ایک اور سعودی عالم کا فتوی سامنے آیا ہے ،جو ہماری تحریر کی تائید کرتاہے ،
یہ عالم ہیں
سلمان بن فهد بن عبد الله العودة,
جو اپنے وقت بڑے اور مشہور علماء جیسے عبد العزيز بن باز, ومحمد بن صالح العثيمين, وعبد الله بن جبرين ،کے شاگرد ہیں ،اور تقریباً ساٹھ کتب و رسائل کے مصنف ہیں
ان کا اس حدیث کے...