• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ت

    مودی حکومت آتے ہی انتہا پسند ہندوؤں کا اذان فجر پر پابندی لگانے کا مطالبہ !!!

    بعض فتنہ پرور افراد ایسی امور کی تلاش میں رہتے ہیں کہ ان کے فتنہ کی وجہ سے ان کو شہرت بھی ملے ۔ شہرت حاصل کرنا عموما فتنہ پرور شخص کی ایک بنیادی خواہش ہوتی ہے ۔ ڈنمارک کے توہین آمیز خاکوں سے لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر بننے والی گستاخانہ فلم تک جتنے بھی اسلام کے خلاف گستاخانہ مواد آتا...
  2. ت

    ایک وہابی عالم کا کہناہے کہ دیوبندی ----- ؟؟؟؟؟؟

    فقہ حنفی نہیں بلکہ شوال کے روزہ مکروہ ہونے کا قول امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور امام مالک رحمہ اللہ کا ہے فقہ حنفی شوال کے روزوں کے استحباب کی قائل ہے اور میں بھی شوال کے روزوں کے مستحب ہونے کا قائل ہوں میں نے آپ کہ کہنے کے مطابق حواب دے دیا اور آپ نے کہا کہ جواب سے سارا مسئلہ سمجھ میں آجائے گا...
  3. ت

    ایک وہابی عالم کا کہناہے کہ دیوبندی ----- ؟؟؟؟؟؟

    محترم ارسلان صاحب ابن ھمام حنفي نے تقلید کی تعریف یوں کی ہے بأنه العمل بقول من ليس قوله إحدى الحجج بلا حجة ایسے شخص کے قول پر بلا دلیل عمل کرنا جس کا قول دلائل شرعیہ نہ ہو عمل بلا دلیل ہوگا یعنی عمل کرنے والے کے لئیے لازمی نہیں کہ وہ دلیل پر واقف ہو عمل بلا دلیل ہوگا نہ کہ قول بلا دلیل ہوگا آپ...
  4. ت

    ایک وہابی عالم کا کہناہے کہ دیوبندی ----- ؟؟؟؟؟؟

    ارسلان صاحب اس تعریف کا حوالہ پیش کردیں کہ آپ نے تقلید کی یہ تعریف کہاں سے لی ہے
  5. ت

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    احمد بن سنان کے قول میں اہل حدیث سے مراد مسلک اہل حدیث نہیں بلکہ حدیث کے لکھنے والے ، حدیث کی روایت کرنے والے ہیں خطیب بغدادی نے احمد بن سنان الواسطی کا قول ذکر کرنے سے پہلے اسی باب میں ایک اور قول ذکر کیا ہے حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ...
  6. ت

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    تقریری حدیث ؟؟؟ فعلی حدیث ؟؟؟ ذرا مجھے بھی یہ احادیث بتادیں ، تاکہ میرے علم میں کچھ اضافہ ہوجائے ۔ جزاک اللہ خیرا
  7. ت

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    یہ ایک تابعی کا قول بھی نہیں ہے اور تابعی کے قول کی اہمیت آپ کفایت اللہ صاحب کی اس پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D9%88%DB%8C%D8%B0.22311/#post-181342 جب ایک تابعی کا قول آپ کے لئيے حجت نہیں تو کیوں اپنے مسلک کی تائید میں...
  8. ت

    سرفراز خان صفدر --- ابن تیمیہ کا فتویٰ عائشہ صدیقہ (رض) پر

    بات سمجھ میں نہیں آئی جناب سرفراز صاحب ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی ایک عبارت نقل کرتے ہیں تو اعتراض ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر ہونا چاہئيے لیکن اعتراض جناب سرفراز صفدر صاحب پر ہے
  9. ت

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    اللہ تبارک و تعالی ہمیں علماء اسلام سے بدگمانی سے بچائے حضرت ھاجرہ علیہا السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے لئيے پانی کی تلاش کے لئیے صفا و مروہ کی سعی کی لیکن آج ہمیں پانی کی تلاش کی کوئي ضرورت نہیں لیکن اس کے باوجود ہم صفا و مروہ کی سعی کرتے ہیں ۔ اسلام میں کئی احکام کسی ضرورت کے تحت نازل...
  10. ت

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    اسی تبدیلی حکم کی دلیل چاہئیے ؟؟ ابن کثیر کی رائے کس طرح آپ کی دلیل بن گئی وہ تو ایک امتی ہیں ابن کثیر کی سند صحابہ رضی اللہ عنبم اجمعین تک دکھائيں تاکہ شان نزول ثابت ہوسکے ہم مسلک حنفی کی مقلد ہیں چوں کہ حنفی مسلک کی تدوین امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے شروع ہوئی تو عرفا مسلک حنفی کی تقلید کو...
  11. ت

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    وضاحت : میں نے یہی نہیں کہا کہ جو ممبران کو تقابل مسالک میں پوسٹ کرنے کی اجازت ہوگي ان کی پوسٹس بھی پہلے انتظامیہ سے ہو کرگذریں گی ۔ نہیں بلکہ میری تجویز کے مطابق جن ممبران کو تقابل مسالک میں پوسٹ کی اجازت ہوگی ان کی پوسٹ اسی طرح فورا شائع ہوگی جس طرح اب ہوتی ہے لیکن ہر ممبر پوسٹ نہیں کر سکے گا...
  12. ت

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    السلام علیکم میں یہ تھریڈ پڑھ تو رہا تھا لیکن شرکت کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی ۔ کیوں کہ یہ تھریڈ جس موضوع کی طرف چلا گيا ہے وہ میری نظر میں کچھ یوں ہے کہ مسلک اہل حدیث کے افراد کو اپنے مخالفین سے کس طرح مسلک اہل حدیث کی موقف بیان کرنا چاہئیے ۔ اب میں مخالفین (یعنی حنفی ) ہوں تو میں خود تو نہیں کہ...
  13. ت

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نوٹ : بدقسمتی سے یہاں کچھ موضوع مکس ہوگئے ہیں ، اگر کوئی بھائی تکبیر تحریمہ سے متعلق پوسٹس کو الگ کرکے ایک مستقل تھریڈ بنا دے تو میرے خیال میں بہتر ہوگا تکبیر تحریمہ امام ، مقتدی اور منفرد کو کس اواز میں کہنی چاہئيے اس بارے میں مسلک اہل حدیث کے افراد کیا کہتے ہیں میں فی...
  14. ت

    فقہ حنفی کا ایک اہم مسلہء

    مرد کا اگر دودھ اتر آئے تو اس پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی یہی فتوي سعودی علماء کا بھی ہے حكم لبن الرجل : - ذهب جمهور الفقهاء إلى أن الرجل إذا خرج له لبن وأرضع طفلاً فلا حرمة ولا رضاع بينهما ولا تنتشر الحرمة بين من أرضعهما ، فلو أرضع طفلين أحدهما ذكر والآخر أنثى فلا يصيران أخوين من الرضاعة ،...
  15. ت

    تکبیر تحریمہ ، اونچی یا آہستہ آواز میں اور دلیل ؟

    جیسا کہ اوپر واضح کیا گیا ہے کہ یہ لڑی کسی اور جگہ سے منتقل کی گئی ہے ۔ غلطی سے اس میں دو بھائیوں کے دو مراسلے رہ گئے ہیں ، جس کے لیے اس سے بہتر کوئی حل نظر نہیں آیا کہ ان کو یہاں مراسلہ میں تدوین کرکے کاپی کردیا جائے ۔ غلطی کے لیے معذرت خواہ ہوں ( خضر حیات ) اور مراسلے حاضر خدمت ہیں : مراسلہ از...
  16. ت

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    اولا اگر ایک موحد تبلیغی جماعت کے ساتھ جاتا ہے اور بطور فرض توحید الوہیت کی دعوت نہیں دیتا تو اس کو غافل موحد سے بھی واسطہ پڑے گا تو وہاں اس کو اعمال کے فضائل بتانے کا ثواب پورا ملے گا کیوں وہاں اکاونٹ کھلا ہو ہے ۔ مخاطب موحد تو ہے لیکن اعمال میں کوتاہی کرتا ہے ثانیا اگر ایک موحد تبلیغی جماعت...
  17. ت

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    منع کرنا ایک تو اس طرح ہوتا ہے کہ اعلانیہ کہا جائے کہ فلاں جماعت کے ساتھ خروج ممنوع ہے ۔ کم از کم آپ نے ایسا نہیں کیا ایک منع کرنا ایسے کلام سے ہوتا ہے جس میں منع کرنے کی تصریح تو نہیں ہوتی لیکن بین السطور ممنوعیت ہوتی ہے جس کو ایک عام شخص بھی سمجھ سکتا ہے اس کو میں کچھ وضاحت سے بیان کرتا ہوں۔...
  18. ت

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    معذرت کے ساتھ لیکن اوپر مذاکرہ کے دوران میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ ہماری مذاکرہ مکررات کا شکار ہے تو ایسے مذاکرہ بات کو طول تو دے سکتا ہے لیکن کسی نتیجہ پر نہیں پہنچے گا ۔ میں پھر اپنے موقف کا اعادہ کروں گا ، آپ بھی اپنے موقف کا اعادہ کریں گے بس ایک ہی طرح کی باتیں بار بار ہوتی رہیں گی ۔ اس کا...
  19. ت

    حضرت معاذ بن جبل کا قول تقلید کے حوالہ سے

    حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو جو آدھا قول پیش کیا جاتا ہے وہ کچھ اس طرح ہے اما العالم فان اهتدي فلا تقلدوه دينكم اگر عالم ہدایت پر بھی ہو تو اس کی دین میں تقلید نہ کرو اس آدھے قول سے تاثر ابھرتا ہے ہر قسم کے عالم کی تقلید ممنوع ہے خواہ وہ عالم حیات ہو اور خواہ وہ عالم فوت ہو چکا ہو۔ خواہ اس...
  20. ت

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    عبدہ بھائی یہاں میں محسوس کر رہا ہوں کہ میں اپنا موقف بہتر انداز سے پیش کر چکا ہوں اور آپ بھی اور اگر ہم آگے اسی انداز سے بڑھیں گے تو ایک ہی کلمات کی تکرار ہوتی جآئے گی اسی لئیے اوپر میں نے کچھ مختصرا عرض کیا ہے بات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئیے میں آپ سے چند سوالات کرتا ہوں ایک لمحہ کے لئيے...
Top