• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

    سیدنا امیر معاویہؓ نے 19 سال تک 64 لاکھ مربع میل یعنی آدھی دنیا پر حکومت کی۔ سیدنا امیر معاویہؓ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ کاتبِ وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے موجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور آپ کے لیے حضور کی زبان مبارک سے کئی مرتبہ دعائیں اور بشارتیں...
  2. اسحاق سلفی

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    امام حسن بصری ’’ مدلس ‘‘ ہیں، علامہ ذہبی رحمہ اللہ سیر اعلام النبلاء میں ان کے ترجمہ میں لکھتے ہیں : (وَالحَسَنُ - مَعَ جَلاَلَتِهِ - فَهُوَ مُدَلِّسٌ ) شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کئی تحریروں میں موجود ہے کہ شیخ اس راوی کو مدلس مان کر اس کی تدلیس کی وجہ سے روایت پر ضعف کا حکم لگاتے ہیں ۔...
  3. اسحاق سلفی

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    ان سب موضوعات،اور دیگر تقریباًتمام جدید فتنوں پر سلفی علماء کی تحریر و تقریر موجود ہیں؛ میڈیا کی تمام شاخوں پر سلفی علماء دینی رہنمائی کر رہے ہیں ۔۔اردو زبان میں اس کی دو بہترین مثالیں موجود ہیں ۔۔محدث لائبریری ،اور پیغام ٹی وی ۔۔ محدث لائبریری پر بے شمار جدید و قدیم موضوعات پر قابل قدر علمی...
  4. اسحاق سلفی

    تین طلاق پر اجماع۔۔۔

    صحیح مسلم میں ہے : عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " كَانَ الطَّلَاقُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَسَنَتَيْنِ مِنْ خِلَافَةِ عُمَرَ، طَلَاقُ الثَّلَاثِ وَاحِدَةً، فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: إِنَّ النَّاسَ قَدِ اسْتَعْجَلُوا فِي أَمْرٍ قَدْ...
  5. اسحاق سلفی

    تین طلاق پر اجماع۔۔۔

    تین طلاقوں کے تین شمار ہونے پر اجماع کا دعویٰ تو بالکل خلافِ حقیقت ہے ، لیکن اس کے برعکس تین طلاقوں کو ایک طلاق شمار کرنے والے حضرات کا اپنے موقف پر اجماع کا دعویٰ کرنا بالکل برمحل اور برحق ہے، کیونکہ حضرت عبداللہ بن عباسؓ کی مذکور حدیث کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر...
  6. اسحاق سلفی

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    تدلیس کی تعریف مدلس، تدلیس کا اسم مفعول ہے۔ لغوی اعتبار سے تدلیس کا معنی ہوتا ہے کہ خریدار سے بیچی جانے والی چیز کے عیب چھپائے جائیں۔ تدلیس، دلس سے نکلا ہے۔ ڈکشنری میں اس کا معنی اندھیرا اندھیروں کا اختلاط ہوتا ہے۔ جب ایک تدلیس کرنے والا راوی حدیث کے عیوب کو جان بوجھ کر چھپاتا ہے تو اس حدیث کو...
  7. اسحاق سلفی

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    پرویز رشیدمدارس کے خلاف ہرزہ سرائی پر قوم سے معافی مانگیں، ان کے بیان سے دینی طبقے کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے‘سینیٹر پروفیسر ساجد میر 07 مئی 2015 لاہور ( قدرت نیوز)مرکز ی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کی طرف سے کراچی میں ادبی...
  8. اسحاق سلفی

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    سنن ابی داود ، باب الوضوء من الدم باب: خون نکلنے سے وضو نہ ٹوٹنے کا بیان۔ حدیث نمبر: 198 حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ،‏‏‏‏ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنِي صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ،‏‏‏‏ عَنْ عَقِيلِ بْنِ جَابِرٍ،‏‏‏‏ عَنْ...
  9. اسحاق سلفی

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    صحیح البخاری ، باب من لم ير الوضوء إلا من المخرجين من القبل والدبر: باب: اس بارے میں کہ بعض لوگوں کے نزدیک صرف پیشاب اور پاخانے کی راہ سے کچھ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے ’’ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لاَ وُضُوءَ إِلاَّ مِنْ حَدَثٍ. وَيُذْكَرُ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
  10. اسحاق سلفی

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    بول کے لب آزاد ہیں تیرے بول، زباں اب تک تیری ہے بول، یہ تھوڑا وقت بہت ہے جسم و زباں کی موت سے پہلے بول کہ سچ زندہ ہے اب تک بول، جو کچھ کہنا ہے کہہ لے!
  11. اسحاق سلفی

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    اقبال کے ذیل کے اشعار سیاستدانوں کی حقیقت کی صحیح ترجمانی کرتے ہیں : امید کیا ہے سیاست کے پیشواؤں سے یہ خاک باز ہیں ، رکھتے ہیں خاک سے پیوند ہمیشہ مور و مگس پر نگاہ ہے ان کی جہاں میں صفت عنکبوت ان کی کمند
  12. اسحاق سلفی

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    قسمت سے مراد اگر ۔۔تقدیر ۔۔ ہے ، تو عرض ہے کہ تقدیر دو طرح کی ہے ۔۔قضاء مبرم ۔۔اور۔۔قضاء معلق،(اور دونوں طرح کی یہ تقدیر صرف نام بدلنے سے نہیں بدلتی ) دو طرح کی تقدیر کی وضاحت : قضاء مبرم۔۔سے مراد وہ ازلی فیصلے ہیں جو بہرحال واقع ہو کر رہیں گے ،انہیں کوئی چیز تبدیل نہیں کرسکتی ، اور قضاء...
  13. اسحاق سلفی

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    اہل علم کے جواب آنے تک ۔۔۔درج ذیل مختصر جواب حاضر ہے هل يؤثر الاسم على شخصية صاحبه في مكان ما على الموقع، قرأت أن أسماء "السور" أو "الملائكة" ليست للتسمي بها، وأريد أن أعرف إن كان ذلك صحيحا. والجزء الثاني من سؤالي هو: هل للاسم تأثير على شخصية الفرد، وإذا كان له تأثير، فكيف؟ لقد قال لي أحدهم...
  14. اسحاق سلفی

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    اس کا اصولی جواب یہ ہے کہ : سبیلین کے علاوہ جسم کے کسی حصہ سے خون نکلنے پر وضوء ٹوٹنے کی کوئی بھی شرعی دلیل موجود نہیں ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خروج الدم من غير الفرج ليس من نواقض الوضوء السؤال الثاني من الفتوى رقم 2461 س 2: أرجو العلم عن الدم هل هو مبطل للصلاة؟ جـ 2: الحمد...
  15. اسحاق سلفی

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    ابلیس کی مجلس شوری سے ایک بند۔۔۔۔۔جوشاید پرویز رشید نے ابلیس سے اسکی پارلیمنٹ کے کسی ’‘ سیشن ’‘ میں سن کر پلے باندھ لیا ہے ۔۔۔ ابلیس کا کہنا ہے : عصر حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف ہو نہ جائے آشکارا شرع پیغمبر کہیں الحذر! آئین پیغمبر سے سو بار الحذر حافظ ناموس زن، مرد آزما، مرد آفریں
  16. اسحاق سلفی

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    ہمارا حکمران اور مقتدر طبقہ بھی عجب متضاد رویوں اور افکار کا نمونہ ہے ۔۔۔ایک طرف قبوری تصوف کی تمام سرگرمیوں کا دلدادہ ؛ اور دوسری طرف ۔۔۔دین حق اسلام سے سخت متنفر ۔۔۔ اور ان بیچارے سیکولرازم کے ماروں نے اسلام کے دو ’‘ جعلی ماڈل ‘‘ سامنے رکھ لیے ہیں ۔۔۔۔طاہر القادری برانڈ اسلام ۔۔۔۔اور ۔۔خوارج...
  17. اسحاق سلفی

    الرحمٰن ! معنی و مفہوم :

    مولانا عبدالرحمان کیلانی رحمۃ اللہ علیہ ۔''تیسیرالقرآن'' میں فرماتے ہیں : رحمن اور رحیم دونوں مبالغہ کے صیغے اور اللہ تعالیٰ کے صفاتی نام اور ر ح م سے مشتق ہیں ۔ لیکن لفظ رحمان میں رحیم کی نسبت اتنا زیادہ مبالغہ ہے کہ رحمن کا لفظ دوسرے نمبر پر اللہ کے ذاتی نام کی حیثیت رکھتا ہے۔ جس کی صراحت...
  18. اسحاق سلفی

    اللہ میرے استاد عبداللہ عبدل سے راضی ہو۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! پیارے بھائی ! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے سلام پھر کلام محدث فورم پر خوش آمدید !!!!!!! ،،،،،،، استاد عبداللہ عبدل صاحب کا تعارف بھی کروائیں
  19. اسحاق سلفی

    بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو

    اللہ تعالی مصنف ،مرتب و مترجم ۔۔۔اور محدث انتظامیہ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔آمین
Top