• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ماہنامہ الحدیث حضرو،اپریل 2013

    جزاک اللہ خیرا
  2. خضر حیات

    تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

    اسی لیے تو آپ کو مشورہ دیا تھاکہ کسی قاری صاحب کے پاس کچھ وقت لگائیں ۔ علم تجوید کا تعلق قواعد یاد کرنے سے زیادہ ادائیگی کے ساتھ ہے ۔ حافظ قرآن بچے ہوتے ہیں ان کی ادائیگی بالکل درست ہوتی ہے اور اگر قاعدہ کوئی سنیں تو شاید ایک لفظ ہی بھی نہ بتا پائیں ۔
  3. خضر حیات

    نمازایک بہت بڑا رکن ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    جناب ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 17 جمادی الاولی 1434 کو" نماز، ایک بہت بڑا رکن" کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے اسلام میں نماز کی اہمیت کو اجاگر کیا، اور بتلایا کہ ہم سے پہلے بھی امتوں پر نماز فرض تھی، لیکن ہماری امت کیلئے نماز کے متعلق کچھ خصوصیات ہیں جو...
  4. خضر حیات

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    اس بات کا تو ہم پہلے ہی اعتراف کر چکے ہیں کہ آپ اس قسم سے ہیں جو سزا بھگتنے کے باوجود بھی باز آنے والے نہیں۔ بس یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ دو تین گھنٹے اتنے بھاری پڑے ہیں تو مزید بھی ذرا حسب اوقات مطلب جتنا بوجھ اٹھا سکتے ہیں اتنی ہی محنت کیجیے گا ۔ جی ہمیں اعتراف ہے کہ کمی و کوتاہی سے کوئی بھی...
  5. خضر حیات

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    امام شافعی اور امام محمد کے تعلق کے حوالے دو باتیں ہیں : اول : ایک دوسرے سے استفادہ کرنا ۔ دوم : ایک کو دوسرے کا شاگرد کہنا ۔ پہلی بات کا آپ بھی اقرار کرتے ہیں کہ ہردو افراد نے ایک دوسرے سے استفادہ کیا ہے ۔ چنانچہ آپ نے لکھا ہے کہ : اب یہ بتائیں کہ اس پہلی بات کو مصنف انوار نے مکمل بیان کیا...
  6. خضر حیات

    تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

    غلطیاں مثلا : باللہ کو باللے پڑھا ہے آپ نے ۔ ش کو بھی موٹا کر رہے ہیں ۔ ر کی تفخیم و ترقیق اپنی مرضی کے مطابق کر رہے ہیں ۔ س پڑھتے ہوئے لگتا ہے ش کی چھوٹی بہن ادا کر رہے ہیں ۔ الأعلی میں ہمزہ کا کہیں نام نشان نہیں سیدھے ع پر پہنچ گئے ہیں ۔ فجعلہ غثاء میں ھ ضمیر میں صلہ ( لمبا کرنا ) نہیں...
  7. خضر حیات

    اللہ کی شریعت سے ہٹ کر فیصلے کرنے والا کافر ہے (شیخ محمد بن صالح العثیمین)

    محمد ارسلان عنوان میں شیخ کا نام ’’ صالح العثیمین ‘‘ کی بجائے ’’ محمد بن صالح العثیمین یا محمد صالح العثیمین ‘‘ کردیں ۔
  8. خضر حیات

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    جواب دو ۔۔۔۔۔ جواب دو ۔۔۔۔ ہم نے کہاں آپ سے مطالبہ کیا ہے ؟ ہم نے تو صرف یہ کہا تھا کہ اپنی شرارت کی سزا وہاں بھگت رہے ہیں جبکہ خفت مٹانے کی یہاں کوشش کر رہے ہیں ۔ اتنی بھی جلدی کیا ہے ؟ آپ نے پہلے جو شجرکاری کی ہے اس کے پھل سے ہی محظوظ ہوں ۔۔۔۔۔۔ جب کمی آنے لگی تو مزید ذرا محنت کر لیجیے گا ۔...
  9. خضر حیات

    مسئلہ تدلیس اور علمائے اہلحدیث پاکستان

    وقاص بھائی ! اصل معاملہ کیا ہے یہ تو آپ دونوں حضرات ہی جانتے ہیں ۔ البتہ ایک گزارش ہے کہ اس طرح کی باتیں سرعام لانے سے پہلے ایک دفعہ ذاتی پیغام کی سہولت کو استعمال کر لینا چاہیے کیا خیال ہے ؟
  10. خضر حیات

    رئیس ندوی کی علمی تحقیق کا ایک شاہکار

    کچھ شرارتی قسم کے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں شر کے ساتھ ساتھ تکبر کی بھی آمیزش ہوتی ہے انہیں جب شرارت کی سزا ملتی ہے تو وہ اپنی خفت مٹانے اور اپنی تکبرانہ ساکھ بحال رکھنے کے لیے مزید شرارتیں کرتے ہیں ۔ جمشید صاحب اپنی شرارت ’’اہل حدیث ایک نئے تناظر میں ‘‘ پر سزا بھگتنے کے بعد حالیہ موضوع میں...
  11. خضر حیات

    تقلید کی شروعات

    عبد الرحیم بھائی اللہ آپ کا آنا مبارک کرے ۔۔۔۔۔ آپ کی پہلی پوسٹ میں املاء وغیرہ کی غلطیاں ہیں ان کو ٹھیک کر لیں ۔ مثلا آپ نے لکھا ہے کہ تقلید کی ابتدا ہجرت کے دو سال بعد ہوئی ۔
  12. خضر حیات

    تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

    ابتسامہ ۔ رضا بھائی ہابیل بھائی کی قسمت نے ساتھ نہیں دیا البتہ ہم نے شرف حاصل کر لیا ہے۔ ( مسکراہٹ ) آواز اچھی ہے ۔ لیکن تجویدی غلطیاں بہت زیادہ ہیں آپ جس فن سے گہری محبت رکھتے ہیں اس کے مطابق : ظاہری طور پر سند صحیح ہے لیکن اس میں بہت ساری قادحہ و غیر قادحہ علتیں ہیں ۔ کسی قاری صاحب کے...
  13. خضر حیات

    اردو -- بستر علالت پر

    تحریر کا عنوان پڑھ کر محسوس ہوا کہ شاید اردو سے ہمدردی جتائی جائے گا ۔ پہلی سطر میں ’’ اسپتال ‘‘ کی بجائے ’’ دواخانہ ‘‘ دیکھا تو خوشی ہوئی کہ مضمون نگار انگریزی کے سائے سے بھی بچنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے بعد کی معجون نے سارے خیالات پر پانی پھیر دیا ۔ ویسے کوئی عجیب بات نہیں آج کل کے ڈول...
  14. خضر حیات

    تمام حضرات بالخصوص اسماء الرجال میں دلچسپی رکھنے والے حضرات کی خدمت میں

    شیخ ابن بشیر الحسینوی ، شاکر بھائی کی بات سے اتفاق ہے اور باذوق بھائی کے نقطہ نظر کی بھی حمایت کرناچاہتا ہوں کہ ایسی باتیں سر عام اتنی شد و مد سے رکھنا ضروری نہیں ۔ واللہ أعلم جس طرح کے کفایت اللہ بھائی کی سبقت قلم کوئی عجیب بات نہیں اسی طرح زبیر صاحب کا اس پر متنبہ نہ ہونا بھی کوئی محال نہیں ۔...
  15. خضر حیات

    تقلید کی شروعات

    عبدالرحیم رحمانی بھائی اپنی مشارکت کی نظر ثانی کریں ۔
  16. خضر حیات

    تلک الغرانیق والا قصہ (مقالات اثریہ)

    وقاص بھائی جزاک اللہ خیرا ۔ خبیب اثری صاحب کی حسن لغیرہ کے حوالے سے آخری بات کافی وزنی لگتی ہے کہ مختلف ضعیف روایات اگر اپنے سے قوی روایات کے مخالف ہوں تو ان سے حسن لغیرہ بننے کی صلاحیت سلب ہو جائے گی ۔ جو شخص اس اصول کو ٹھیک سمجھتا ہے اس کے نزدیک تلک الغرانیق اور عدم رفع الیدین والی روایات...
  17. خضر حیات

    شاہ عبدالعزیزؒ کی حاضر جوابی

    بہت خوب ۔
  18. خضر حیات

    "مقدس و محترم" شاہ زاد عبداللہ

    جی تحقیق مقصود ہے ۔ مہربانی کریں ۔ اللہ بہتر جانتا ہے لیکن کہتے ہیں کہ پاکستانی اور سعودی جیلوں کا بہت فرق ہے خاص طور پر جو علماء تکفیر وغیرہ کے سلسلہ میں پکڑے جاتے ہیں ان کے ساتھ بہت اچھا سلوک رکھا جاتا ہے ۔ بہرصوت پنجرہ پنجرہ ہی ہوتا ہے چاہے سونے کا ہو ۔ اس طرز عمل کی ایک وجہ سمجھ آتی ہے کہ...
  19. خضر حیات

    إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

    صوفی صاحب ! اگر اردو حروف تہجی آپ کے ملفوظات کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو برائے مہربانی ان کو اپنے پاس ہی رکھا کریں ۔ امید ہے کتمان علم کے جرم میں گرفتار نہیں ہوں گے ۔
Top