• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    صحیح بخاری پر عدم اعتماد کی تحریک جدید

    وعلیکم السلام، محترم کنعان بھائی بالکل یہ وہی ہیں، آپ نے صحیح پہچانہ۔ اور انکی حیثیت جماعت اہلحدیث میں بالکل ویسی ہی ہے جیسے خارجی، قدری، معتزلی وغیرہ کی حیثیت مسلمانوں میں ہے، یعنی شدید گمرہ کن عقائد کے حامل ہیں۔ ان کے بارہ میں مزید معلومات اور اہلحدیث کا ان موصوف اور انکے استاد کے بارہ میں...
  2. م

    صحیح بخاری پر عدم اعتماد کی تحریک جدید

    جانی اعوان بھائی در اصل ان منکرین حدیث کہ اسلام آباد میں موجود ایک سر گرم رکن کے ساتھ میرا ایسا واسطہ ھے کہ ان کی ہر نئی تخریب مجھے معلوم ھو جاتی ھے الحمد اللہ۔ اور بد قسمتی کہیئے یا جو بھی، کہ وہ منکر حدیث میرے خالو جی ہیں۔ ان کی عجیب ھی قسمت ھے کہ ان کو جب بھی کوئی کتاب مطالعہ کے لئے ملتی ھے...
  3. م

    صحیح بخاری پر عدم اعتماد کی تحریک جدید

    آج میں نے لائبریری میں صحیح بخاری پر لکھی گئی چند کتب کا مطالعہ کیا تو معلوم پڑا کہ "حنفی مسلک اعتدال" کا نام لے کر منکرین حدیث کچھ نہایت متعصب حنفی حضرات جن میں ایک ہندستان کے عالم "ڈاکٹر عمر کریم حنفی" مولف کتاب "جرح علی البخاری" اور احمد رضا بجنوری موءلف "انوار الباری" کی کتب کو چھان کر، ان...
  4. م

    صحیح بخاری پر عدم اعتماد کی تحریک جدید

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ میں پچھلے دنوں ایک کتاب بعنوان "شرعۃ الحق" کے بارہ میں فورم پر کچھ لکھا تھا۔ یہ کتاب گو کہ انداز بیان سے بالکل انکار حدیث کی طرف مائل ھے، مگر لکھنے والوں نے "حنفی مزھب" پر زور دیا ھے، اور حنفی علماء کو یہ پیغام دیا ھے کہ : "کاش حنفی علماء امام شافعی کہ استقلال حدیث کے...
  5. م

    چند کتابوں کی خرید سے متعلق ایک گزارش۔۔۔

    جزاک اللہ محمد آصف مغل بھائی، میں اپکو اپنا نمبر میسج میں بھیج دیتا ھوں، محمد وقاص گل بھائی مکتبۃ عائشہ ک ابراہیم بھائی سے تو اب کافی دوستی ھو گئی ھے الحمد للہ، مگر یہ کتب ان کے پاس بھی نھیں ملی۔ کمیٹی چوک میں دیگر مکتبوں سے بھی پتا کیا مگر وھاں تو اکثر لوگوں کے لئے کتاب کے نام ھی اجنبی تھے۔...
  6. م

    چند کتابوں کی خرید سے متعلق ایک گزارش۔۔۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ مجھے اپنی لائبریری کے لئے چند کتب درکار ہیں جو کہ اسلام آباد اور پنڈی میں فی الحال نا پید ہیں۔ ان میں سے کچھ کتب پہلے موجود تھیں مگر کچھ دوست احباب کو ان کتب سے اتنا پیار ھوا کہ واپس ھی نہ کیں :( کیا محدث لائبریری کا کوئی بھائی یہ کوئی بھی دوست مندرجہ ذیل کتب اسلام آباد...
  7. م

    ولادتِ عیسی اور منکرین حدیث از ڈاکٹر حافظ محمد دین قاسمی

    السلام علیکم، ولادتِ عیسی اور منکرین حدیث حافظ محمد دین قاسمی کی ایک شاہکار کتاب ھے، جس میں انھوں نے منکرین حدیث کے عموماَ اور غلام احمد پرویز کے بے پدر ولادت عیسی علیہ السلام پر اٹھائے گئے اعتراضات کا مدلل جواب دیا گیا ھے۔ اس کتاب میں منکرین معجزات کا بھترین انداز میں رد کیا گیا ھے۔ در اصل یہ...
  8. م

    سر زمین حجاز میں اسلامی آثار کو شدید خطرہ

    نھایت سنسنی خیز و معلوماتی پوسٹ ھے، بلکہ بریکنگ نیوز ھے۔۔۔ اس پوسٹ پر مختصراَ تبصرہ تین الفاظ میں ھو سکتا ھے " بریلوی شیعہ پروپیگینڈہ" :) ابتسامہ
  9. م

    امام احمد بن حنبل کی حاکم وقت سے بغاوت

    اسلام ڈیفینڈر بھائی، "امام احمد بن حنبل کی بغاوت"، یہ بات (یا یہ الفاظ) کچھ عجیب معلوم ھوتی ھے، مجھے لگتا ھے کہ "امام احمد بن حنبل کی حق گوئی" زیادہ بھتر رھے گا، کیونکہ حجاج بن یوسف ھو یا اس وقت کا کوئی اور حکمران، نہ امام احمد بن حنبل نے انکی تکفیر کی، نہ ان کے خلاف بغاوت کو جائز سمجھا۔ مگر ان...
  10. م

    منکرین حدیث کے تواتر عملی کے حیلے پر کوئی کتاب، یا مضمون درکار

    تمام احباب کا بھت بھت شکریہ۔۔۔ تفہیم الاسلام یقیناَ ایک شاہکار کتاب ھے، مگر مارکیٹ میں نا پید ھے۔۔۔ تفہیم میں غلام جیلانی برق صاحب کے تواتر عملی کے حیلے پر نھایت مختصر مگر جامع بحث کی ھے، اللہ صاحب تفہیم اور برق صاحب پر رحمت فرمائے، ان کی غلطیاں معاف فرمائے۔۔۔ دوسری کتاب، تواترعملی یا حیلہ جدلی...
  11. م

    منکرین حدیث کے تواتر عملی کے حیلے پر کوئی کتاب، یا مضمون درکار

    منکرین حدیث جیسا کہ ڈاکٹر غلام جیلانی برق وغیرہ نے تواتر عملی کا سھارا لے کر احادیث کی دینی حیثیت کا انکار کیا ھے، اور کچھ اسی انداز میں جاوید احمد غامدی بھی احادیث پر تنقید کرتے ہیں۔ مجھے تواتر عملی کی دینی حیثیت اور منکرین حدیث کے موجودہ اعتراضات کے ردمیں لکھی کسی کتاب کی طرف رہنمائی فرمائیں۔...
  12. م

    معلومات درکار : حنفی مسلک اعتدال، از محمد طاھر مکی و حافظ محب الحق عظیم آبادی

    ابوالحسن علوی @ انس علمی ناظمین رہنمائی فرمایئں۔ جزاک اللہ۔
  13. م

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    جزاک اللہ شاکر بھائی! یقیناَ یہ بھی جہاد ہی کی ایک قسم ھے، اللہ ہم سب کو دین میں استقامت عطا کرے۔ آمین۔۔۔ شاکر بھائی ایک کام اور بھی ھو سکتا ھے، آپ کیا تجویز دیتے ہیں، کہ جیسا وفاقی شرعی عدالت نے پرسوں ھی چند ایک احکام جاری کئے ہیں۔۔۔ کیوں نہ علماء و دین دار وکلاء حضرات "فحاشی" عریانی" و "بے...
  14. م

    معلومات درکار : حنفی مسلک اعتدال، از محمد طاھر مکی و حافظ محب الحق عظیم آبادی

    آج ہی ایک کتاب پڑھنے کا موقع ملا جس کا ٹائٹل " شرعۃ الحق" اور مصنف کا نام " حافظ محب الحق عظیم آبادی" ھے۔ کتاب کا مقدمہ ایک محمد طاہر مکی صاحب نے لکھا ھے، اور میری معلومات کے مطابق "حنفی مسلک اعتدال" کی ایک نئی اختراع گھڑی گئی ھے۔ مکمل کتاب تو نہ پڑھ سکا، مگر 40 صفحے پڑھنے کے بعد اندازہ ھوا کہ...
  15. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    یقیناََ مولانا مودوی رحمہ اللہ کی یہ بھت بڑی غلطی ھے، جس کی وجہ میرے نزدیک یہ گندی سیاست ھے، جھاں شیعہ و سنی و عیسائی سب کے ووٹ برابر ہیں۔ بقول علامہ اقبال "جمھوریت میں انسانوں کو گنا جاتا ھے، تولا نھیں جاتا" ۔۔۔ ان کی اس کتاب کے جواب میں " خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت از حافظ صلاح الدین یوسف"...
  16. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    السلام علیکم محمد علی جواد بھائی، یقیناََ یہ بات ایک عام آدمی کو بھت شک میں مبتلا کرتی ھے کہ آخر مھدی کی روایات صحیحین میں کیوں نھی، اور اگر امام بخاری و مسلم رحمہ اللہ کو یہ روایات ملی تو انھوں نے انکو اپنی کتب میں درج کیوں نہیں کیا۔ مگر اگر تھوڑی سی بھی مثبت تحقیق کی جائے تو بات سمجھنا بھت...
  17. م

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور ان پر نقد یہ موضوع پہلے سے فورم پر موجود ہے اس لئے آپ کا موضوع حذف کردیا گیاہے (انتظامیہ)
  18. م

    شیعہ سیکشن میں نیا اضافہ

    تنقید سدید بخدمت محبان یزید۔۔۔ یہ کتاب کب چھپے گی :(
  19. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    تحقیق سیّد و سادات : مصنف محمود احمد عباسی۔۔۔ GuJrAnWaLiAn بھائی یہ موصوف بھی ایک مشکوک شخصیت ہیں۔ منکرین حدیث کہ گروہ سے ہیں۔ اپنی جھالت کی وجہ سے امام ابن جریر طبری رحمہ اللہ کو کٹر رافضی ثابت کرتے ہیں۔ حضرت عائیشہ رضی اللہ عنھا کی عمر بوقت نکاح پر صحیحین کی احادیث پر نتقید کرتے ھوئے بالکل...
  20. م

    جناب عمار خان ناصر اور زاھد الراشدی (ماھنامہ الشریعہ) صاحب کی افسوس کن جسارت۔۔۔

    عمار خان ناصر صاحب نے اس تنقیدی مضمون کے جواب میں ایک مضمون تحریر کیا ھے، جس میں بھت سی حقیقتوں سے آنکھیں پھیر کر، اس مضمون کے چند پھلوں پر تنقید کی اور دبے الفاظ میں جھاد کے اسلامی تصور پر بھی تنقید کی ھے۔ اگر مکی پاکستانی بھائی اس مضمون کو بھی اٹیچ کر دیں تاکہ تبصرہ یہیں ھو جائے۔ جزاک اللہ۔
Top