الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج صبح میں دبئی گورنمنٹ ایکسیلینسی پروگرام (Dubai Government Excellence Program) کے بارے میں پڑھا۔ دبئی کی حکومت اپنے عوام کوعمدہ کارکردگی پرابھارنے کیلئے اس پروگرام کو ترتیب دیا اور پھر وہاں کے لوگ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کو عروج کے منازل پہ چڑھانے میں اپنا کردار ادا کیا اور کر...
تبدیل ہونا اللہ کی نعمتوں میں سےایک بڑی نعمت ہے۔
اللہ تعالیٰ بھی چاہتے ہیں کہ اس کے بندے تبدیل ہوں، قومیں تبدیل ہوں ۔۔۔
إِنَّ اللَّـهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّىٰ يُغَيِّرُوا مَا بِأَنفُسِهِمْ ( سورۃ الرعد ۱۱)
" بے شک الله کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلے...
خلافت تو اللہ کا عطیہ ہوتا ہے۔
جب اللہ کو مطلوب ایمان‘ اعتقاد اور کردار کے حامل کوئی امت وجود میں آتی ہے تو اللہ اپنی رحمت سے انہیں خلافت عطا کرتا ہے۔
قرآن اور تاریخ سے یہی ثابت ہے کہ انبیاء علیہم السلاۃ و السلام کی ساری کی ساری جدو جہد بندوں میں اللہ کو مطلوب ایمان‘ اعتقاد اور کردار کےپیدا...
خلافت :کب اور کیسے
ہماری زندگی مختلف عہد و میثاق (Agreement ) میں بندھی ہے۔
ہم عہد و پیمان باندہ کر ہی شادی کرتے ہیں اور پھر اُسے ساری زندگی نبھاتے بھی ہیں۔
ہمیں ملازمت بھی ایک عہد (Agreement ) کے تحت ملتی ہے اور ہم کام بھی عہد (Agreement ) کے تحت کرتے ہیں۔
ہمارا ملک و معاشرے میں اُٹھنا بیٹھنا‘...
خلافت: ایک سعی ٔ ناکام
اللہ کا حکم ہے
۔۔ واعتصموابحبل اللہ جمیعا ولاتفرقوا ۔۔
تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور فرقہ بندی مت پیدا کرو ۔۔
لیکن ہم دیکھتے ہیں کہکتنے ذہین و فطین لوگ جنہیں اللہ نے کمال عطا کیا اپنے آپ کو مسلمانوں کا ہمدرد ثابت کرتے ہوئے عام مسلمانوں کو اپنی مفاد ‘...
ابھی تو دو چار سال انجوائے کرنا ہے۔
اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔
برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔
’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سونچیں گے۔
اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش...
برائیلر مرغی سے گدھے تک
جب یہ خبر پڑھا کہ بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے۔
تب یہ عُقدہ کھلا کہ ہمارے حکمراں چند سالوں سے ’ گدھے گدھے‘ کی رٹ کیوں لگاتے رہے ہیں۔ہم سب جانتے ہیں کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔کہ ہمارے حکمراں کو بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے...
بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔
احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔
احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیریں بدل جاتیں ہے۔
لیکن ہمارے ملک میں جو احتجاج کیا...
یہود کے نقش قدم پہ۔۔۔۔
اللہ رب العالمین نے اپنی رحمتِ بیکراں سے اس امت کو ہر خیر اورشر سے آگاہ کرنےاورعروج وزوال کے نشخے بابرکت کتاب قرآن مجید کی صورت میں ہمیشہ کیلئے عطا کیا۔اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:أِنَّ اللّٰہَ یَرفَعُ بِھٰذَا الکِتَابِ أَقوَاماً وَّیَضَعُ بِہِ آخَرِینَ (صحیح مسلم)
" اللہ...
فساد ہی فساد
اُمت میں آج فساد ہی فساد ہے۔ ایسا کوئی ملک نہیں جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہو اور فساد نہ ہو‘ بد امنی نہ ہو‘ خوف و ہراس نہ ہو‘ دہشت گردی و بربریت نہ ہو اور ان سب کے پیچھے یورپ‘ امریکہ‘ اسرائیل یا پھر ہنود و دیگر کفار اقوام کی ریشہ دوانیوں کا ذکر کیا جاتا ہے‘ ہم بھی یہی کہتے ہیں۔...
دل کا سکون Peace of Mind
دل کا سکون کون نہیں چاہتا۔
ذرا آنکھیں کھولیں اور دیکھ لیں قرآن کو نہیں ماننے والوں نے اپنے دلوں کے اطمینان و سکون کیلئے کیسی کیسی بری عادتوں کا اور برائیوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔
سیکڑوں اقسام کے شراب و منشیات اور نیند کی گولیوں میں دلوں کا سکون تلاش کرتے ہیں‘ گندی...
الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ
کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔
کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسولﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔
کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی تصویر کا...