسير هو: أبو الثناء، شهاب الدين، السيد محمود أفندى الألوسى البغدادى. ولد فى سنة 1217 هـ (سبع عشرة ومائتين بعد الألف من الهجرة النبوية) ، فى جانب الكرخ من بغداد. كان رحمه الله شيخ العلماء فى...
  6. اسحاق سلفی

    تجویز دعوت کُکڑی

    یعنی پہلے ’‘ کلام ’‘ پھر ’‘ طعام ’‘
  7. اسحاق سلفی

    مساجد کے اماموں کا ماہانہ مشاہرہ چپراسی کی تنخواہ سے بھی کم :

    میرے خیال میں جہاں طلحہ بھائی پڑھتے ہیں ،وہ اصل میں مذہبی لوگوں کا پرائیویٹ سکول ہوگا،اور اس کی بھاری بھرکم فیس رکھی ہوگی ؛
  8. اسحاق سلفی

    تفسیر خازن اور تفسیر روح المعانی للآلوسی ؟

    تفسیر خازن اور تفسیر روح المعانی للآلوسی ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ! پہلے ’‘ الخازن ’‘ پر کچھ عرض کرتے ہیں پھر ان شاء اللہ اگلی پوسٹ میں ’‘ روح المعانی ’‘ پر لباب التأويل في معاني التنزيل الخازن (678 - 741هـ، 1280 - 1341م). أبو الحسن علي بن محمد بن إبراهيم بن عمر الشيحي. وعُرف بالخازن لأنه...
  9. اسحاق سلفی

    مساجد کے اماموں کا ماہانہ مشاہرہ چپراسی کی تنخواہ سے بھی کم :

    ایک سیدھا سا اصول ہے کہ لوگ جس چیز کی اہمیت و افادیت جتنی زیادہ سمجھتے ہیں ۔۔اس پر اتنا ہی خرچ کرتے ہیں ؛ اس کی ایک مثال پرائیویٹ سکولوں کی بھاری فیسوں کی ادائیگی ہے ؛ وہ ہزار مشکلات کے باوجود بھی اس کو قبول کیئے ہوئے ہیں ،کیونکہ ان کے خیال میں اولاد کے اچھے مستقبل کیلئے پرائیویٹ سکولز کی...
  10. اسحاق سلفی

    بعض اعمال صالحہ اور ان کی فضیلت

    جزاک اللہ تعالی خیراً
  11. اسحاق سلفی

    داعش کی جانب سے مرغیوں کو بطور خودکش بمبار استعمال کئے جانے کا انکشاف !

    اگر یہ خبر حقیقت پر مبنی ہے تو ۔۔۔۔۔۔جو لوگ اس کام میں ملوث ہیں ،وہ کسی قاعدہ ، ضابطہ کو روا نہیں سمجھتے اس کی مثال ایک مسلمان پائلٹ کو زندہ جلانے کے اس واقعہ میں موجود ہے جو اسی فورم پر پیش کیا گیا ؛
  12. اسحاق سلفی

    داعش کی جانب سے مرغیوں کو بطور خودکش بمبار استعمال کئے جانے کا انکشاف !

    کون کہتا ہے کہ مسلمان سائینسی علوم اور تحقیق و ایجاد میں پیچھے ہیں ؛ محبتیں بانٹنے کے مواقع پر بھی ’‘ مرغی کو اڑایا جاتا ہے ۔۔۔یعنی روسٹ کر کے کھایا جاتا ہے؛ اور نفرتوں کی تقسیم کیلئے بھی اسے اڑایا جانے لگا ۔۔ملٹی اوصاف کی حامل ۔۔ککڑی ۔۔ اور دنیا میں توانائی کمی کے باعث متبادل ذرائع تلاش کیئے جا...
  13. اسحاق سلفی

    فوائد ابن تیمیہؒ

    وقلت لشيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله تعالى يوماً: سئل بعض أهل العلم أيهما أنفع للعبد التسبيح أو الاستغفار؟ فقال: إذا كان الثوب نقياً فالبخور وماء الورد أنفع له، وإذا كان دنساً فالصابون والماء الحار أنفع له. فقال لي رحمه الله تعالى: فكيف والثياب لا تزال دنسة؟ بن قیم لکھتے ہیں: ایک بار میں نے شیخ...
  14. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    کسی کی موت کے تعلق سے ،کسی قسم کی دعوت ،اور کھانے ،پینے کی تقریب شرعاً جائز نہیں ؛ کہ امام احمد اپنے مسند اور ابن ماجہ سنن میں بہ سند صحیح جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ؛؛ نے صحابہ کرام کا ایسی دعوت حرام ہونا بیان کیا ہے؛؛ عن جرير بن عبد الله البجلي قال:‏‏‏‏"كنا نرى الاجتماع إلى اهل الميت...
  15. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    بریلویں کے امام احمد رضا خانصاحب کے نزدیک تیجہ اور چالیسواں سوم ساتویں او ر چالیسویں کے بارے سوال کے جواب میں لکھتے ہیں(ملاحظہ کریں ،ص ۳۳۴احکام شریعت) الجواب:۔سبحان اللہ اے مسلمان یہ پوچھتاہے،یوں پوچھ کہ یہ ناپاک رسم کتنے قبیح اورشدید گناہوں،سخت وشنیع خرابیوں پر مشتمل ہے ۔اوّلایہ دعوت خود...
  16. اسحاق سلفی

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    اس ویڈیو میں ’‘ سورہ فاتحہ ’‘نہیں ۔۔ بلکہ ’‘ مردوں کے ایصال ثواب کیلئے پڑھی جانے والی چیز کو ’‘ فاتحہ خوانی ’‘ کہا گیا ہے ، مروجہ فاتحہ خوانی میں ۔۔کھانا سامنے رکھ کر کچھ نہ کچھ پڑھتے ہیں اور پھر دعاء کرتے ہیں کہ: جو کچھ ہم نے پڑھا ۔۔اور جو کھانا دیا ،اس کا ثواب فلاں کی روح کو پارسل کیا جائے؛...
  17. اسحاق سلفی

    حد ہو گئی۔ اب مسجد میں بھی بریک ڈانس۔ معاذ اللہ

    السلام علیکم ؛ محترم بھائی ! اب لنک اوپن ہوا اور ان محروم ہدایت لوگوں کو دیکھا ،یہ شاید ۔۔ترکمانستان ۔آزر بائیجان ۔یا ۔ایران وغیرہ علاقے کے لگتے ہیں ؛
  18. اسحاق سلفی

    حد ہو گئی۔ اب مسجد میں بھی بریک ڈانس۔ معاذ اللہ

    یہ ویڈیو تو میں نہیں دیکھ سکا ؛ البتہ پیر سیف الرحمن اینڈ کمپنی کا ’‘ دلیرانہ ’‘اور ’‘ مشرکانہ ’‘ ڈانس دیکھ رکھا ہے ،پھر ’‘ طاہر القادری کابدنام زمانہ ’‘ اوپن ایئر ’‘قادری ڈانس تو اپنی مثال آپ ہے ؛
  19. اسحاق سلفی

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    وأما القراءة الثابتة عن ابن مسعود في قراءة من قرأ عليه من القراء فالفاتحة والمعوذتان ثابتة فيهما بالإجماع . وقد جعل هذا بعض العلماء ينكر ثبوت إنكار ابن مسعود للفاتحة والمعوذتين ، ويقول إن هذا المنقول عنه باطل لا يصح كما صرح بذلك ابن حزم في المحلى 1/13 حيث قال : ( كل ما روي عن ابن مسعود أن...
Top