• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ميلاديوں کے چند شبھات اور ان کا ازالہ :

    کہاں سوموار کے دن کا روزہ ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کہاں ربیع الاول کے رسوم ورواج یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی جمعہ کے دن نماز جمعہ تو سارا سال نہ پڑھے ۔۔۔۔۔لیکن سال کے بعد ایک دن بازاروں ،اور گلیوں میں نعرے لگاتا پھرے اور سمجھانے پر کہے میں تو ذکر الہی کررہا ہوں ،تم مجھے اللہ کے ذکر سے روکتے ہو ؟
  2. اسحاق سلفی

    ميلاديوں کے چند شبھات اور ان کا ازالہ :

    ذکر مصطفی ﷺ تو دنیا میں صرف اور صرف وہی لوگ کر رہے ہیں ،جو ہر لمحے ،اور ہر موقع پر ۔قال الرسول ﷺ ۔کا ورد زبان و قلم سے کر رہے ہیں ۔ہربات پہ ان کا کہنا یہی ہوتا ہے کہ پیارے نبی ﷺ اس طرح کرتے تھے ،اور یوں فرماتے تھے ۔اور فلاں کام انہوں نے نہیں کیا ۔اور اس طرز عمل میں ۔اپنے بھی خفا مجھ سے...
  3. اسحاق سلفی

    میلادالنبی ﷺ کی تقریبات کو خلاف ِشریعت کہنے پربریلوی "علماء" بورڈکاسعودی مفتی اعظم کومناظرے کاچیلنج

    یہ مناظرہ ابو لہب کی قبر پر ہوسکتا تھا ، کیونکہ اہل بریلی کے مطابق دنیا میں سب سے پہلے میلاد اسی نے منائی، لیکن میرے خیال میں بابا ابو لہب کی قبر کو کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں ہے ، (مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے) جہاں تک زبان کی بات ہے تو واقعی بڑا مسئلہ ہوگا ۔۔۔کیونکہ سعودی علماء۔۔ علم و دلیل...
  4. اسحاق سلفی

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    اورواضح رہے ، کہ یہ ۔جوزف ہوروفیٹس ۔ہندوستان بھی کچھ عرصہ رہا ہے ۔اور فراہی صاحب نے اس سےعبرانی زبان سیکھی تھی
  5. اسحاق سلفی

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    جرمنی کے اس یہودی مستشرق جوزف ، نےتحقیق کے نام پر اسلام کی سنہری تاریخ کو داغدار بنانے کی پوری کوشش کی ہے ۔ اپنی مذکورہ کتاب میں ابان بن عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے ترجمہ میں جب اسے اور کوئی الزام نہ سوجھا تو یہ جھوٹ لکھ مارا کہ ’‘ اہل مدینہ کے علماء دور صحابہ میں صرف دینی علوم سے ہی تعلق نہ...
  6. اسحاق سلفی

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    جوزف یہودی ، کی جہالت ِ یہودیانہ ،اور علامہ ذہبی ؒ کی عبارت کو ملا کر ایک مکسچر تیارکیا گیا ہے ۔جو کسی غیر مسلم کےلئے تو کوئی حیثیت رکھتا ہو گا لیکن اہل ایمان کی نظر میں یہ سوائے ایک بد بودار سازش کے سوا کچھ نہیں ۔اور یہ ’‘تار عنکبوت ’‘ مسند احمد کی حیثیت کو مشکوک بنانے کےلئے پردہ سکرین پر پیش...
  7. اسحاق سلفی

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    @بنات خدیجہ بصد ادب گزارش ہے کہ آپ نے بینر پر کلمہ کے جو الفاظ لکھے اس میں بہت بڑی غلطی ہے ، براہ کرم اسے درست کریں ؛ درست الفاظ یوں ہیں ۔۔لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
  8. اسحاق سلفی

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محمد عثمان بھائی میرے خیال میں جلدی میں جملہ الٹ لکھ دیا ہے: لکھنا چاہیئے تھا ’‘ بے سند تاریخ کو با اسناد احادیث پر ترجیح دی جارہی ہے ۔ ’‘ اور یہ پورا تھریڈ دراصل تین ،چار ،باتوں پر مشتمل ہے ۔ (۱) حجیت حدیث (۲) اسناد حدیث کا مقام (۳) تاریخ کی حیثیت (۴)مجہول نوعیت کی ’‘ درایت’‘ اور ان...
  9. اسحاق سلفی

    علامہ فی الفور از ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    کیا زبردست ادبی انداز ہے کمال خاکہ نویسی
  10. اسحاق سلفی

    محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور جشن میلاد

    پیارے نبی ﷺ سے محبت کا معیار واظہار اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جناب رسول اکرم ﷺ سے سچی قلبی محبت جزوِایمان ہے ،بلکہ اصل ایمان ہے۔ اور وہ بندہ ایمان سے تہی دامن ہے جس کا دل آنحضرت ﷺ کی محبت سے خالی ہے۔ جیسا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: عَنْ أَبِي...
  11. اسحاق سلفی

    ***ہر بات کا جواب قرآنی آیات سے دینے والی عورت کا قصہ ***

    اس عربی عبارت میں تقریباً وہی باتیں ہیں ،جو آپ نے اپنی پوسٹ میں لکھ دی ہیں ۔اسلئے ترجمہ کی ضرورت نہیں؛
  12. اسحاق سلفی

    ***ہر بات کا جواب قرآنی آیات سے دینے والی عورت کا قصہ ***

    ہر بات کا جواب قرآنی آیات سے دینے والی عورت کا قصہ
  13. اسحاق سلفی

    ***امام احمد بن حنبل اور اتباع سنت ***

    میں نے ( امام)احمد بن حنبل ( رحمہ اللہ ) کے پیچھے ایک جنازے پر نماز پڑھی ، آپ نے چار تکبیریں کہیں اور سورۂ فاتحہ پڑھی اور ( صرف ) ایک طرف سلام پھیرا پھر جب آپ قبرستان کے پاس پہنچے تو جوتے اُتار کر ننگے پاؤں چلنے لگے۔ ( الطیوریات ۲؍ ۲۶۴، ۲۵۶ح ۱۸۸، وسندہ حسن)
  14. اسحاق سلفی

    ***ہر بات کا جواب قرآنی آیات سے دینے والی عورت کا قصہ ***

    اس قصہ کے بارے علامہ ناصر الدین الالبانی ؒ کے ایک شاگرد علامہ مشہور بن حسن سے پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ : السؤال: ما صحة قصة تلك المرأة التي لا تتكلم إلا بالقرآن؟ الإجابة: هذه قصة طويلة وجدتها مسندة عند ابن حبان في كتابه (روضة العقلاء) صفحة 49، وإسنادها واهٍ جداً، فيه رجل اسمه محمد بن...
  15. اسحاق سلفی

    والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ کریم انہیں اپنے فضل وکرم سے شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے،(ہو الشافی ، لا شفاء الا شفاءہ ) آمین؛
  16. اسحاق سلفی

    مسند احمد بن حنبل --- احمد بن حنبل --- روح کا جسم میں واپس لوٹ آنا

    جواب یہ ہے ،کہ اتنے جہابذہ فن اور ائمہ حدیث اسے ثقہ کہہ رہے ہیں ،تو اس پر جرح غیر موثر ہے ۔ دوسری بات یہ کہ جرح کےلئے مخصوص الفاظ ، تعبیرات ہیں ۔جن کے درجات ہیں ،،، ’‘ باتیں بہت کرتا ہے ’‘ کوئی جرح نہیں ۔۔۔ اور حافظ ابن حجر کا کہنا ’‘ فیہ شیعیۃ ’‘ کہ اس میں ’‘ شیعیت ’‘ پائی جاتی ہے ،بھی جرح...
  17. اسحاق سلفی

    اس حدیث کی تحقیق کیا یہ حدیث صحیح ہیں؟ والدین کی نا فرمانی پر دنیاوی عذاب !!!

    محمد عامر یونس نے کہا ہے:↑ عن أبي بكرةرضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " كل الذنوب يغفرالله منهاماشاءإلاعقوق الوالدين فإنه يعجل لصاحبه في الحياةقبل الممات "(مشکاۃالمصابیح:4945) پیارے بھائی ۔۔۔اس حدیث میں سنداً کچھ ضعف ہے ۔اس کے ایک راوی ’‘ بکار بن عبد العزیز ’‘ کو محدثین نے...
  18. اسحاق سلفی

    میرے لیے دعا کریں

    رب ذوالجلال آپ کی خصوصی مدد فرمائے ۔راہ ہدایت کی تمام مشکلات دور فرمائے ۔آمین
  19. اسحاق سلفی

    محبت کیا ہے؟ آئیے میں آپ کو دکھاتا ہوں محبت کیا ہوتی ہے !

    محترم بھائی ! اللہ کی توفیق سے مجھ فقیر سے جو ممکن ہے ،پیش خدمت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عن عائشة أنها قالت: لَمَّا رَأَيْتُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طِيبَ نَفْسٍ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ادْعُ اللَّهَ لِي، فَقَالَ: “اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَائِشَةَ مَا تَقَدَّمَ مِنْ...
  20. اسحاق سلفی

    کتنی پیاری نصیحت ہیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی !!!

    یہ لیں پیارے بھائی حسب حکم حدیث پیش خدمت ہے ۔دعاء میں ضرور یاد رکھیں ؛ حدیث اصل میں متفق علیہ ہے ۔سکین مسلم شریف سے لگایا ہے ۔
Top