الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Harble Medicine Islamic
خالی پیٹ پانی پینے کے بے شمار فوائد ہیں، جنہیں جدید سائنسدانوں نے بھی تحقیق کے بعد مثبت پایا ہے۔ سردرد، بدن درد، نظامِ دل، بلند فشارِ خون، مرگی، موٹاپا، ٹی بی، تیزابیت، معدےکی بیماریاں،آنکھوں کی بیماریاں،ناک کان اور گلے کے امراض، گردے اور پیشاب کی تکالیف کے ساتھ ساتھ دیگر...
میں نے جو اطباء کا حوالہ دیا ۔وہ بارہویں صدی ہجری سے پہلے کی کتاب ۔۔جامع العلوم في اصطلاحات الفنون۔کا ہے
اور ضروری نہیں کہ موجودہ اطباء کا بھی یہی خیال ہو ،
چین کے لوگوں کے بارے سنا ہے کہ نہار منہ کثرت سے پانی پیتے ہیں
تاہم انکی خوراک ساری دنیا سے منفرد اور عجیب ہے
عن أبي سعيد الخدري، عن النبي - صلى الله عليه وسلم - قال:
" «من شرب الماء على الريق انتقصت قوته» ".
رواه الطبراني في الأوسط، وفيه محمد بن مخلد الرعيني، وهو ضعيف.
طبرانی ؒ نے ۔۔المعجم الاوسط ۔۔ میں ابو سعید سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
جس نے خالی پیٹ پانی پیا۔۔وہ کمزور ہو جائے گا‘‘؎...
اس کا جواب میری سابقہ پوسٹ میں موجود ہے ؛
امام ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ إغاثة اللھفان میں فرماتے ہیں :
''قال الحافظ أبوبکر الإسماعیلي في مسند عمر أخبرنا أبو یعلی حدثنا صالح بن مالك حدثنا خالد بن یزید بن أبي مالك عن أبیه قال قال عمر بن الخطاب: ما ندمت علی شيء ندامتي علی ثلاث أن لا أکون حرمت الطلاق...
معذرت کے ساتھ : یہ سوال صحیح سمجھ نہیں آیا ۔۔۔
اگر سوال یہ ہے کہ اکٹھی تین طلاق دینے والے والے کو کیا سزا دی گئی، تو عرض ہے کہ :
فتح الباری شرح صحیح البخاری میں حافظ ابن حجر ؒ نے لکھا ہے کہ:
’’ وَأَخْرَجَ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ عُمَرَ كَانَ إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
ایک طالب علم کی حیثیت سے جواب عرض ہے ،(مفتی کی حیثیت سے نہیں )
آپ نے سوال کیا کہ :
١-ان روایات کی کیا حقیقت ہے جن میں یہ ہے کہ حضرت عمر رضی الله نے اپنی خلافت کے تیسرے سال بیک وقت دی گئی تین طلاقوں کے نفاذ کا حکم دیا ؟؟؟ کیا یہ روایت صحیح ہے ، ضعیف ہے،...
سنن ابو داؤد کی اس روایت کے راوی ۔۔محمد بن عوف۔۔کا مفصل ترجمہ خود امام الذہبی نے ۔۔سیر اعلام النبلاء ۔۔کی بارہویں جلد میں بڑے فضائل و مناقب کے ساتھ فرمایا ہے ،ملاحظہ فرمائیں :
آپ کے اعتراض دو وجہ سے بالکل غلط ہے :
(۱) یہ کہ ہماری پیش کردہ مسند احمد کی پہلی روایت میں۔۔محمد بن عوف۔۔موجود نہیں ۔۔۔۔۔اس لئے اس راوی کی بنیاد پر ۔۔ضعف ۔۔کا حکم نہیں لگ سکتا؛
(۲) آپ کو بہت بڑی غلط فہمی لگی ہے ،
سنن ابو داؤد میں جس ۔۔محمد بن عوف ۔۔سے روایت مروی ہے ،اس کا ترجمہ میزان الاعتدال...
پیارے بھائی !
اہل حدیث شخصیت پرست نہیں ،اس کا ثبوت ہماری درج ذیل پوسٹ ہے ؛
دوسرا حوالہ ’’علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف ‘‘ نامی کسی کتاب ہے ؛
اس کےمصنف یا مرتب کوئی ’’ مجذوب ‘‘ ہیں ۔۔۔اور دنیا جانتی ہے کہ اہل حدیث کا ۔۔مجذوبوں ۔۔سے کوئی واسطہ نہیں ؛
اور نہ ہی ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصوف کا کوئی ذوق لاحق...
اور ۔۔العقود الدریہ ۔۔ کا حوالہ محض زبردستی ہے ۔۔یا۔۔ لا علمی ہے ؛
کیونکہ یہ ایک ۔۔مرثیہ ۔۔کے اشعار ہیں ۔۔
اورعربی میں ’’ مرثیہ ‘‘ سے مراد ’’ رثى الميِّتَ بكلمة ونحوِها: رثاه، عدّد محاسنه وبكاه "رثاه بقصيدة".
’’حسرت و افسوس سےمیت کی خوبیاں اور کمالات بیان کرنا ‘‘
اس میں اگر خطاب کا انداز صیغہ...
دوسرا حوالہ ’’علمائے اہل حدیث کا ذوق تصوف ‘‘ نامی کسی کتاب ہے ؛
اس کےمصنف یا مرتب کوئی ’’ مجذوب ‘‘ ہیں ۔۔۔اور دنیا جانتی ہے کہ اہل حدیث کا ۔۔مجذوبوں ۔۔سے کوئی واسطہ نہیں ؛
اور نہ ہی ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصوف کا کوئی ذوق لاحق ہے ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعاذنا اللہ من ھذا
پسند کرنے والوں نے شاید اس کو پڑھے بغیر...
مختصراً جواب وہی ہے ،جو آفریدی صاحب نے دیا ہے ۔
دوسری بات یہ کہ ’’ روض الریاحین ‘‘صوفیوں کی کتاب ہے ،اس کا مصنف ایک مشہور صوفی شافعی مسلک مقلد اور عقیدہ میں متعصب اشعری ، ہے
اور صوفی اور اشعری ہونے کی بنا پر شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ کا سخت مخالف
(1) وهو عفيف الدين أبو السعادات. عبد الله بن...
سنن ابی داود ۔۔باب في الرحمة
باب: رحمت و شفقت اور مہربانی کا بیان۔
حدیث نمبر: 4943
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابن السرح ، قالا: حدثنا سفيان عن ابن ابي نجيح عن ابن عامر عن عبد الله بن عمرو يرويه قال ابن السرح عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس...
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
۲۲ رجب الموجب کے کونڈے اورانکی حقیقت
یہ رسم 1906ءمیں رام پور ( یوپی بھارت) سے شروع ہوئی ۔ اس کی ابتدا کرنے والا مشہور رافضی بغض امیر معاویہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کا لاعلاج مریض امیر مینائی تبرائی بد نصیب ہے ۔ جس نے خاص طو ر پر حضرت امیر معاویہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے بغض و عناد کی...
ایک حنفی کے قلم سے
رجب کے کونڈے... حقیقت کیا ہے؟
مولانا محمدانس رضوان
افسانے اور کہانیاں اکثر من گھڑت اور جھوٹ کا پلندہ ہوا کرتی ہیں اور حقیقت کا دور ،دور تک اس سے تعلق نہیں ہوتا۔لیکن عوام کے ہاں بسا اوقات یہ من گھڑت افسانے مستند تواریخ کا درجہ پالیتے ہیں ،بالخصوص جبکہ عوام کے سامنے ایسے من...