الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ! شیخ صاحب کل والے آپ کے مضمون کے تحت چند معروضات عرض کی تھیں ۔ آج آپ کا جواب دیکھنے کیلیے وہاں پہنچا ہوں تو جواب تو کیا میری گفتگو کو بھی حذف کردیا گیا۔۔۔۔ اس حوالے سے وضاحت فرمادیں۔۔۔۔۔۔۔
جناب باذوق صاحب اللہ آپ کو اسم بامسمی ( اگر پہلے ہی ہیں تو اضافہ فرمائے ) بنائے
اس آخری شعر کی ذرا آسان اردو میں وضاحت فرمادیں ۔
فطرت کے بےذوق نہ ہونے سے کیا مراد ہے ؟؟؟
’’ جو اس سے نہ ہو سکا وہ تو کر ‘‘ میں ’’ جو ‘‘ کا مدلول کیا ہے ؟؟؟
ماشاء اللہ مختصر مگر جامع بات ’’ کوزے کو دریا میں بند کرنا ‘‘ کا مصداق ہے ـ
لہذا تمام بھائیوں سے عاجزانہ اپیل ہے کہ تخریبی کی بجائے تعمیری گفتگو کو ترجیح دیا کریں تاکہ افادہ و استفادہ زیادہ آسان ہو سکے ۔
ویسے بھی میری نظر میں جو بھائی پہلی قسم کی گفتگو کرتے ہیں ان کا انداز بتاتا ہے کہ وہ دوسری...
کلیم اللہ بھائی
جزاکم اللہ
آپ نے تو کمال کردیا ہے ۔ میں الحمدللہ آپ کے دیے ہوئے تیسرے دہاگہ سے کتاب حاصل کرنےمیں کامیاب ہو گیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاکر بھائی جزاکم اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وضاحت کا شکریہ ۔
کلیم اللہ بھائی نے ماشاء اللہ کمال ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین لنک بھیجے تھے جن میں سے تیسرے سے کتاب حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں ۔ اللہ تعالی کلیم اللہ بھائی اور دیگر معاونین و منتظمین کو جزائے خیر دے۔
عربی کتب کے حوالے سے آپ نے جو...