• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    جماعتہ الدعوہ نشریاتی میدان میں پیچھے نہیں ہے جماعت کا نشریاتی ادارہ"دارلاندلس" کے نام سے کام کررہا ہے دارلاندلس کی کچھ کتب محدث لائبریری کی ذینت بھی بن چکی ہیں جن کویہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
  2. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    فلاح انسانیت فاؤنڈیشن فیس بک پیج فلاح انسانیت فاؤنڈیشن یوٹیوب چینل
  3. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    خدمات افطار الصائم افطار الصائم پروگرام کے تحت ہر سال رمضان المبارک میں ہزاروں افراد کے سحر و افطار کا بندوبست کیا جاتا ہے۔ جس میں مہاجرین، ورثاء شہداء اور قحط زدہ افراد وسیلاب زدگان ،دینی مدارس کے طلباء،غرباء،قیدی اور یتامیٰ شامل ہیں۔ پروگرام برائے خصوصی افراد خصوصی افراد معاشرے کی خصوصی...
  4. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    سیو آئی ویژن پروگرام آنکھیں قدرت کا حسین تحفہ ہیں ان کی حفاظت انسانی ذمہ داری ہے وسائل کی کمی کی وجہ سے جس طرح دیگر بیماریوں کا علاج معالجہ مشکل ہے اس طرح پاکستان کی نصف آبادی آشوب چشم میں مبتلا ہے۔ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن نے ایک چیلنج سمجھ کر اس کو قبول کیا اور مریضوں کو اپنے پاس بلانے کی بجائے...
  5. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    میڈیکل سنٹرز ملک کی بیشتر عوام بنیادی سہولیات صحت سے قاصر ہے ۔دیہاتوں اور پسماندہ علاقہ جات میں تو مستند ڈاکٹرز اور ادویات کی دستیابی کا تصور ہی محال ہے سرکاری ہسپتال اور ادارے آبادی کے تناسب سے ناکافی اور دور ہیں۔ جبکہ مہنگائی کے اس طوفان میں ملک کی اکثر آبادی غیر سرکاری علاج کے اخراجات...
  6. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    فری میڈیکل کیمپنگ جن غریب اور پسماندہ علاقوں میں مستقل طبی سہولیات مہیا نہیں کی جا رہیں ان مقامات پر فلاح ِ انسانیت فاﺅنڈیشن کی طرف سے فری موبائل میڈیکل اور سرجیکل کیمپس لگائے جاتے ہیں کیمپ اور اس میں موجود شعبہ جات کی تشہیر پورے علاقے میں کی جاتی ہے جس میں ماہرین صحت،تجربہ کار ڈاکٹرز،...
  7. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    ہسپتال فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام مریدکے، گوجرانوالہ، راولپنڈی، حیدر آباد، کراچی، بالاکوٹ، مانسہرہ اور مظفر آباد میں ہسپتال اور ڈے کئیر سنٹرز علاج معالجہ کی مکمل سہولیات مہیا کررہے ہیں۔ جہاں ایمر جنسی، میڈیسن، سرجری، ڈینٹل، ریڈیالوجی، پتھالوجی، پیڈز، نرسری، آئی، طب اور فارمیسی کے شعبہ...
  8. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    فلاح انسانیت فاؤنڈیشن(ادارہ خدمت خلق) سماجی بہبود اور مفت طبی سہولیات پہنچانے کے حوالے سے جماعت الدعوہ نے شعبہ خد مت خلق اور الدعوہ میڈیکل مشن قائم کیا ۔ جسے بعد میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا نام دیا گیا۔ اس ادارے کی چند خدمات کا تعارف درج ذیل ہے۔ میڈیکل مشن ایمبولینس سروس آج دنیا میں...
  9. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    شعبہ صحافت جماعت صحافت کے میدان میں بھی پیچھے نہیں ہے اس وقت کئی ایک رسائل ماہانہ اور ہفت روزہ شائع کررہی ہے جن میں ماہانہ مجلہ الحرمین،الصافات،عزم طلبہ،روضتہ الاطفال،جرار نیوز اور کئی دیگر شمارے شامل ہیں
  10. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    ممبئی حملے اور جماعتہ الدعوہ 26 نومبر 2008ء ممبئی میں دہشت گردی کی کاروائیوں کے بعد اس تنظیم پر الزام عائد کیا گیا۔ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی طرف سے اس کے ارکان کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔ ملک بھر میں اس کے دفاتر بند کر دئیے گئے اور تنظیم کے رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر...
  11. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    منہج اور نظریہ جماعت الدعوہ ملک کے اند ر ہمیشہ پر امن رہی ہے۔جلاو گھیراو، توڑ پھوڑ، مظاہرے اور جلوس نکالنے کا کام نہ صرف خود نہیں کیا بلکہ اس کے خلاف رائے عامہ بھی ہموار کی ۔ جماعت الدعوہ کا یہ نقطہ نظر ہے کہ مسلمان ممالک میں مسلمان حکومتوں کے خلاف مسلح جدو جہد درست نہیں ۔اس سے نہ صرف امت مسلمہ...
  12. باطل شکن

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    پروفیسر حافظ محمد سعید اس کے امیر ہیں ۔ یہ منہج السف پر چلنے والی جماعت ہے ۔ اس کا قیام 1985ءمیں عمل میں آیا ۔دیگر دعوتی تنظیموں کے برعکس جماعت الدعوہ سیاست ، معیشت ، معاشرت اور صحافت سمیت ہر شعبہ زندگی میں دعوت کا کام کر رہی ہے ۔مر وجہ جمہوری سیاست کے خلاف عوامی سطح پر پاکستان مےں پہلی بار اگر...
  13. باطل شکن

    امیر جماعۃ الدعوۃ کا ارکان پارلیمنٹ کے نام کھلا خط

    امیر جماعۃ الدعوۃ کا ارکان پارلیمنٹ کے نام کھلا خط
  14. باطل شکن

    مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پاک بھارت تعلقات کسی صورت بہتر نہیں ہو سکتے،پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی

    مختلف مذہبی و کشمیری تنظیموں نے پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے اس بیان کہ” مسئلہ کشمیر پاک بھارت تعلقات میں رکاوٹ نہیں بن سکتا“ پر شدید ردعمل ظاہرکیاہے۔جماعةالدعوة شعبہ سیاسی امو رکے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پاک بھارت تعلقات...
  15. باطل شکن

    دفاع پاکستان کانفرنس ... لاہور سے براہ راست

    کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے براہ راست دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں لاہور ۔۔۔۔ دفاع پاکستان کونسل کی امریکہ اور نیٹو کی جارحیت کے خلاف دفاع پاکستان کانفرنس آج مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہوگی دن گیارہ بجے شروع ہونے والی کانفرنس کے حوالہ سے وسیع پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں لاہور اور...
  16. باطل شکن

    بدعتیوں کی ایک نشانی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی زبانی

    برادرم طالب نور صاحب ، السلام علیکم۔ میرے استفہامیہ جملے کو آپ نے دو بار "طنز" سے باور کرایا۔ اس کو حسن ظن کہا جائے یا سوء ظن؟ آپ اپنی تحریر کو "صحیح مفہوم واضح" کرنا کہتے ہیں جبکہ یہ میرے نزدیک دیگر فرقوں پر ویسا ہی "طنز" ہے جیسا کہ میرا جملہ آپ کو لگتا ہے۔ بھلا بتائیے کہ آپ کے ان "طنزیہ"...
  17. باطل شکن

    بدعتیوں کی ایک نشانی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی زبانی

    سبحان اللہ !! آج تو کسی "اللہ کے بندہ" کو بھی اٹھ کر آنا پڑتا ہے کہ شیخ الاسلام کی تحریر کی شرح بیان کر سکے تاکہ حق واضح ہو۔ ورنہ محض شیخ الاسلام کے دلائل ۔۔۔؟ اس سے حق بھلا کہاں واضح ہوتا ہے اور ۔۔۔ کون سنتا ہے فغان درویش ؟؟
  18. باطل شکن

    تاریخ اہل حدیث

    السلام علیکم محمد ابراہیم سیالکوٹی رحمہ اللہ کی کتاب تاریخ اہل حدیث درکار ہے جتنی جلدی ممکن ہو اپ لوڈ کردیں
  19. باطل شکن

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    ماشاءاللہ سبحان اللہ عن ابن عمر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایما امری قال لاخیہ یا کافر فقد باء بھا احدھما ان کان کما قال والا رجعت علیہ شیخ اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟
  20. باطل شکن

    علم الغیب، نکتہ اتفاق؟

    اس آیت کی ترجمانی مولانا مودودی کرتے ہیں : ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیج دیا، اور اُس کے ذریعہ سے سب کو خبردار کر دیا کہ "اللہ کی بندگی کرو اور طاغوت کی بندگی سے بچو" اب آپ یہ بھی ضرور بتاتے جائیں کہ کس عالم دین نے ایسا فتویٰ دیا ہے کہ صرف اہل الحدیث اللہ کی بندگی کرتے ہیں اور باقی تمام...
Top