• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    على رضي الله عنه اور كشف۔۔۔۔۔،۔

    پیارے بھائی ! آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ نے روایت کہاں سے لی ؟
  2. اسحاق سلفی

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ جی محترم بھائی آپ نے درست فرمایا ۔۔۔کچھ ایسی ہی صورت ہے، ویسے عید کے بعد ’’پل ‘‘ عبور کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ،
  3. اسحاق سلفی

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    یہ تحریر بتارہی ہے ،کہ جس بھائی کے درس کو قلم بند کیا گیا ہے ،وہ خیبر پختون خواہ کا ہے ، خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات اپنی سمجھ میں نہ آسکی کہ پشاور والوں کو لازماً چاند ایک دن پہلے کیوں نظر آتا ہے ، یہ بات واقعی سوال کے طور پر عرض کی ہے ،مناظرہ یا طنز کے طور پر نہیں ؛
  4. اسحاق سلفی

    روزہ ضائع کرنے کا خطرناک انجام :

    یہ حدیث ۔۔المعجم الصغیر ۔۔میں درج ذیل متن و سند سے موجود ہے ؛ حدثنا عبد الملك بن محمد أبو نعيم الجرجاني، ببغداد سنة 288 ثمان وثمانين ومائتين , حدثنا عمار بن رجاء الجرجاني، حدثنا أحمد بن أبي طيبة، عن أبيه، عن الأعمش، عن أبي صالح، عن أم هانئ بنت أبي طالب قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وآله...
  5. اسحاق سلفی

    سحر و افطار کے اخلاق باختہ پروگرام پر پابندی کا مطالبہ :

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو اسے آواز دینی ہو، اسے واپس بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں مدد کرنی ہو اس کی، یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو...
  6. اسحاق سلفی

    غیر سرکاری روئیت ھلال کمیٹیوں کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟؟؟

    مجھے اس موضوع پر تفصیلی معلومات نہیں ۔۔۔اسلئے کچھ عرض کرنے کی پوزیشن میں نہیں؛
  7. اسحاق سلفی

    ان روایات کی تحقیق درکار ھے

    امام ابن ابی شیبہ نے اپنی کتاب ’’ المصنف ‘‘ میں پہلے ۔۔’’ عورتوں کا نماز عید کیلئے باہر جانے کی اجازت ‘‘ کا باب باندھا ہے (مَنْ رَخَّصَ فِي خُرُوجِ النِّسَاءِ إِلَى الْعِيدَيْنِ) ، جس میں انہوں نے ’’ مرفوع ، اور موقوف روایات سے اسے ثابت کیا ہے ، اور پھر اگلے باب میں صحابہ و تابعین کی تین چار...
  8. اسحاق سلفی

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
  9. اسحاق سلفی

    ان روایات کی تحقیق درکار ھے

    ان آثار میں عورتوں کے عید گاہ جاکر نماز عید ادا کرنے سے روکنے کے کوئی خاص اسباب ،و ظروف ہو سکتے ہیں ؛کسی وقتی وجہ سے منع کیا ہوگا ؛ لیکن جہاں تک ۔۔عورتوں کے عید گاہ جاکر نماز عید کی ادائیگی ۔۔کی شرعی حیثیت کا سوال ہے ،تو صحیح احادیث سے عورتوں کو عید گاہ جاکر نماز عید کی ادائیگی کا حکم ثابت ہے...
  10. اسحاق سلفی

    صدقة الفطر :

    مقدار الصاع بالجرام صاع کی مقدار گرام میں کتنی ہے الجمعة 23 رمضان 1420 - 31-12-1999 رقم الفتوى: 934 التصنيف: نوع وقدر زكاة الفطر السؤال مقدار زكاة الفطر هي الصاع. فما هي مقدار الصاع بالجرام من كل صنف من الأصناف التي يتم إخراج زكاة الفطر منها؟ وبارك الله فيكم الإجابــة الحمد لله والصلاة والسلام...
  11. اسحاق سلفی

    صدقة الفطر :

    اگر چاول آپکی عام خوراک ہے ، تو ایک صاع چاول دے دیں ۔اور اگر کوئی اور جنس مثلاً گندم ،کھجور عام خوراک ہے ےو اس کا ایک صاع ادا کریں ؛ اور اگر چاول آپکی خوراک تو ہے لیکن قیمت کے لحاذ سے ادا کرنا مشکل ہے ،تو گندم سے ایک صاع دے دیں ، اور ایک صاع تقریباً اڑھائی کلو کا ہوتا ہے چاول دینا مشکل ہو تو...
  12. اسحاق سلفی

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    اس مقام پر ۔۔امام حاکم کو غلط ثابت کرنے والے ،کوئی سیاہیوں اور اندھیروں کے سوداگر نہیں ۔۔بلکہ جرح و تعدیل کے امام شمس الدین الذہبی رحمہ اللہ ہیں؛ جنہوں نے امام حاکم کی ۔۔المستدرک ۔۔پر تحقیقی تعلیق لگائی ہے ۔۔۔اور کئی مقامات پر انکو غلط قرار دیا ہے اس روایت (أَلنَّظْرُ إِلَي عَلِيٍّ عِبَادَةٌ) کو...
  13. اسحاق سلفی

    وتر کو مغرب کی نماز کی طرح ادا نا کرنے والی حدیث درکار ہے۔

    یہ حدیث سنن الدارقطنی سے لی گئی ہے ۔۔۔اور وہاں ساتھ امام دارقطنی نے لکھا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے ،اور وجہ ضعف بھی ساتھ ہی لکھی ہے حدیث مع الاسناد یہ ہے : حدثنا الحسن بن رشيق بمصر , ثنا محمد بن أحمد بن حماد الدولابي , ثنا أبو خالد يزيد بن سنان , ثنا يحيى بن زكريا الكوفي , ثنا الأعمش , عن مالك بن...
  14. اسحاق سلفی

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    یہ بھی جھوٹی روایت ہے امام طبرانی ۔۔المعجم الکبیر ۔۔میں روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں : حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة، ثنا أحمد بن بديل اليامي، ثنا يحيى بن عيسى، عن الأعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، عن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «النظر إلى وجه علي عبادة» اس کی سند کا مرکزی راوی ۔۔يحيى...
  15. اسحاق سلفی

    علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

    یہ حدیث نہیں ۔۔۔بلکہ حدیث کے نام پر بہت بڑا جھوٹ ہے ؛ ’’ الفردوس بمأثور الخطاب ‘‘ کا موجود نسخہ اسناد کے بغیر، بے بنیاد روایتوں پر مبنی مجموعہ ہے ۔ اور سند کے بغیر کوئی بات قابل اعتبار نہیں ہوتی ، اور جو روایت پیش کی گئی ہے ۔۔اس کو بھی محدثین نے ناکارہ قرار دیا ہے ؛ دیلمی کی کتاب کا مذکورہ حدیث...
  16. اسحاق سلفی

    وتر کو مغرب کی نماز کی طرح ادا نا کرنے والی حدیث درکار ہے۔

    پیارے بھائی مجھ سے آپ کی پوسٹ پڑھی نہ جا سکی ۔۔ اسے اردو میں منتقل کریں ؛
  17. اسحاق سلفی

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    الولاء و البراء ۔۔۔کا تقاضا یہی ہے کہ : بدعتی ،گمراہ شخص کے پیچھے نماز نہ پڑھی جائے ،ہمارے اسلاف کا بھی یہی کہنا ہے ؛ امام عبد اللہ بن احمد بن حنبل رحمہما اللہ ،فرماتے ہیں : (۱) حدثني إسحاق بن بهلول، قال: قلت ليزيد بن هارون: أصلي خلف الجهمية؟ قال: «لا» ، قلت: أصلي خلف المرجئة؟ قال: «إنهم لخبثاء»...
  18. اسحاق سلفی

    40 آدمیوں کا نماز جنازہ پڑھنا :

    سبحان اللہ ۔۔کیا پیاری حدیث ہے ؛ اس میں توحید کی عظمت و اہمیت بتائی گئی ہے ۔۔۔اور شرک کا رد کیا گیا ہے ۔۔۔ لیکن واضح رہے : صرف جنازہ پڑھنے والوں کا شرک سے پاک ہونا کافی نہیں ۔۔۔جس کا جنازہ پڑھ رہے ہیں وہ بھی شرک سے پاک ہو ۔۔تب اسے بخشش ملے گی؛ دیکھیئے عبد اللہ بن ابی ،کا جنازہ امام الانبیاء ﷺ نے...
  19. اسحاق سلفی

    وتر کو مغرب کی نماز کی طرح ادا نا کرنے والی حدیث درکار ہے۔

    صحیح ابن حبان (حدیث نمبر :2429 ) ’’ أخبرنا الحسن بن سفيان، قال: حدثنا حرملة، حدثنا ابن وهب، قال: حدثني سليمان بن بلال، عن صالح بن كيسان، عن عبد الله بن الفضل، عن أبي سلمة بن عبد الرحمن، وعبد الرحمن الأعرج، عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، أنه قال: «لا توتروا بثلاث، أوتروا بخمس، أو...
  20. اسحاق سلفی

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    مسئلہ کا ایک پہلو تو یہ کہ اہل حدیث ۔۔دیوبندیوں ،بریلویوں کو کیاسمجھتے ۔کافر ۔مشرک ۔گمراہ ۔بدعتی ۔۔یا۔۔محض اجتہادی مسائل میں خطاکار دوسرا پہلو یہ ہے ۔دیوبندی ،بریلوی ۔اہل حدیث کو کیا سمجھتے ہیں ۔کیا محض اجتہادی ،عملی مسائل میں غلطی پر سمجھتے ہیں ۔۔یا۔۔چھوٹا رافضی وغیرہ جیسے القابات سے نوازتے...
Top