• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر (قرآن‘احادیث اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں) تحریر کنندہ: محمد اجمل خان ہر رات ہم بستر پر لیٹتے ہیں۔ آنکھیں بند کرتے اور نیند ہمیں اپنی پُر سکون آغوش میں لے لیتی ہے۔ یہ وہ پیاری اور میٹھی نیند ہے جس میں انسان تقریبا ً اپنی ایک تہائی زندگی گزار دیتا ہے لیکن کبھی اس...
  2. محمد اجمل خان

    معیار

    . معیار بڑے بڑوں کو دیکھا ہے۔ سارے اسلام ایک طرف رکھ دیئے جاتے ہیں۔ جب بات آتی ہے اپنے بچوں پراور خاص کر شادی بیاہ کے موقعوں پر ... وہاں اسلام نہیں رہتا۔۔۔۔ ہر وقت سنت و بدعت کی باتیں کرنے والے بھی ... وہاں نہ سنت کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی بدعت کو ... وہاں فرمانِ نبی ﷺ یاد نہیں آتا ... اور...
  3. محمد اجمل خان

    ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے

    ناموسِ رسالت ﷺ کو بلند کیجئے ناک کو انسانی چہرے پر اونچا اور نمایامقام رکھتا ہے ‘ چہرے کو سڈول اور خوبصورت بناتا ہے ۔ ناک کا اصل کام تو سونگھنا اور سانس لینا ہے لیکن اس سے کہیں زیادہ ناک اونچی رکھنے یعنی جھوٹی شان و شوکت‘ عزت و آبرو اور غرور و تکبر جتانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ ہر دور...
  4. محمد اجمل خان

    مرد اور مردانگی

    مرد اور مردانگی ’’ مردانگی برائے فروخت ‘‘لکھنے کے بعد بعض دوستوں نے استفسار کیا کہ ’’مرد کون ہے اور مردانگی کیا ہے؟ ‘‘ اور جب اس پر تحقیق کی تو پتہ چلا کہ اس پر تو پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے۔ رسولِ کریم ﷺ کی ایک ایک ادا میں مردانگی نمایا ہے‘ صحابہ کرامؓ کی سیرت مردانگی سے تعبیر ہے‘ امت کے ہر...
  5. محمد اجمل خان

    مردانگی برائے فروخت

    اے مسلمان! آج تیری مردانگی برائے فروخت ہے .. ایک طرف میڈیا والے فحاشی و بے حیائی اور فطرت انسانی کو مسخ کرکے اورتیری مردانگی کو زنانہ لباس پہنا کر رقص و سرور کے ساتھ تجهے تهرکا کر تیری مردانگی کو فروخت کر رہے ہیں۔ تو دوسری طرف نیم حکیم خطرہ جان کراچی سے لے کر خیبر تک ہر اسٹیشن ‘ ہر گلی کے نکڑ...
  6. محمد اجمل خان

    لوڈ شیڈنگ

    لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ ۔۔۔ لوڈ شیڈنگ آج ہر طرف بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا رونا ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بڑھتی جا رہی ہے جو کہ ہر عام و خاص کے لئے نا قابلَ برداشت ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی وجہ کر کاروباری طبقے اور صنعتکاروں کومشکلات کا سامنا ہے۔ اِس وجہ کر مالی نقصانات یا منافعے میں...
  7. محمد اجمل خان

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں

    اپنی نیکیاں زائل ہونے سے بچائیں اس قحط الرجال کے زمانے میں دینی محافل تو نہیں سجتے لیکن بعض لوگ سوشل میڈیا پر تبلغِ دین اور ترغیب و ترہیب کا کام نہایت ہی خوش اسلوبی سے کر رہے ہیں۔ ایسے لوگوں نے دین کو بہت اچھا سمجھا بھی ہے اور دین کو سمجھانے کا انداز بھی اچھا اپنایا ہواہے۔ بہت اچھی اچھی...
  8. محمد اجمل خان

    ترغیب و ترھیب (2)

    ترغیب و ترھیب (2) حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ جب امر المومنین تھے تو آپؓ کی مجلس میں ملک شام کا ایک بڑا طاقتور شخص آیا کرتا تھا۔ پھر آپؓ نے محسوس کیا کہ کچھ عرصہ سے وہ شخص نہیں آرہا ہے تو آپؓ نے پوچھا: ’’ فلاں شامی کو کیا ہوگیا ‘وہ کیوں نظر نہیں آتا؟‘‘ لوگوں نے کہا: ’’ امیر المومنین! اس کا آپ...
  9. محمد اجمل خان

    تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے

    تاریخ اپنے آپ کو دہر ا رہی ہے۔ ایک وقت تھا جب ایک فرعون تھا اور دنیا کی ساری اقوام اس کی پرستش کرتی تھی‘ سوائے بنی اسرائیل کے جو لنگڑی لولی توحید کی علم بردار تھی۔ فرعون کو اپنے سائنس و ٹیکنولوجی کے نشے میں دنیا کی ساری اقوام کو اپنا ماتحت بنا کر اپنے آپ کو ’’ أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ ‘‘...
  10. محمد اجمل خان

    اللہ کے وی آئی پی (VIP)

    اللہ کے وی آئی پی (VIP) ہم وی آئی پی (VIP) کلچر کے حامی نہیں بلکہ ہم نے تو کسی وی آئی پی کو قریب سے دیکھا بھی نہیں۔ ایک عام آدمی ہوں اور ایک عام آدمی صرف سڑکوں پر یا کسی جلسے میں وی آئی پی پروٹوکول دیکھ سکتا ہے۔ وی آئی پی سڑکوں پر کس ٹھاٹھ سے فرفر کرتے گاڑیاں ڈوڑاتے چلے جاتے ہیں یا پھر کسی جلسہ...
  11. محمد اجمل خان

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب

    امت میں جہالت اور اس کا سدباب ایک عاقل بالغ شخص جو کہیں سے بھی کسی سے بھی کسی بھی طرح کا علم حاصل نہیں کرنے کے باوجود اپنی ہردنیا وی نفع دنقصان کا علم بخوبی رکھتا ہے‘ پھر بھی معاشرہ اُسے جاہل ہی کہتا ہے۔ یعنی صرف دنیا وی نفع و نقصان کا علم رکھنا ہی علم نہیں بلکہ یہ جہالت ہے۔ لہذا ایسے لوگ بھی...
  12. محمد اجمل خان

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program)

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program) آج صبح میں دبئی گورنمنٹ ایکسیلینس پروگرام (Dubai Government Excellence Program) کے بارے میں پڑھا۔ دبئی کی حکومت اپنے عوام کوعمدہ کارکردگی پرابھارنے کیلئے اس پروگرام کو ترتیب دیا اور پھر وہاں کے لوگ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کو عروج کے منازل...
  13. محمد اجمل خان

    جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں

    جھوٹ‘ جعلی خبریں اور افواہیں آج پوری دنیا کی سیاسی‘ سماجی اور ثقافتی زندگی سوشل میڈیا کی کنٹرول میں ہے جو لوگوں کے جذبات و خیالات کو کنٹرول کرنے اور اُن کے اذہان پر اثر انداز ہونے والا سب سے طاقتور ہتھیار ہےجس میں فیس بک کا کردار سب سے اہم ہے جو کہ مثبت سے زیادہ منفی ہے۔ قریب 50 فیصد امریکی...
  14. محمد اجمل خان

    سب اچھا تھا

    سپنے اچھے لگتے ہیں اور پھر ماضی کے سپنے تو کچھ زیادہ ہی سہانے لگتے ہیں۔ اسی لئے انسان مستقبل سے زیادہ ماضی کے سپنوں میں کھو جانا پسند کرتا ہے۔ انسان کا ماضی کتنا ہی بُرا کیوں نہ گزرا ہو پھر بھی ماضی کی یادیں ایک خوشگوار سپنا ہوتا ہے جو اچھا لگتا ہے۔ اسی لئے وہ کہتا رہتا ہے کہ ’’ ہمارا زمانہ بہت...
  15. محمد اجمل خان

    جھوٹ کا سہارا

    جھوٹ کا سہارا ہر دور میں مسلمانوں میں ایسے علماء ’ مشائخ’ صوفیہ اور دانشوروں رہے ہیں جو جھوٹے قصے کہانیاں’ روایات اور ضعیف و موضوع احادیث کے ذریعے عام لوگوں میں دینی رغبت پیدا کرنے‘ ان کے دلوں کو نرم کرنے اور دلوں میں خوفِ الٰہی بٹھانے کے قائل رہے ہیں یعنی ترغیب و ترہیب کیلئے جھوٹ کا سہارا لینے...
  16. محمد اجمل خان

    خواہشاتِ نفسانی کے بندے

    ُ کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے خواہشاتِ نفسانی کے بندے یوں سوچتےہیں: ۔ دنیاکی لذتیں نقد ہیں اورآخرت کی نعمتیں ادھارہیں‘ نقدادھارسے بہتر ہے ۔لہذا نقدمال لےلو اور وعدہ چھوڑدو۔ ۔ دنیا کی لذتیں یقینی ہیں اور آخرت کی لذتیں غیر یقینی ہیں ۔ لہذ ا جو یقینی ہے اُس کے پیچھے دوڑوں اور غیر یقینی کو چھور...
  17. محمد اجمل خان

    نہ جانے کب یہ احساس ہوگا ؟

    نہ جانے کب یہ احساس پیدا ہوگا؟ موجودہ دور میں اللہ نے اپنے بندوں پر چھوٹے بڑے ہر طرح کی نعمتوں کی بارش کی ہوئی ہے۔ آج ایک عام آدمی کو بھی وہ نعمتیں میسّرہیں جو کبھی بادشاہوں کی بھی پہنچ میں نہ تھی۔ اِن ہی نعمتوں میں ایک چھوٹی سی نعمت ہے ’ ٹِسو پیپر‘۔ ٹِسو پیپر کہنے کولطیف قسم کی کاغذ ہے لیکن...
  18. محمد اجمل خان

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟

    مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟ آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔ ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔ اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔ ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
  19. محمد اجمل خان

    اللہُ اکبر

    اللہُ اکبر انگریز مسلمانوں کے بد ترین دشمن ہیں۔ انہوں نے عرب و عجم سمیت ہر خطے اور ہر نسل کے مسلمانوں پر قریب دو سو سال حکومت کی اور وہ مسلمانوں کے نفسیات سے بہت اچهی طرح واقف ہیں ۔اسی لئے آج بھی امریکہ اور دیگرمغربی ممالک جب بھی مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور ریشہ دوانیوں کی پلاننگ کرتےہیں تو اہل...
  20. محمد اجمل خان

    کفار کا خوف

    کفار کا خوف آئیے آج ایک ویڈیو فلم دکھاتا ہوں جسے میں نے ایک خاص انداز سے فلمایا ہے تاکہ آج ڈر اور خوف میں مبتلا امتِ مسلمہ کے دلوں سے دشمنوں کا خوف دور ہو‘ تاریخ نے اس قصے کو پچھلے قریب 1425سالوں سے سنبھال رکھا ہے۔تو اپنے آپ کو 1425سال پیچھے لے جائیے اور تصور میں کھو جائیے‘ میں ویڈیو آن کرتا...
Top