• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سنن دارقطنی اردو لنک

    آپ نے شاید توجہ نہیں دی ،اس میں تخریج بھی ہے ،شیخ عادل عبد الموجود،اور شیخ علی محمد معوض کی تخریج ہے ،اور اردو ناشر نے مقدمہ کتاب میں بھی بات لکھی ہے۔ البتہ فوائد و شرح میں میں حنفی مترجم نے اپنی فقہی تقلید کی ذمہ داری کھل کر نبھائی ہے ۔ اب اس کا اصل عربی صفحہ ملاحظہ ہو ،
  2. اسحاق سلفی

    ” جنتی فرقہ “ کون سا ہے ؟

    لفظ ( ملۃ ) جس جمع (ملل ) آتی ہے ،اس مفہوم کو سمجھنے کے ذیل کی عبارت دیکھیں : مِلَّة [مفرد]: ج مِلَل: 1 - شريعة أو دين، وهي اسم لما شرَّع اللهُ لعباده بوساطةِ أنبيائه؛ ليتوصّلوا به إلى السّعادة في الدنيا والآخرة "مِلَّةُ الإسلام/ النصرانيّة- {لَنُخْرِجَنَّكُمْ مِنْ أَرْضِنَا أَوْ لَتَعُودُنَّ...
  3. اسحاق سلفی

    ” جنتی فرقہ “ کون سا ہے ؟

    جزاک اللہ خیراً ( وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا )اور سب مل کر اللہ کی رسی (یعنی قرآن و سنت ) کو مضبوطی سے تھامے رکھو ،اور فرقہ ،فرقہ مت بنو) اس میں جو ( وَلَا تَفَرَّقُوا ۔) ہے ،اس کا آخری الف ضرور لکھنا ہوگا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اہم بات جو اس ضمن میں...
  4. اسحاق سلفی

    ” جنتی فرقہ “ کون سا ہے ؟

    درج ذیل حدیث ،،اوپر والی حدیث کے ساتھ رکھ کر پڑھیں ،ان شاء اللہ حدیث کا صحیح مرادی معنی سامنے آجائے گا ۔ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى أُمَّتِي مَا أَتَى عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ حَذْوَ النَّعْلِ بِالنَّعْلِ...
  5. اسحاق سلفی

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    حافظ ابن حجر ؒ ؒ نے تقریب التہذیب کیوں لکھی ؟ اس جواب جاننے سے پہلے اس سوال کا جواب جاننا ضروری ہے کہ انہوں نے ’‘ تہذیب التہذیب ’‘ کیوں لکھی ؟ اس سوال کا جواب اسماء الرجال طلباء علم کےلئے بڑا مفید اور دلچسپ ہے ،اور علماء کی محنت کے تسلسل اور مربوط ہونے کی دلیل ہے۔ حافظ عبد الغنی المقدسی...
  6. اسحاق سلفی

    صحیح مسلم باب بَابُ كَوْنِ الْإِسْلَامِ يَهْدِمُ مَا قَبْلَهُ وَكَذَا الْهِجْرَةِ وَالْحَجِّ...

    صحیح مسلم باب بَابُ كَوْنِ الْإِسْلَامِ يَهْدِمُ مَا قَبْلَهُ وَكَذَا الْهِجْرَةِ وَالْحَجِّ ویسے یہ حدیث کس تھریڈ میں چاہیئے ،میں سکین شدہ امیج لگا دوں گا
  7. اسحاق سلفی

    کیا جرح اور تعدیل صرف متقدمین کی قبول کی جاتی ہے؟

    محترم قاضی صاحب ! و علیکم السلام ورحمۃ اللہ ؛ حافظ ابن حجر و حافظ ذہبی او ر حافظ مزی رحمھم اللہ وامثالہم نے اپنی کتابوں میں متقدمین کی ۔جرح و تعدیل ۔ہی نقل کی ہے۔ یا اقوال جرح و تعدیل کی ’‘ تہذیب و تنقیح ’‘ کی ہے ۔یا ’‘ ترجیح ’‘ دی ہے ، متاخرین مذکورین کی کتب متقدمین ہی کی کتب ماخوذ و...
  8. اسحاق سلفی

    اَبر و بارہ (بارش وغیرہ) بستِ عالم میں حضورﷺ کی برکتوں کی وجہ سے ہوتی ہے ؟؟ یا یہ شرکیہ نظریہ ہے؟

    اس کا جواب TKH بھائی نے ایک حدیث سے حوالہ دے دیا ہے ۔ کہ آپ ﷺ علوم و حکمت تقسیم کرتے تھے ، وہ بھی اللہ کی مرضی و مشیت سے،کیونکہ ھدایت بھی اللہ کے اختیار اور حکمت کونیہ پر منحصر ہے ، (من یھد اللہ فھو المھتد ومن یضلل فلا ھادی لہ ) اور نبی کرم ﷺ اپنی مبارک زندگی غنائم و صدقات بھی اللہ کے قانون...
  9. اسحاق سلفی

    اَبر و بارہ (بارش وغیرہ) بستِ عالم میں حضورﷺ کی برکتوں کی وجہ سے ہوتی ہے ؟؟ یا یہ شرکیہ نظریہ ہے؟

    السلام علیکم : بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلی پوسٹ کے متعلق عر ض ہے ،کہ لفظ ۔ابر و بارہ نہیں ہوتا ۔۔۔بلکہ ۔۔ابر و باراں ۔۔ہوتا ہے ۔ اور عقیدہ کی بنیادی بات ہے بارش اللہ کے حکم و اختیار سے برستی ہے۔۔ قرآن مجید اللہ تعالی بتاتا ہے (إِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ )اللہ...
  10. اسحاق سلفی

    جرح مفسر کیا ہے؟

    فائدة: إذا تعارض الجرح المفسر مع التعديل بصدورهما من إمامين فأكثر فالجمهور على تقديم الجرح على التعديل مطلقا سواء زاد عدد المُعدلين على عدد المُجرِّحين أو نقص عنه أو استويا وذلك لأن مع الجارح زيادة علم بخفي حال الراوي لم يطَّلع عليها المعدِّل فالجارح مصدِّق للمعدل في الحال الظاهرة ومبين لحال...
  11. اسحاق سلفی

    جرح مفسر کیا ہے؟

    قال العلامة المعلمي رحمه الله تعالى :ـ ( اعلم أن الجرح على درجات) الأولى المجمل:ـ وهو مالم يبين فيه السبب، كقول الجارح”ليس بعدل”،”فاسق” الثانية مبين السبب:ـ ومثّل له الفقهاء بقول الجارح”زان”،”سارق”،”قاذف”. ووراء ذلك درجات بحسب اختلال الخلل وعدمه..). علامہ عبد الرحمن الملعلمی رحمہ اللہ :فرماتے...
  12. اسحاق سلفی

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    محترم بھائی! پہلی پوسٹ کے جواب کےلئے اسی فورم کے ۔۔اس تھریڈ کو دیکھیں
  13. اسحاق سلفی

    جرح مفسر کیا ہے؟

    قال الشيخ محمد عمر سالم >عضو الجمعية السعودية للحديث وعلومه وما الفرق بين من قال فيه: "صدوق، ومن قال فيه: "صدوق يهم"؟ الذي عندي والله أعلم : أن من قال فيه الحافظ ابن حجر رحمه الله (صدوق يهم) أو (صدوق يخطئ) أو (صدوق له أوهام)، ونحو هذه الألفاظ التي هي عنده في المرتبة الخامسة؛ أقول: الذي عندي...
  14. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    آپ کا یہ کہنا کہ : بعض لوگ کہتے ہیں ’‘ یہ مجہول لوگ کون ہیں ،ذرا تعارف تو کرواو ۔ یہ مجہول ’‘کہیں اوکاڑوی ’‘ کذاب تو نہیں ؟
  15. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    کتنے صفحے کاپی پیسٹ سے سیاہ کردئے ، مگر امام ابو الحسن اشعری کی تحریر جس میں انہوں نے اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا واضح طور بیان کیا اس کا جواب نہیں آیا درمیان میں اوکاڑوی مردود ،کذاب ،کے حوالے گند ڈالنے کےلئے پھینک دئے گئے ۔ یہ شخص بڑا گستاخ رسول ﷺ تھا ،مردود کی ساری زندگی احادیث کا مذاق...
  16. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    نیٹ کی دنیا کے مناظر بس کاپی پیسٹ سے مناظرہ کرتے ہیں ۔ ایک میٹر لمبی پوسٹ کسی مقلد کے ہاں سے اٹھا کر یہاں پھینک دی ،، بھئی میں نےامام اشعری کی کتاب پیش کی تھی اس کا جواب براہ راست چاہیئے ،ہم دوسروں کا مواد پڑھنا گوارہ نہیں کرتے ۔ اگر خود جواب نہیں آتا ،تو کسی عالم کو بلاو
  17. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    لنک نہیں ،دلیل سے جواب چاہیئے ۔ اگر خودکچھ نہیں آتا تھا تو اس میدان میں چھلانگ لگانے کا مشورہ کس جاہل نے دیا تھا ۔ گالیاں دینا بڑا آسان ہے ،جس کو مرضی دے لو ۔۔۔ جبکہ دلیل سمجھنے اور دینے کےلئے جن اوصاف کی ضرورت وہ ایمان خالص سے حاصل ہوتے ہیں ۔
  18. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    بڑی جلدی اپنا کام دوسروں کے سر مڑھ کر واپس اوکاڑہ کی راہ لے لی ۔؟ فلاں کا جواب ابن آدم سے ،اور فلاں کا طلحہ سے ۔ آپ کس مرض کی دوا ہو ۔؟؟؟ ہم نے جو حوالہ پوسٹ کیا ،اس کا مطلب سمجھ نہیں آیا ،،،تو بتاو ہم ترجمہ کئے دیتے ہیں ۔
  19. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    ہم ڈاکٹر صاحب کا مذہب نہیں جانتے ،نہ ہی ان کے حدود علم سے آگاہ ہیں ہم نے صاف صاف امام ابو الحسن اشعری کا بیان استواءِ رب العالمین ،کے بارے ان کی اپنی کتاب سے پیش کیا ہے ، اس کا جواب آنا چاہیئے ،
  20. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    عجیب تقلیدی مذہب ہے ،فروعی مسائل میں جس شخصیت کو امام اعظم کے لقب سے نوازا ،،عقیدہ جو سب سے اہم باب تھا اس میں علامہ ماتریدی کے سر پرامامت کا عمامہ باندھ دیا ۔۔گویا امام ابوحنیفہ ،عقیدہ کے مسائل و دلائل جانتے ہی نہ تھے۔
Top