الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میری حافظ ندیم ظھیر اور غلام مصطفی ظھیر صاحب دونوں سے علی مرزا سے متعلق بات ھوئی ھے
وہ دونوں اسے ٹھیک نھیں سمجھتے
بلکہ حافظ ندیم صاحب کے بقول حافظ زبیر رح بھی اسے
ٹھیک نھیں سمجھتے تھے
حافظ ندیم صاحب نے الحدیث 119 صفحہ 45 میں اس طرف اشارہ بھی کیا ھے
3 قسم کے لوگ جو جنت میں نھیں جائیں گے
اور جنکی طرف اللہ رحمت کی نظر سے نھیں دیکھے گا
1-والدین کا نافرمان
2-مردوں کی مشابھت کرنے والی عورتیں
3-دیوث (وہ مرد جسے اپنی بیوی'بیٹی یا بیھن کی بےپردگی'آوارگی پر کوئی اعتراض نہ ھو)
مسند احمد#6180
مکتبہ شاملہ 10000 بکس لنک
https://archive.org/details/Shamela_Makkia_10000
اس ویب سائٹ کو جب کھولیں گے تو نیچے
other files k folder ki phli file jis me 5.1 gb likha ha whan se download hogi
اسحاق بھائی میرا 1 مشورہ ھے جو لوگ یھاں عالم دین ھیں انھیں احادیث بکس کے ترجمے کرنے چاھیے
صیح ابن حبان جس پے علامہ البانی رح اور شعیب ارناوط کی تحقیق ھے
اس سے سٹارٹ کرنا چاھیے