الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
یہ کوئی شرعی دلیل نہیں ہے - بلکہ یہ امام صاحب کے گویا کراماتی الفاظ تھے جن کو اللہ تبارک و تعالی نے پورا کر دکھایا۔ ان من عباد اللہ لو اقسم علی اللہ لابرہ کی قبیل سے کہا جا سکتا ہے۔ واللہ اعلم
السلام علیکم:
یہ واقعہ ڈاکٹرشعیب سڈل نے سنایا1992 ءمیں راولپنڈی میں پولیس کا عالمی سطح کا ایک سیمینار ہوا تھا، اس سیمینار میں شرکت کےلئے بیرون ملک سے بے شمار پولیس افسر پاکستان آئے۔ ان افسروں میں جاپان کا پولیس چیف بھی شامل تھا۔ سیمینار کے بعد ڈنر تھا، ڈنر میں راولپنڈی کے ڈی آئی جی اورجاپان کے...
محترم راناصاحب
نمبر 2 پرنقل کی جانے والی روایت ضعیف ہے ۔ اسطرح کی تمام روایات کا مدار ایک روای حنظلہ السدوسی پر ہے جوضعیف اور منکر الحدیث ہے۔ وہ اخیرعمرمیں اختلاط کا شکار ہو گیا تھا ۔ مزید برآں اس کی حضرت انس رضی اللہ عنہ سے بیان کی جانے والی روایات مرسل ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
علامہ...
السلام علیکم
محترم رانا صاحب
مسند احمد کی مندرجہ بالا زیر بحث روایت ضعیف ہے۔ اس کا ایک راوی المنهال بن عمرو ضعيف ہے اور کا یعلی بن مرہ سے سماع ثابت نہیں۔
السلام علیکم
محولہ بالا ترجمہ حدیث میں عربی الفاظ " تربت یداک " کا ترجمہ درست نہیں ہے۔ درست ترجمہ درج ذیل ہے
" تمہارےدونوں ہاتھ خاک آلودہوں"
واللہ اعلم بالصواب
السلام علیکم
یہ حدیث مسند احمد (2/158- 159) ، بیہقی اور حاكم (2/193) میں ہے، حاکم نے اسے صحیح الاسناد کہا اور ذہبی نے اس کی موافقت کی ہے صحیح ابوداؤد میں اس حدیث کی صحت بارے شیخ البانی رحمہ اللہ نے حاکم کی موافقت کرتے ہوئے کہا "وهو كما قالا".
مسند احمد میں یہ حدیث یوں ہے
6480 - حَدَّثَنَا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
داعش کی حمایت یا مخالفت کیے بغیر- شیخ خضر حیات صاحب کی بات قابل غور ہے۔ باقی رہی بات کہ بچوں کو اسکول جاتے چاکلیٹ یا لالی پوپ خریدنے کے لئے کون سے سکےدینے ہونگے؟ توکیا اس وقت دنیا کے تمام لوگ اپنے بچوں کو اپنے ملک کی کرنسی کا سب سے بڑا یونٹ ہی دیتے ہیں؟ مثلا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واغسلها بالماء والثلج والبرد ونقها من الخطايا كما ينقى الثوب الابيض من الدنس وابدلها دارا خيرا من دارها وادخلها الجنة واعذها من النار .آمين
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
طلحہ خان نے کہا:
ابوالشیخ اصبہانی نے اپنی کتاب: ”العظمة“ (ص ۱۰۶۲ مطبوعہ دار العاصمة الریاض) میں فرمایا: جنت کی حور اگر سمندر میں تھوک دے تو اس کے تھوک سے ساتوں سمندر کا کھارا پانی شیریں ہوجائے۔ اور امام قرطبی رحمہ اللہ کی التذکرة (ص ۹۸۶ مکتبہ دار المنہج للنشر...
السلام علیکم ورحمۃاللہ
مسند احمد ،ابوداؤد اور دیگر کتب میں موجود اس حدیث (مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ، إِلَّا رَدَّ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيَّ رُوحِي حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ) کے ایک مشترکہ راوی ابو صخر بارے ایک رائے یہ بھی ہے۔
"بل علة هذا الحديث هو أبو صخر حميد بن زياد حيث...
السلام علیکم
شاید یہ توپ ایسی ہےجسے سرائیوو میں سحر اور افطار کا اعلان کرنے کے لئے پہاڑیوں پر سے داغا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ یہ روایت عثمانی دور سے جاری ہے -
حوالہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/75927