• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ۔ قرآن مجید میں تحریف نہیں ہوئی ہے

    ’‘ مجمع الزوائد ’‘ کے وجود میں آنے سے پہلے کے’‘ اہل السنہ ’‘کے علماء کی تصریح تو یہ ہے کہ: النَّوَوِيّ فِي شَرح الْمُهَذَّب : أَجْمَعَ الْمُسْلِمُونَ عَلَى أَنَّ الْمُعَوِّذَتَيْنِ وَالْفَاتِحَة مِن الْقُرْآن ، وَأَنَّ مَنْ جَحَدَ مِنْهُمَا شَيْئًا كَفَرَ ، وَمَا نُقِلَ عَنْ اِبْن مَسْعُود...
  2. اسحاق سلفی

    تین ایسے ہیں جنکی غیبت ۔۔۔غیبت نہیں؛

    لیکن یاد رہے ؛؛ سلف صالحین سے اس کے جوازکا معنی یہ ہے کہ ’‘ شرعی تقاضوں ’‘ کی ادائیگی کیلئے ،ایسے لوگوں کی خرابیاں بیان کرنا ، اور دوسروں کو انکی راہ سے بچانا ،انکے زیر اثر لوگوں کو ان کے اثرات سے نکالنا ،،جیسے مقاصد کےلئے ’‘ ایسے لوگوں کی برائیوں کا بیان؛
  3. اسحاق سلفی

    تین ایسے ہیں جنکی غیبت ۔۔۔غیبت نہیں؛

    امام اہل السنہ جناب احمد بن حنبل کی ’‘ کتاب الزہد ‘‘ میں امام حسن بصری رحمہ اللہ کا قول بسند صحیح نقل فرمایا ہے : حدثنا عبد الله، حدثنا الحسن بن عبد العزيز الجروي، عن ضمرة، عن ابن شوذب، عن الحسن قال: " ثلاثة لا غيبة لهم: الإمام الخائن، وصاحب الهوى الذي يدعو إلى هواه، والفاسق المعلن فسقه...
  4. اسحاق سلفی

    جواب چاہتا ہوں.

    چونکہ آپ خود واقعہ کے راوی ہیں ،اسلئے ’’ سچا ‘‘ تو ہوگا؛ اور صد شکر کہ یہ واقعہ ’‘ وہابیہ نجدیا ’‘ کے خلاف ہے ،ہمارے خلاف نہیں !
  5. اسحاق سلفی

    فاطمہ بنت اسد کی وفات پر آپﷺ کا اپنے اور تمام انبیاء کے وسیلے سے دعا کرنا

    فتاویٰ جات: وسیلہ فتویٰ نمبر : 13835 سیدنا علی رضی اللہ کی والدہ اور ان کیلئے انبیاء کے وسیلے سے دعاء السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال : ۔کیا یہ ثابت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی والدہ فاطمہ بنت اسد (رضی اللہ عنہما) کی وفات پر ’’بحق نبیک و الانبیاء...
  6. اسحاق سلفی

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    آپ نے میری گذارش پڑھے بغیر تبصرہ فرمادیا ؛؛۔اس لئے بالفاظ دیگر عرض کرتا ہوں :: ’’یورپ کے انگریز کفار ،سرزمین ہند پر اپنے منحوس غاصبانہ قدم بڑے ظلم و جبر سے جمانے میں مصروف ہیں ؛ اس پس منظر میں کچھ ہندوستانی بے سرو سامانی کے عالم میں ،،انگریزوں سے جہاد کی کوشش میں لگے ہیں ؛ انگریزوں سے برسر...
  7. اسحاق سلفی

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    اللہ کی منشا ، اور رضائے الہی ۔۔۔پر بات تو بہت بعد کی ہے ؛ اصل زیر بحث بات تو ’’ جناب خضر ‘‘ کا ہندوستان میں ہونا ۔۔۔اور وہ بھی لشکر انگریز میں ! اور اسی پر بس نہیں ۔۔بلکہ ان کا انگریزی کیمپ میں ،،نصرت الہی ،،کی علامت کے طور پر ہونا ؛ اور ایک مولوی کا ان کو سائیس کے حلئے میں ہونے کے باوجود...
  8. اسحاق سلفی

    اللہ کو یہ پسند نہیں کہ عورت کا نام قرآن میں آئے ـ جنید جمشید

    (اے نبی ﷺ کچھ نو مسلم ) آپ پر یہ احسان دھرتے ہیں کہ وہ اسلام لے آئے۔ آپ ان سے کہئے :''اپنے اسلام لانے کا مجھے احسان نہ جتلاؤ۔ بلکہ اللہ نے تم پر احسان کیا ہے کہ تمہیں ایمان کی ہدایت دے دی۔ اگر (فی الواقع) تم (اپنی بات میں) سچے ہو ۔‘‘ تفسیر از تیسیر القرآن ،علامہ عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ ؛...
  9. اسحاق سلفی

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    جب ’’ جنابِ خضر ‘‘ صفِ انگریز میں نظر آنے لگیں تو عقل کہاں ؟ ’’ مرشد ‘‘ تو خضر صاحب ۔کی ملاقات کا شرف ۔۔کفار کے کیمپ میں پاتے ہیں ۔۔اور چیلے محاذ جنگ پہ جاں ہتھیلی پر لئے آزادی کی ’’تاریخ رقم فرما رہے ہیں ‘‘ گویا ’’انگریز بھی خوش ‘‘ اور ’’ مسلمانان ہند ‘‘ بھی مطمئن ؛ ع ــــــ۔رند کے رند رہے...
  10. اسحاق سلفی

    منافق کی نشانیاں

    اللہ تعالی نفاق کی ہر صورت سے محفوظ رکھے ،اور منافقین کے شر سے بچائے۔۔آمین
  11. اسحاق سلفی

    وہ شیطان ہے

    جزاک اللہ تعالی خیراً
  12. اسحاق سلفی

    موت کے فرشتے کا نام ؟

    قال ابن كثير في "البداية والنهاية" (1/49) : وأما ملك الموت فليس بمصرح باسمه في القرآن ، ولا في الأحاديث الصحاح، وقد جاء تسميته في بعض الآثار بعزرائيل ، والله أعلم . امام ابن کثیر فرماتے ہیں : موت کے فرشتے کا نام نہ تو قرآن کریم میں آیا ہے ،نہ ہی احادیث صحیحہ سے ثابت ہے ۔۔بس کچھ اقوال ہیں ،جن سے...
  13. اسحاق سلفی

    دھنک رنگ

    اللهم ارحم حالنا يا ارحم الراحمين
  14. اسحاق سلفی

    اور جان رکھو کہ (ایک دن) تمہیں اس کے روبرو حاضر ہونا ہے

    اللہ عزوجل ، ہمیں اس دن اپنی خصوصی رحمت کے سائے میں رکھے ۔۔آمین
  15. اسحاق سلفی

    "توحید" اللہ تعالی کی پناہ گاہ

    جزاکم اللہ خیراً
  16. اسحاق سلفی

    انگریز کی فوج میں حضرت خضر علیہ السلام

    کیا بات ہے جناب ۔۔کتنا جامع جواب دیا ،کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خضر ،بھی انگریز دوستی میں ’’ عین منشاء ربانی ‘‘ کےکار بند نکلے ، اور لگے ہاتھوں آیت قرآنی کی تفسیر بھی سامنے آگئی،(ورنہ کتنے ہی لوگ اس تفسیر سے محروم اس دار فانی سے چلے جاتے ) ہاں البتہ : اس بات کا دکھ رہے گا کہ ۔۔ہم بچپن سے تا دم تحریر...
  17. اسحاق سلفی

    رشد.. غی.. اور عروہ وثقیٰ

    جناب حافظ عبد السلام بھٹوی اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں : لَآ اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ : ابن عباس (رض) نے فرمایا : ’’(جاہلیت میں) اگر کسی عورت کے بچے زندہ نہ رہتے تو وہ یہ نذر مان لیتی تھی کہ اگر بچہ زندہ رہا تو وہ اسے یہودی بنا دے گی، پھر جب بنونضیر کو جلاوطن کیا گیا تو ان میں انصار کے کئی...
  18. اسحاق سلفی

    رشد.. غی.. اور عروہ وثقیٰ

    لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَدْ تَبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ فَمَنْ يَكْفُرْ بِالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنْ بِاللَّهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى لَا انْفِصَامَ لَهَا وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ (256) دین (کے معاملہ) میں کوئی زبردستی نہیں ۔ ہدایت ، گمراہی کے مقابلہ میں بالکل واضح...
  19. اسحاق سلفی

    دینی اجتماع کے آخر میں مقرر کی دعا

    آمین ؛ وجزاک اللہ تعالی خیراً
  20. اسحاق سلفی

    دینی اجتماع کے آخر میں مقرر کی دعا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! برادر گرامی ! آپ صحیح مسلم کی جس حدیث کا حوالہ دیا ،وہ درج ذیل ہے : عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ نُخْرِجَهُنَّ فِي الْفِطْرِ وَالْأَضْحَى، الْعَوَاتِقَ، وَالْحُيَّضَ،...
Top