• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    آپ کے اس سارے مراسلے میں سوئے ترتیب کی وجہ سے صرف ایک بات سمجھ سکا ہوں کہ آپ نے ہم پر یہ اعتراض کیا ہے کہ ہم صحابہ کو اور خود کو برابر سمجھتے ہیں ۔ علم و فضل میں تو یقینا صحابہ کرام کے برابر بالکل نہیں ہیں لیکن منہج ایک ہونے میں ہم صحابہ کرام کی طرح ہی ہیں وہ بھی قرآن وسنت سےاستدلال کرتے تھے ہم...
  2. خضر حیات

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    آپ کا یہ سارا اقتباس اس بات سے تعلق رکھتا ہےکہ اہل حدیث اپنے بزرگوں کی غلطیاں سعودیہ والوں کے پاس کیوں نہیں رکھتے ؟ اس حوالے سے آپ نے کوئی ارشاد نہیں فرمایا کہ آپ المہند پیش کرنے سے کیوں کتراتے ہیں ؟ شاید آپ یہ کہنا چاہتے کہ جن وجوہات کی بنا پر اہل حدیث اپنے اکابر کی کتب پیش نہیں کرتے وہی...
  3. خضر حیات

    وہ وجوہات جن کی بناپرایک شخص کفریہ افعال کے ارتکاب کے باوجود کافرنہیں کہلاتا

    محمد علی جواد دخل در معقولات کے لیے معذرت ۔ صحیح ہے السلامُ علیکم ۔ بھائی عربی زبان میں یہ خاصیت ہے کہ اس میں درست تلفظ بولنے کے لیے حرکات (زبر ، زیر ، پیش ) لگائی جا سکتی ہیں ۔ میرے خیال سے آپ کی یہ غلطی انگریزی میں لکھے ہوئے Asslam o alaikum کی نقل سے پیدا ہوئی ہے ۔
  4. خضر حیات

    کیا امام بخاری رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کے جامد مقلد تھے؟

    ١ بفرض محال امام الدنیا فی فقہ الحدیث ابو عبد اللہ محمد بن إسماعیل البخاری رحمہ اللہ امام شافعی کے مقلد تھے ۔۔۔۔۔۔ تو کیا ہم امام بخاری کے مقلد ہیں کہ ان کی تقلید میں امام شافعی رحمہ اللہ یا کسی اور امام کی تقلید شروع کردیں ؟ آپ نے بڑی محنت سے امام بخاری کو مقلد بنانے کی کوشش کی ہے...
  5. خضر حیات

    " حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    توجیہ ۔ کلیم حیدر بھائی ! بڑے گھبرائے گھبرائے لگ رہے ہیں لگتا ہے بھابھی سے آنکھ بچا کر ایسی باتیں لکھتے ہیں ۔ ( مسکراہٹ )
  6. خضر حیات

    مجھے ان کتابوں کی کافی تلاش ہے

    ملاحظہ فرمائیں ...
  7. خضر حیات

    شوکت پرویز

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! امید ہے اچھا وقت گزرے گا یہاں ۔
  8. خضر حیات

    " حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    سات دفعہ آمین کہا آپ نے اگر یہ سب دعائیں قبول ہوگئیں تو ؟ ابتسامہ ۔۔۔
  9. خضر حیات

    أيا خريجوا الجامعة الإسلامية ! تدعوكم جامعتكم ۔۔۔۔۔۔۔

    من موقع الجامعة الإسلامية : يسر عمادة تقنية المعلومات أن تقدم هدايا قمية لجميع خريجها منذ التأسيس مساهمة في توثيق عرى التواصل بين الجامعة والطالب فنأمل من الجميع سرعة تسجيل بيانات التواصل ۔ للانتقال إلى صفحة التسجيل اضغط هنا انس نضر ، ابو مریم نرجو من جمیع متخرجی الجامعۃ إخبار جمیع...
  10. خضر حیات

    " حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔۔ و زوجک اللہ بکرا ۔۔۔
  11. خضر حیات

    مجھے ان کتابوں کی کافی تلاش ہے

    یہ کتاب عربی میں ہے اور ابو الخیر نور الحسن بن نواب صدیق حسن القنوجی کی ہے شاید ؟
  12. خضر حیات

    اف ! یہ خواہشات

    محمد یعقوب بھائی اور محترم کنعان صاحب کا مفید معلومات سے نوازنے کے لیے بہت بہت شکریہ ۔
  13. خضر حیات

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اس بحث کا آغاز غالبا یہاں سےہوا تھا : جس پر آپ نے کہا : آپ سے عرض کی گئی تھی : جس پر آپ نے جوابا کچھ کہنے کی بجائے موضوع کو بدلتے ہوئے فرمایا : آپ کے یوں پینترا بدلنے سے یہی سمجھ آتی ہے کہ آپ کی تسلی ہوگئی ہے لیکن اعتراف کرنے سے کترا رہے ہیں ۔ اب آپ نے دوبارہ پھر ارشاد فرمادیا ہے کہ...
  14. خضر حیات

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    دیکھیں جمشید صاحب ! آپ سعودیہ والوں کے ہاں اپنے بارےمیں پھیلائی ہوئی غلط فہمیاں دور کرنا چاہتے ہیں کہ نہیں ؟ اگر چاہتے ہیں تو پھر المہند ان کے سامنے رکھنے میں کیا پریشانی ہے ؟ کیا المہند میں لکھے ہوئے عقائدسے آپ نے اظہار براءت کردیا ہے ؟ اب آپ کے بارے میں پھیلی ہوئی غلط فہمیاں دور کرنا کس کی...
  15. خضر حیات

    اف ! یہ خواہشات

    دخل در خواہشات پر معذرت ۔ اس مثال پر میں کافی دنوں سے شش و پنج میں مبتلا ہوں ۔ اب محمد یعقوب صاحب نے یہ بات کی ہے امید ہے اس پر مزید روشنی ڈالیں گے ۔ یہ مثال کئی لوگوں سے میں نے بھی سنی ہے لیکن مسئلہ یہ کہ مکھی صرف غلاظت پر نہیں کھانے والے چیزوں مثلا روٹی وغیرہ ، مٹھائی وغیرہ پر بھی بیٹھتی...
  16. خضر حیات

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    جناب جب آپ لوگوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ آپ وحدۃ الوجود ، تصور شیخ ۔۔۔۔ جیسے گمراہ کن عقائد کے حامل ہیں تو آپ کہتے ہیں کہ جناب ہماری طرف غلط بات منسوب کی گئی ہے اور یہ اہل حدیث ہمارے بارے میں غلط فہمیاں پھیلاتے ہیں لہذا سعودیہ والوں کے سامنے کشف حقیقت ہونا چاہیے ۔ اب المہند تو چونکہ آپ...
  17. خضر حیات

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    امام کی یہ بات اگر مقلدین کو سمجھ آجائے تو سارے بحث و مباحثے ہی ختم ہو جائیں ۔ لیکن مقلدین بھی کہتے ہیں کہ ہمارا نام مقلد نہیں أگر ہم اپنے امام صاحب سے دو ہاتھ آگے بڑھ کر غلط کو سچ ثابت نہ کرکے دکھائیں ۔ بہر صورت امام صاحب تو غلطیوں کا اعتراف کرکے سرخرو ہوگئے لیکن یہ مقلدین اللہ کو کیا جواب دیں...
  18. خضر حیات

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ادنی سے ادنی درجہ کا مومن بھی قرآن وحدیث کے خلاف بات نہیں کر سکتا لہذا امام ابو حنیفہ ایک عالم و مجتہد ہو کر کیسے ایسا کام کر سکتے ہیں ؟ نتیجہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کبھی بھی قرآن وسنت کے خلاف بات کر ہی نہیں سکتے ۔ ایک اشکال اور اس کا حل : جن لوگوں کو قرآن وسنت کی ایسی نصوص ملتی ہیں جو...
  19. خضر حیات

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    سبحان اللہ ! مفتی صاحب ذرا خیال کریں ۔ آپ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے حق میں کوئی دلیل دینا چاہتے ہیں تو قرآن یا سنت سے دیں یا ابن تیمیہ ، ابن قیم ، لجنہ دائمہ ، اور وہبہ زحیلی کو پیش کرنے کا کیا مقصد ہے آ پکا ؟ دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں یا تو آ پکے نزدیک یہ بطور ماخذ شریعت ہیں یا ہم ان کے مقلد...
  20. خضر حیات

    " حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    Khutba Of Masjid Nabvi In Urdu مسجد نبوی کا خطبہ جمعہ | Facebook
Top