• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    سورۃ اخلاص کی فضیلت؟ روایت کی تحقیق درکار ہے۔۔۔

    مندرجہ ذیل روایت کی تحقیق درکار ہے کہ : "جس شخص نے قل ھو اللہ احد نماز فجر کے بعد دس مرتبہ پڑھاتو اس دن میں اسے کوئی گناہ نہ پہنچے گا چاہے شیطان جتنی کوشش کر لے" (ابن عساکر)
  2. م

    عصر حاظر میں انکار حدیث اور فتنہ ناصبیت،

    چند دن پہلے ایک مشہور مصنف جو کہ انکار حدیث کی طرف مائل تھے، مولانا تمنا عمادی پھلواری، کی کتاب امام طبری و زہری-تصویر کے دو رخ پڑھنے کا موقع ملا، ان کا امام طبری کے بارہ میں موقف پڑھا تو سوچا یہاں بھی شیئر کر دوں، منکرین حدیث کا امام طبری کے ساتھ عموما یہی رویہ رہا ہے، اور اس کی وجہ یہ ہے...
  3. م

    عصر حاظر میں انکار حدیث اور فتنہ ناصبیت،

    محمد علی جواد بھائی جاوید احمد غامدی صاحب کی ویب سائٹ المورد پر موجود یہ مضمون بھی پڑھنے کےقابل ہے، مضمون کا عنوان ہے "ایک چراغ تھا، نہ رہا" http://www.al-mawrid.org/pages/articles_urdu_detail.php?rid=721&cid=533 جزاک اللہ۔
  4. م

    عصر حاظر میں انکار حدیث اور فتنہ ناصبیت،

    السلام علیکم محمد علی جواد بھائی، آپ کا نام اتنا پیارا ہے کہ اس نام سے ہی بدعتیوں کا معلوم ہو جانا چاہئے کہ اہل سنت تمام صحابہ و خلفاء کا ایک جیسا احترام کرتے ہیں، اور سب کے ناموں پر اپنے نام رکھتے ہیں، چاہے علی ہو یا عثمان رضی اللہ عنہما۔ علی جواد بھائی آپ نے جو فرمایا کہ: آپ نے صحیح فرمایا...
  5. م

    عصر حاظر میں انکار حدیث اور فتنہ ناصبیت،

    علی بہرام بھائی آپ سے موئدبانہ گزارش ہے کہ اس موضوع کو میرے اور جواد بھائی کے درمیان رہنے دیں، کیونکہ ہم یہاں مناظرہ کرنے نہیں بلکہ ایک مخصوص موضوع پر ایک دوسرے سے اپنے خیالات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔ جو پوسٹ آپ یہاں کر رہے ہیں، ایسی پوسٹس آپ پہلے بھی کئی بار مختلف تھریڈز میں کر چکے ہیں۔ بہتر ہے کہ...
  6. م

    ابو حنیفہ رحمہ اللہ ہی امام اعظم ہیں

    sahj بھائی ایک چھوٹا سی گزارش ہے، امید ہے جواب جلد مل جائگا۔ گزارش یہ ہے کہ لقب"امام اعظم" کی ذرا تشریح کر دیں۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ کسی کو امام اعظم کا لقب کب دیا جاتا ہے، اور کون دیتا ہے۔ جزاک اللہ۔
  7. م

    عصر حاظر میں انکار حدیث اور فتنہ ناصبیت،

    وعلیکم السلام محمد علی جواد بھائی! آپ نے جو فرمایا کہ: جواد بھائی اس ہی قسم کی بات میں نے غامدی صاحب کے ایک انٹرویو میں سنی تھی، ان کا کہنا تھا کہ : " عیسی علیہ السلام کے بارہ میں جو افواہیں عوام میں موجود ہیں کہ وہ آخری زمانہ میں نازل ہوں گے۔ تو اس قسم کی بات کسی بھی قدیم حدیث کی کتاب میں...
  8. م

    عصر حاظر میں انکار حدیث اور فتنہ ناصبیت،

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ جواد بھائی، آپ نے جو فرمایا تو اس دعوے میں کتنا وزن ہے یہ آپکو مولانا ارشادالحق اثری حفظ اللہ نے "احادیث صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ" پڑہ کر معلوم ہو جائگی۔ اکثر مقام پر کاندہلوی صاحب نے حوالاجات میں حد درجہ خرد برد سے کام لیا ہے۔ اس کتاب کو...
  9. م

    عصر حاظر میں انکار حدیث اور فتنہ ناصبیت،

    میری معلومات کے مطابق عصر حاظر میں دو حضرات، مولاناحبیب الرحمن کاندھلوی مصنف "مذہبی داستانیں" اور محمود احمد عباسی مولف " خلافت معاویہ و یزید" نے مسلک انکار حدیث کے ساتھ ساتھ شیعہ سے بے حد تعصب کا شکار ہو کر راہ اعتدال سے ہٹتے ہوئے ناصبیت کو بھی اپنا لیا ہے (تھا)۔ مولاناحبیب الرحمن کاندھلوی...
  10. م

    "حسن و حسین سیدا شباب اھل الجنة” والی حدیث موضوع ھے؟

    حافظ عمران الٰہی بھائی، آپ نے فرمایا کہ حدیث میں ہے کہ: "الحسن والحسین سیدا شباب اھل الجنة الا ابنی الخالة عیسیٰ بن مریم ویحییٰ بن زکریا، وفاطمة سیدة نساء اھل الجنة الا ما کان من مریم بنت عمران۔" ترجمہ:..."حسن و حسین جوانانِ جنت کے سردار ہیں، سوائے دو خلیرے بھائیوں عیسیٰ بن مریم اور یحییٰ بن...
  11. م

    "حسن و حسین سیدا شباب اھل الجنة” والی حدیث موضوع ھے؟

    شیخ کفایت اللہ در اصل یہ اعتراض منکرین حدیث کی جانب سے بھی اٹھایا جاتا ہے، اور وہ اس حدیث کو قرآن کے خلاف قرار دیتے ہیں۔ اور دلیل صحابی کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی فضیلت میں بیان کی جانے والی مندرجہ آیت کریمہ پیش کرتے ہیں، لَا يَسۡتَوِى مِنكُم مَّنۡ أَنفَقَ مِن قَبۡلِ ٱلۡفَتۡحِ...
  12. م

    "حسن و حسین سیدا شباب اھل الجنة” والی حدیث موضوع ھے؟

    ایک دوست نے گفتگو کے دوران کہا کہ جمعہ کے خطبہ میں جو حدیث عموماً پڑھی جاتی ہے "الحسن والحسین سیدا شباب اھل الجنة" یہ شیعہ حضرات کی گھڑی ہوئی ہے، ورنہ اہل جنت میں تو حضرت ابو بکر عمر و عثمان رضی اللہ عنھم اجمعین اور انبیاء کرام بھی ہوں گے، کیا حضرت حسن و حسین ان کے بھی سردار ہوں گے؟ آپ سے...
  13. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    محترم محمد ثاقب صدیقی صاحب، در اصل میں پاکستان میں موجود نھیں تھا، کچھ دن قبل واپسی ہوئی ہے، یہ موضوع دیکھا تو سوچا یہیں پر پیغام دے دوں، مگر شاید یہ جگہ موضوع نا تھی۔۔ معذرت۔۔۔ محترم تنزیل صاحب کو اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین۔
  14. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    محمد ثاقب صدیقی صاحب میں ہر ماہ آپ کا مجلہ الواقعہ گھر پر موصول کرتا ہوں، مگر آپ کے مجلہ کے کافی شمارے مجھہے نہیں مل سکے، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں، شکریہ۔ محمد عثمان، اسلام آباد۔
  15. م

    راہنمائی فرمائیے۔

    شاہد نذیر بھائی، میرے نانا بھی پھیپڑوں کے کینسر اور برین ٹیومر میں مبتلا ہیں، ان کا اعلاج اسلام آباد میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے ھو رھا ھے، اعلاج بالکل مفت ہے، فی سبیل اللہ، نانا جی کو کافی آرام ہے اب، ان بھائی سے کھیئے کہ اسلام آباد آ کر ان ڈاکٹر سے رابطہ کر لیں، انشاءاللہ ٹھیک ھع جایئنگے۔۔۔...
  16. م

    یہ حدیث ایک جلیل القدر نبی کے مرتبہ و مقام کہ خلاف ہے،منکرین حدیث کا اعتراض

    ایک منکر حدیث سے گفتگو کے دوران مندرجہ ذیل اعتراض سامنے آیا جو کہ ایک عام آدمی کی عقل کو با آسانی گمراہ کر کہ انکار حدیث کے راستہ پر ڈال سکتا ھے۔ "ہم سے ابن بکیر نے حدیث بیان کی ان سے لیث نے حدیث بیان کی انہوں نے یونس سے ، انہوں نے ابن شہاب سے ، انہوں ابو قتادہ کے مولیٰ نافع سے اوران سے...
  17. م

    منکرین حدیث کا حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ایک روایت پر اعتراض۔

    منکرین حدیث کا ایک گروہ جو بینک کے سود کو جائز قرار دینے کی سر توڑ کوششوں میں مصروف ہے، اور آج کل ان کے اس مشن میں پیش پیش ایک نام نہاد اہلحدیث عالم (عبد الکریم اثری) بھی ان کے معاون ہیں، ان کا ایک روایت پر مندرجہ ذیل اعتراض نقل کر رہا ہوں، علماء سے رہنمائی کی گزارش ہے: اللہ تعالی قرآن کریم...
  18. م

    مسلکِ اعتدال

    و علیکم السلام بھائی،آپ میری بات کو غلط سمجھے، میرا مطلب قطعاَ یہ نہ تھا کہ آپ کا حدیث کے بارہ میں موقف کمزور ہے، بلکہ میری بات کا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ اس موضوع پر مندرجہ بالا کتب کا مطالعہ کر لیں۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے مذید کتابیں پڑھنے کی ضرورت نھیں، مگر میرا خیال ہے کہ ہر انسان جو کہ طالب علم...
  19. م

    مسلکِ اعتدال

    tkh2000 بھائی آپ کا نام کیا ہے، چلیں آپ کو صرف پیارے بھائی لکھتا ہوں، تو پیارے بھائی میں نے دیوبندیوں کی اتنی کتابیں تو نھیں پڑھیں، مگر کیونکہ میرا مضمون ہی انکار حدیث اور عقائد منکرین حدیث ہے، اس لئے منکرین حدیث کی کافی کتابیں پڑہی ہیں، اور ان کے رد میں لکھی گیئ تمام کتب میری لائبریری میں موجود...
  20. م

    مسلکِ اعتدال

    جزاک اللہ ٹی کے ایچ 2000 بھائی، آپ کی یہ پوسٹ پڑھ کر انداذہ ہو گیا کہ "کوئی فائدہ نہیں"۔۔۔ آپ نے بے حد جزباتی پوسٹ کر دی بھائی، اگر میری کوئی بات بری لگی ھو تو معزرت چاہتا ہوں۔ تعصب کی عینک لگائی ہوتی تو مولانا مودودی رحمہ اللہ کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ نا لگاتا، بالکل ویسے ہی جیسے آپ نے تعصب میں...
Top