• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد کمبوہ

    ’ شانف ‘ نام کے معنی

    السلام علیکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ کی روشنی میں اس کا تبدیل کرنا ہی بہتر ہے۔ واللہ اعلم
  2. ساجد کمبوہ

    ’ شانف ‘ نام کے معنی

    السلام علیکم تدوین کرتے ہوئے ایرر آگئی جس کی وجہ سے دوبارہ لکھ رہا ہوں۔ شانف بھائی: آپ کا لکھا ہوا جملہ اقرب الموارد میں ہے اور اس کے بعد یہ لکھا ہے : "ای مترفع" اور اس کا مطلب بھی متکبر ہی ہے۔
  3. ساجد کمبوہ

    ’ شانف ‘ نام کے معنی

    السلام علیکم اوپر بیان کئے جانے والے معانی ہی درست ہیں اور جو آپ نے المنجد کے حوالہ سے لکھا ہے اس کا مطلب وہی ہے جو شیخ خضر حیات نے بیان کیا ہے۔ فارسی کی ایک لغت میں بھی یہی معنی ہے ۔ شانف . [ ن ِ ] (ع ص ) اعراض کننده و روی گرداننده . و یقال : انه ُ لشانف عنا بانفه ؛ او بردارنده و بلند کننده...
  4. ساجد کمبوہ

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    السلام علیکم یہ سب باتیں اپنی جگہ، لیکن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ قرآن کتاب ہدایت ہے سائنس کی کتاب نہیں ہے۔
  5. ساجد کمبوہ

    مدینہ منورہ میں ایک سوڈانی جادوگر کو بطور قصاص قتل کیا گیا !!!

    السلام علیکم خبر میں ایک لفظ "قصاص" ہے جسس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اس کو کسی قتل کے بدلے میں قتل کیا گیا ہے۔ جادوگر ہونے کی وجہ بظاہر نظر نہیں آتی۔ ویسے اگر خبر کا حوالہ بھی ساتھ ہوتا تو اچھا تھا۔ اگر حوالہ ہے تو میرے پاس نظر نہیں آرہا۔
  6. ساجد کمبوہ

    گھر میں داخل اور خارج ہوتے وقت دو رکعتیں ادا کرنا ۔ حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کا کلام اور علامہ معلمی یمانی رحمہ اللہ کا نقد دونوں ہی اس فتویٰ میں موجود ہیں۔ والأقرب – والله أعلم – أن الحديث لا يصح ؛ وذلك لثلاث علل فيه : 1 - بكر بن عمر لم يوثق توثيقا معتبرا ، قال أبو حاتم شيخ . وقال الحاكم سألت الدارقطني عنه...
  7. ساجد کمبوہ

    رمضان میں قیام کی فضیلت میں ایک ضعیف حدیث

    السلام علیکم اس حدیث کے متعلق علامہ البانی کا کلام: موضوع أخرجه البيهقي في "الشعب" (3/ 314/ 3635) ، والأصبهاني في "الترغيب" (180/ 1) من طريق محمد بن مروان السدي عن داود بن أبي هند عن أبي نضرة العبدي وعن عطاء بن أبي رباح عن أبي سعيد الخدري مرفوعاً. قلت: والسدي هذا - وهو الصغير - متهم بالكذب...
  8. ساجد کمبوہ

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ میں نے ابھی مکتبہ دارالسلام سعودیہ فون کرکے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ الجامع الکامل 350 سعودی ریال (9777 روپے تقریبا) میں دستیاب ہے۔
  9. ساجد کمبوہ

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    اناللہ وانا الیه راجعون . اللهم اغفرله وارحمه وعافه واعف عنه واكرم نزله ووسع مدخله وادخله الجنة الفردوس
  10. ساجد کمبوہ

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    اناللہ وانا الیه راجعون . اللهم اغفرلهم وارحمهم وعافهم واعف عنهم واكرم نزلهم ووسع مدخلهم وادخلهم الجنة الفردوس
  11. ساجد کمبوہ

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    السلام علیکم الكتاب طبع بفضل الله في 12 مجلد ,دار السلام للنشر والتوزيع مندرجہ بالا خبر کے مطابق دارالسلام سے یہ کتاب بارہ جلدوں میں چھپ چکی ہے۔
  12. ساجد کمبوہ

    اسلام میں چار شادیوں کی اجازت کا پس کالم نگار ڈاکٹر راشدہ قریشی کے خیالات

    السلام علیکم جنگ بدر میں صرف چودہ (14) مسلمان شہید ہوئے تھے۔ (الرحیق المختوم) لہذا موصوفہ کے استدلال کی بنیاد ہی غلط ہے
  13. ساجد کمبوہ

    کیا ہندوستان (انڈیا) دارالحرب ہے؟

    السلام علیکم بہت خوب ۔ نہ یہ نہ وہ ، تو پھر یہ دار الکرب بلکہ دار الکرب والبلاء ہوگا
  14. ساجد کمبوہ

    کیا ہندوستان (انڈیا) دارالحرب ہے؟

    السلام علیکم یاددہانی۔۔۔۔۔!
  15. ساجد کمبوہ

    دارالحرب میں سرکاری نوکریوں کا مسئلہ

    السلام علیکم اسی تناظر میں، کیا دیگر کافر ممالک جیسے امریکہ وغیرہ میں ملازمت و سکونت کا کیا حکم ہے؟
  16. ساجد کمبوہ

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ْ

    السلام علیکم عن السائب بن يزيد عن أبيه رضي الله عنه: (أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم كان إذا دعا فرفع يديه مسح وجهه بيديه اس کی سند میں ایک راوی حفص بن ہاشم ہے جسے صاحب تقریب نے مجہول قرار دیا ہے۔ اس میں ایک اور علت سند میں ابن لھیعہ کی موجودگی بھی ہے۔ واللہ اعلم
  17. ساجد کمبوہ

    ★مرد حضرات اپنی بیویوں کے لیے یه چھوٹا سا واقعه ضرور پڑھیں ★

    السلام علیکم یہ بلا سند قصہ ثابت نہیں ہے۔ تفصیل یہاں ملاحظہ کریں
  18. ساجد کمبوہ

    اریٹیریا؛؛ مرد کو دو شادیاں کرنیکا حکم، انکار پر جیل کی سزا

    السلام علیکم یہ خبر محض جھوٹ ہے تفصیل یہاں ہے
  19. ساجد کمبوہ

    طاہر القادری کا کینیڈا میں خطاب اور قرض کی صورت میں سود لینے کا جواز ؟مطلوب ہے

    السلام علیکم شاید یہ دھاگہ آپ کے سوال کا جواب بن سکے
  20. ساجد کمبوہ

    سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت برقرار :

    السلام علیکم ممتاز قادری کی سزا۔ تحفظ شریعت کانفرنس کے فیصلے پر ایک نظر مضمون ضرور پڑھیں لنک یہاں ہے
Top