الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
احباب سے دعاء کی درخواست کے ساتھ مزید چند کلمات پیش خدمت ہیں ::
وَمَا مِنْ دَابَّةٍ فِي الْأَرْضِ إِلَّا عَلَى اللَّهِ رِزْقُهَا
زمین پر کوئی چلنے پھرنے والا نہیں مگر اس کا رزق اللہ کے ذمہ ہے‘‘
یہاں ربوبیت کا کمال ظاہر فرمایا ہے ۔ کہ ہر جاندار کا رزق اللہ تعالی نے اپنے ذمہ لیا ہوا ہے
اور ملحوظ...
زبردست !
آپ کے اس جواب سے ثابت ہوا کہ جو پہلی پوسٹ میں آپ نے ’’ ظالم علماء ‘‘ کے حوالے سے اس حدیث کا مفہوم بتایا تھا ،وہ خود آپ ہی کے قلم بے باک سے حدیث کا متن ثابت ہوا ۔۔یعنی اس حدیث کا یہ مفہوم علماء کا تراشیدہ نہیں ۔بلکہ دوسری سند سے حدیث میں موجود ہے،،،
اب واضح ہے کہ ان علماء کو ظالم کہنے...
گویا
مقام۔۔۔۔۔۔۔۔فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیںـــــــــــــــــ جو کوئے یار سے نکلے ،تو سوئے دار چلے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے ۔۔کم لبثتم فی الارض ۔۔سننے سے پہلے
فترة بين أن يموت الإنسان إلى أن يبعث يوم القيامة
لا بد منه
(فيه نظر ) کی وہی تعبیر صحیح اور معتبر ہے ، جو ابن کثیر اور علامہ عراقی نے کی ہے ،کہ جب بخاری ؒ کسی راوی کے متعلق " سكتوا عنه " ، أو " فيه نظر " کہیں ،،،تو وہ راوی ان کے نزدیک ناکارہ اور کم تر رتبہ کا حامل ہوگا ۔بلکہ بقول عراقی متروک الحدیث ہوگا ۔
اور حاتم صاحب کا قول صحیح نہیں
الاستقراء (كما هو واضح ) من الفعل قرأ
ويطلق على من استوعب القراءة فيما كُتِب وأُلف عن موضوع ما أو عِلمٍ ما۔۔۔الخ
کسی ایک موضوع یا مسئلہ پر سارے اقوال و تحاریر کے مطالعہ کے بعد جو بات سامنے آئے ،،،اس کے متعلق کہیں گے ،،کہ ’’استقراء ‘‘ کے بعد فلاں کے نزدیک صحیح بات یہ ہے
والاستقراء ينقسم عند...
قال ابن كثير في "مختصر علوم الحديث":
ومن ذلك أن البخاري إذا قال، في الرجل: " سكتوا عنه " ، أو " فيه نظر " ، فإنه يكون في أدنى المنازل وأردئها عنده، لكنه لطيف العبارة في التجريح، فليعلم ذلك. ا.هـ
قال العراقي في "شرح ألفيته":
وفلانٌ فيه نظرٌ ، وفلانٌ سكتوا عنه - وهاتانِ العبارتانِ يقولهُمُا...
مالک بن حارث الاشتر ۔۔۔۔کا ذکر چونکہ مرکزی رول کے ساتھ آرہا ہے ۔۔
اس لئے اس کا تھوڑا سا تعارف مزید (اہل تشیع کے قلم ) سے کرواتے ہیں ؛؛
مالك الأشتر :
هو مالك الأشتر النخعي أو مالك بن الحارث النخعي الساعد الأيمن للإمام علي (عليه السلام) وسيفه البتار .
خاض مع الإمام معاركة التي خاضها في مواجهة...
آپ نے صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے کئی احادیث یہ مغالطہ دینے کےلئے نقل کی تھیں کہ :
’‘ روز محشر حوض کوثر پر آنے والے کچھ لوگوں کو وہاں سے ہٹا دیا جائے گا ۔روک دیا جائے گا ،ان میں کچھ صحابی بھی ہونگے ۔۔۔۔‘‘
تو آئیں صحیح بخاری ہی کی حدیث کی روشنی میں ہم بتاتے ہیں ،کہ وہ صحابی کون ہونگے جن کو...
پیارے !
میں آپ کو یاد دلا دوں ،کہ آپ نے صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے کئی احادیث اس بات کو پھیلانے کےلئے نقل کی تھیں کہ :
’‘ روز محشر حوض کوثر پر آنے والے کچھ لوگوں کو وہاں سے ہٹا دیا جائے گا ۔روک دیا جائے گا ،ان میں کچھ صحابی بھی ہونگے ۔۔۔۔‘‘
تو ہم نے عرض گزاری ہے ۔۔۔کہ ان احادیث میں کسی کو...
اس کلام فہمی پر قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں بخاری کی ’‘ الصحیح ’‘ کو تاریخ نہیں کہا گیا :
بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنکھیں کھولئے حضور
صحابی ۔۔تو سیدنا علی ،اورعباس و ابن عباس رضی اللہ عنہم بھی تھے
ان حوض کوثر سے روکنے والی احادیث میں ان اصحاب گرامی کو مستثنی تو نہیں کیا گیا ۔۔۔اور یاد رہے کہ ان پر...
اے چیرہ دستاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا ہوش سے،،،،،،
اگر ان احادیث کو صرف لفظ ’‘ صحابی ’‘ دیکھ کر تمام صحابہ پر ’‘ فٹ ’‘ کرنے کی دھن سوار ہے ۔۔۔۔تو ۔۔صحابی ۔۔تو سیدنا علی ،اورعباس و ابن عباس رضی اللہ عنہم بھی تھے
ان احادیث میں ان اصحاب گرامی کو مستثنی تو نہیں کیا گیا ۔۔۔اور یاد رہے کہ ان پر بھی بڑے بڑے...
بہرام صاحب فرماتے ہیں ::
پیارے !
آپ نے شاید ہماری بات پڑھی ہی نہیں ۔۔۔یا ۔۔پڑھنے کے باوجود حسب سابق سمجھی نہیں ؟
ساری رات کی ایک ٹانگ والی عبادت کے بعد ۔۔۔ھاتف غیب ۔۔نے براہ راست عرش کا پیام سنایا ۔۔۔کہ جا ہم نے تجھے اور تیرے مقلدوں کو بخش دیا
اصل عبارت درج ذیل ہے ::(جو ہم نے اپنے پاس موجود...