الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
ابوالحسن علوی بھائی آپ جیسی علمی شخصیت کیلئے یہ مناسب بات نہیں کہ جانتے بوجھتے ہوئے بھی اس طرح سادہ لوحی سے احناف کو یا ان کی خواتین کو نشانہ بنانے والے سوالات کی حمایت کی جائے۔ اس موضوع پر تو دونوں طرف سے بیشمار رسائل لکھے گئے ہیں کیا ان میں سے ایک بھی رسالہ آپ کی نطر سے نہیں...
السلام علیکم!
ایک طرف تو ہم کہتے ہیں کہ
دوسری طرف ہم ایک من پسند اہلحدیث عالم کی مداح اور تعریف میں اور ان کے دفاع کے نام پہ زمین و آسمان کے قلابے ملادیتے ہیں
کیا یہ تقلید سے کچھ کم ہے یا پھر اس کو شخصیت پرستی کی انتہا سمجھا جائے؟
اگر ہم سمجھتے ہیں یہ کام بالکل بجا ہے تو ہمیں اپنا نعرہ...
السلام علیکم
بڑی خوشی ہوئی یہ فورم دیکھ کر اردو مجلس پہ علی اوڈ کی پوسٹ سے پتہ چلا
امید ہے یہاں حق کی آواز کو بلند کیا جائے گا اور باطل کا قلع قمع کرنے کی بھرپور کوششیں
ان شاءاللہ