الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سرفراز فیضی بھائی مفید معلومات کے لیے شکریہ ۔
اللہ بہتر جانتا ہے ۔ اس عبارت میں کچھ اشکال محسوس ہو رہا ہے ۔ کیونکہ شرک کا پہلو تو دونوں صورتوں میں پایا جاتا ہے
ریاء کاری کرتے ہوئے عمل کرنا اس میں تو شرک کا پہلو بالکل واضح ہے ۔ جبکہ ریاء کے خوف سے عمل ترک کرنا اس میں شرک کا پہلو یوں ہے کہ...
جزاکم اللہ خیرا ۔
کہا جاتا ہے کہ زبان کو دانتوں کے آہنی پنجرے کے اندر قید کرنے اور کانوں کو بلا کسی رکاوٹ کے چھوڑنا ان میں بھی ایک حکمت یہی لگتی ہے ۔
زبان کھولنے سے پہلے ہونٹ کھولنا پھر دانت کھولنا پڑتے ہیں لیکن کانوں سے سننے کے لیے کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا ۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں دو کان اس لیے...
اگر ہم کہیں کہ ہم آپ کے اس سوال کا جواب (حضرت حسن رضی اللہ کے بیعت کے ثبوت یا عدم کے مسئلہ پر بحث مکمل کرنے کے بعد دیں گے) تو کیا آپ بحث آگے بڑھانا چاہیں گٰے کہ نہیں ؟
’’ ہاں ‘‘ یا ’’ نہ ‘‘ جو بھی جواب آپ کا ہوگا وہی میری طرف سے بھی سمجھیے ۔
یہ میرا نقطہ نظر ہے اگر آپ دیگر بھائیوں سے بحث...
١۔ جناب بچوں والی باتیں نہ کریں ۔ جو مسلمان حد لگوانے کے لیے تیار ہوجاتا ہے کیا وہ توبہ کے بغیر ہی آ جاتا ہے ؟ توبہ کوئی آج کل کی سند نہیں ہے جس کو ہاتھ میں پکڑ کر لوگوں کو دکھایا جاتا ہے کہ جناب میں توبہ کا امتحان پاس کر چکا ہوں ۔
٢۔ پہلے تو یہ ہی ثابت کریں کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ...
کسی بھی شخص پر حد کا جاری ہونا اس کے فاسق یعنی غیر عادل ہونے کی دلیل نہیں ہے ۔ بلکہ اگر کسی مسلمان سے کوئی غلطی ہوگئی ہے تو اس پرحد ( چاہے قتل ہے یا غیر قتل ) جاری ہوجائے اور وہ توبہ کر لے تو وہ عادل ہی رہتا ہے کیونکہ اس سے ایک گنا ہ سرزد ہوا تھا جس سے توبہ بھی کرچکا ہے اور اس کی سزا بھی بھگت...