الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پہلی بات کہ سیدنا عبداﷲبن مسعود رضی اللہ عنہ نے حنفی فقہ کے مکتب کی بنیاد رکھی ،،سراسر جھوٹا دعوی ہے ۔جس کا کوئی ثبوت نہیں ’‘
یہ محض کسی شوخ نے دل خوش کرنے کےلئے لکھ دیا ،،جسے یاروں نے حنفی مکتب کے طلباء کا سبق بنادیا ؛
الفقه زرعُ ابن مسعودٍ وعلقمةُ ******** حصَّاده ثمَّ إبراهيم دوَّاس
نعمان...
اپنے الفاظ میں ’’ گستاخی ‘‘ کو متعین کریں ۔۔۔۔۔
ویسے یہ بات ثابت ہوگئی کہ تمھارے نزدیک ۔۔۔بریلی کا ایک بدعتی مولوی ۔۔صحابہ کرام سے بڑھ کر عزیز ہے
کہ کسی نے ’‘ بدعتی احمد رضا ’‘ کے خلاف پوسٹ لگائی ۔۔۔جواب میں تم آسمان ھدایت پر الزام دینے لگے ۔۔۔۔۔۔
اور ہاں اگلی پوسٹ سوچ سمجھ کر لکھنا ۔۔۔۔کیونکہ...
جی ہاں عرش مخلوق ہے ۔
قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله ، أيضا :
" الْعَرْشَ مَخْلُوقٌ ؛ فَإِنَّ الله يَقُولُ: ( وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ) وَهُوَ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ: الْعَرْشُ وَغَيْرُهُ ، وَرَبُّ كُلِّ شَيْءٍ: الْعَرْشُ وَغَيْرُهُ " .
انتهى من "مجموع الفتاوى" (18/ 214)...
جناب انس نضر صاحب نے بخاری کی جس حدیث کا حوالہ دیا ہے ،وہ مکمل حدیث ترجمہ کے ساتھ پیش خدمت ہے :
صحیح بخاری حدیث نمبر: 3191
عن عمران بن حصين رضي الله عنهما قال: دخلت على النبي صلى الله عليه وسلم وعقلت ناقتي بالباب فاتاه ناس من بني تميم فقال:"اقبلوا البشرى يا بني تميم قالوا: قد...
اس سوال کا جواب ہمارے محترم اور فاضل بھائی جناب انس نضر صاحب آج سے تین سال پہلے اسی فورم پر دے چکے ہیں ؛؛
اللہ تعالیٰ کی ذات سب سے قدیم ہے جس کی کوئی ابتداء نہیں:
﴿ هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ ٣ ﴾ ۔۔۔ سورة الحديد
اللہ تعالیٰ سب سے...
دراصل لبرلزم اور سیکولرزم بھی کوئی بنیادی عقائد نہیں ہیں بلکہ محض عیسائی راہبوں کے مذہبی تشدّد کے خلاف رَدعمل کا نام ہیں جو دُنیا کے اباحیت پسند نفس پرستوں کو بہت بھاتے ہیں ۔
وہ جدید تعلیم یافتہ مخلص مسلمان جو کچھ مذہبی افراد کی تنگ نظری یا کوتاہ نگاہی کے شاکی ہیں انھیں سیکولرزم یا لبرلزم کا...
ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی
خراب کر گئی شاہیں بچوں کو صحبتِ زاغ
عیسائی مغرب سیکولرزم کی یہ تعریف کرتا ہے
"The view or belief that soceity's values and standards should not be influenced by religion or church."
(Chambers 21st Century Dictionary, P.1269)
ان مغربی نظریات میں سے بیشتر اپنی...
لائبریری اسی کو کہتے ہیں ،جسمیں ہر طرح کی کتب موجود ہوں ۔۔۔
اور ’‘ محدث لائبریری ’‘کے منتظمین کا قارئین پر یقیناً بڑا احسان ہے کہ وہ جان و مال سے بے شمار کتب اپلوڈ کرتے ہیں ۔۔۔
اور مادہ پرستی کے اس دور میں خالصتاً فروغ علم اور دینی شعور کےلئے اتنا عظیم کا سرانجام دے رہے ہیں۔۔اس کا اجر انہیں اللہ...
نہ مصری ادیب ،اور نہ مودودی صاحب میرے لئے سند کا درجہ رکھتے ہیں
مودودی صاحب نے تو اسمبلی کی سیٹ کےلئے بدنام زمانہ۔۔خلافت و ملوکیت ۔۔ لکھ ماری تھی ،انکی کیا بات ہو
عــــــــــ
ان کی کیا بات کریں ،وہ تو ہیں ناداں جاناں
یہ محض کھمبا نوچنے والی بات ہے ۔۔۔۔اپنے ننھے منھے ناخن خراب کرتی ہے ۔۔۔۔بلی
اس پوچھنے والے یہ نہیں پوچھا تھا کہ اللہ کہاں ہے ،
بلکہ اس نے پوچھا تھا کہ اللہ عرش پر مستوی ہے یہ تو معلوم ہی ہے ،سوال یہ کہ کیسے مستوی ہے ؟
اے ابوعبداللہ! رحمن نے عرش پر استواء فرمایا یہ استواء کس طرح ہے؟
آپ ۔۔کہاں...
یہ عجب شوق دامن گیر ہوا؛
کہ جناب امام احمد رحمۃ اللہ علیہ ،پر تنقید اور طعن کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے پائے ۔۔۔اگر چہ عربی کا ایک لفظ بھی نہ آتا ہو،
لیکن تاریخ و حدیث کے عظیم مصادر کی نصوص کا پیش کرنی ہیں ۔۔۔۔ہائے یہ عالم شوق کا ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اس نقد و طعن...
ہمیں اس ۔۔بریلوی مولوی ۔۔کے رد کی کیا ضرورت ،جب آپ نے بقلم خود لکھ کر ہمارے ہاتھ میں دیا ہے :
آپ کی پیسٹ کردہ نص پیش ہے ۔۔
پہلے نہیں پڑھی ،تو اب پڑھ لیں ۔۔بلکہ کسی سے پڑھوالیں۔۔۔
یہی ہمارا عقیدہ ہے ، تبھی تو ۔۔المکتبۃ الاثریہ سانگلہ ہل شیخوپورہ ۔۔نے اسے شائع کیا ہے ۔۔(شاید آپ نے خود پڑھا ہی...
محدث لائبریری میں کسی کتاب کے آنے سے وہ کتاب مستند نہیں ہوجاتی ۔۔
اور ہی محدث لائبریری میں کسی کتاب کے آنے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ محدث انتظامیہ ۔کا بھی وہی عقیدہ ہے جو انکی ۔اپلوڈ کردہ کتاب میں درج ہے ؛
اب آتے ہیں عمر بن عبدالعزیز کی سیرت پر لکھی گئی اس کتاب کی عبارت کی طرف ۔۔۔جس میں جناب...
بالکل صحیح فرمایا آپ نے ،محترم بھائیوں نے محض اندیشہ ہائے دور دراز کو بنیادی دلیل سمجھ لیا۔۔
اور اگر ایسے ’‘ ممکنہ خدشات ’‘ کو بنیاد بنا کر ۔۔پابندیاں ۔۔ لگانا شروع کریں ۔تو فورم کے مراسلات تو کیا ۔۔عورت کا مسجد جانا ۔۔ناجائز ٹھہرے ۔
اور حکمِ محبوب ’’ لا تمنعوا اماء اللہ مساجد اللہ ‘‘کہ اللہ کی...
کوئی حد نہیں ہے جہال کی !
میں پہلے قرآن و حدیث دیکھنے کی بات کر رہا ہوں ۔۔جو آپ کو نظر ہی نہیں آرہی ۔۔۔۔
ویسے تکلف برطرف :::یہ میاں احمد رضا تیرھواں ہے یا چودھواں ؟
اصل مفسد تو وہ بد نصیب ہیں جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو گالیاں دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کچھ نکمے ان گالیاں دینے والوں کا پوری ڈھٹائی سے دفاع کرتے ہیں