الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عربی میں تو شیخ کی سیرت پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔ البتہ اردو میں ابھی تک کوئی خاطر خواہ کتاب نہیں ملی ۔ انڈیا کے ایک عالم عبد العظیم عمری نے ’’ محدث عصر علامہ ناصر الدین البانی ‘‘ کے نام سے ٢٥ صفحات میں ایک کتابچہ لکھا ہے ۔ میں نے اس کوurdudost.com سے حاصل کیا تھا ۔
اگر کسی بھائی کے پاس...
و علیکم السلام
جزاکم اللہ معین بھائی
یہ تو بہت کمال کی کتاب ہے : الثمر الدانی بتتبع ما أعل من السنن الکبری للبیہقی والمحاکمۃ بینہ وبین الترکمانی
یہ کتاب مکمل ہے یا ایک جزء ہی ہے ؟
مؤلف کے بارے میں کچھ تعارف کروادیں ۔
کتاب مطبوع ہے یا ؟؟؟
اللہ آپ کو جزائے خیردے ۔۔۔۔۔
ابو مریم بھائی کو...
کلیم اللہ بھائی جزاکم اللہ ۔
یہ کتاب پہلے ہی میرے پاس موجود تھی ۔ یہ علامہ ابن ترکمانی حنفی کا رد ہے امام بیہقی پر ۔ جبکہ میں نے جس کتاب کی آپ سے درخواست کی تھی وہ علامہ ابن ترکمانی کی کتاب الجوہر النقی پر ابو الفضل فیض الرحمن الثوری رحمہ اللہ کا رد ہے ۔
اور کتاب ابھی تک غیر مطبوع ہے جیسا کہ...
عمر بھائی جزاکم اللہ ۔۔
جس مقالے کا آپ نے ذکر کیا ہے ۔ اس کا عنوان کیا ہے ؟؟ مطبوع ہے یا غیر مطبوع ؟؟ ہم اس کو کس طرح حاصل کر سکتے ہیں ؟؟؟ کب سے تحریر شدہ ہے ؟؟؟
و علیکم السلام !
ساجد بھائی اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ فورم میں شرکت کرنے کیلیے اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوتی ہے جسکی وجہ سے دوسرے ساتھی شریک نہیں ہو سکتے ۔ کیونکہ ادہر جامعہ میں اگرچہ نیٹ کیفے ہے لیکن وہاں صرف انگلش یا عربی لکھی جا سکتی ہے ۔ اور ویسے بھی آجکل پیپر ہو رہے ہیں ۔ اس وجہ سے ساتھی مصروف...
نام :حافظ خضر حیات ، کلیۃ القرآن الکریم
میں یا تو اپنے گاؤں کی مسجد میں ناظرہ قرآن پڑہتا رہا ہوں یا پھر اپنے اس جامعہ میں بعد میں آگیا تھا ۔ اس کے علاوہ کسی جامعہ میں باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے کا اتفاق نہیں ہوا ۔
مجھے اس جامعہ میں لانے والے( بلکہ دوسرے لفظوں میں اصلا دینی تعلیم کی طرف راغب...
یا اللہ کتاب و سنت کے اس عظیم کارواں کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس میں اگر کوئی چھوٹی موٹی غلطیاں باقی ہیں تو ان کا جلد از جلد تدارک کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کام کو احسن طریقے سے انجام دینےکیلیے ہر طرح کے وافر ذرائع مہیا فرما۔۔۔۔۔
اللہ وفقنا لما تحب وترضی...