الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چلیں میں بھی میتھ کے فارمولے اپنی بات ثابت کردیتا ہوں
ایک عدد دو ہے اس کو کس عدد سے ضرب دی جائے کہ جواب دس آئے ۔ میتھ کے فارمولے کی رو سے عدد پانچ سے ضرب دی جائے تو جواب دس آئے گا ۔
اب ایک عام مسلم ہے جب وہ تبلیغی جماعت کے ساتھ وقت گذارتا ہے تو اللہ تبارک تعالی کے فضل کرم سے شرک و بدعات چھوڑ...
اگر کہا جائے تو
اللہ سے ہونے کا یقین اور غیر اللہ سے نہ ہونے کا یقین
تو یہاں غیر اللہ سے مراد جہاں دکان و کاروبار ہے وہیں غیر اللہ میں نبی ، ولی بزرگ وغیرہ بھی شامل ہیں۔
یعنی نبی ، ولی بزرگ سے نہ ہونے کا یقین یہی تو توحید الوہیت ہے اور انبیاء کی دعوت میں یہ توحید بلا شبہ شامل تھی
جب کسی چیز کی مثال دی حاتی ہے تو لازمی نہیں جس سے مثال دی جارہی ہے وہ بعینہ اسی طرح ہو۔
تبلیغی جماعت کا اعلان میں بلا شبہ تبدیلی ہوسکتی ہے کلمہ میں نہیں۔
لیکن اگر کلمہ میں ختم نبوت کی عقیدہ کی صراحت نہیں اور ضمنا یہ عقیدہ شامل ہوسکتا ہے اور اس کے باجود ہم اس کو صحیح مانتے ہیں تو اگر تبلیغی جماعت...
ایک عیسائی نے ایک مسلمان مرد کا اپنے گھر میں استقبال کیا اور اس کو انگور پیش کیے تو مسلمان نے اس کو کھالیا پھر اس عیسائی نے اس مسلم کو شراب پیش کی تو مسلم نے کہا کہ یہ (شراب) ہم پر حرام ہے ۔ تو عیسائی نے کہا کیا عجیب بات ہے تم ایک چیز کو حلال کہتے ہو اور دوسرے کو حرام جب کہ یہ (شراب ) اس (انگور)...
ابو دردا بھائی
یہاں میرا مقصد تنقید برائے تنقید نہیں میرا عبدہ بھائی کے ساتھ بھی حسن ظن یہی ہے کہ وہ اصلاح کے لئیے پوسٹ کرتے ہیں
اب اگر میں غلطی پر ہوں تو عبدہ بھائی کی پوسٹس سے میر اصلاح ہوجائے گی یا اگر عبدہ بھائی غلطی پر ہیں تو میری پوسٹس سے ان کی اصلاح ہوجائے گی ۔ ثواب دونوں صورتوں میں ملے...
تمہید
محترم ، اسلامی تحریکات جب بھی شروع ہوتی ہیں تو ان کا ایک خاص مقصد ہوتا ہے ان سے یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ کہ وہ تمام اسلام کو احاطہ کیے ہوئے ہیں ۔
کوئی تحریک ختم نبوت کے عقیدہ کے خلاف سازشووں کا مقابلہ کرنے کے لئيے بنی ، کوئی تحریک روافض کی ریشہ دوانیوں کے لئيے معرض وجود میں آئی
اسی طرح...
عبدہ بھائی
آپ کا مرکزی اعتراض یہ ہے کہ تبلیغی جماعت والے اگر اپنے نعرہ میں تبدیلی کرلیں تو آپ تبلیغی جماعت کے ساتھ جانے پر تیار ہیں
مجھے اس تبدیلی کے مطالبہ کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی
دیکھیں ، ایک شخص اگر مسلمان ہونا چاہتا ہے تو اسے کلمہ پڑھایا جاتا ہے جس میں دو گواہیاں ہیں
اللہ تبارک و تعالی کی...
اولا
محترم آپ نے تقلید کی رد میں مضمون تو لکھا لیکن خود تقلید کربیٹھے
جو اعتراض کسی نے کیا آپ نے بغیر تحقیق کیے اسے آگے پیش کردیا۔
مجھے نہیں معلوم آپ نے یہ اعتراض کہاں سے لیا گيا ہوگا لیکن ایک سائٹ جس پر اعتراض موجود ہے اس کا لنک یہ ہے...
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے ایک عالم یعنی فرد واحد کی تقلید سے منع کیا ۔ آپ نے کہا کہ ایک عالم یعنی فرد واحد کی جزوی تقلید بھی اس قول سے منع ہے اور احناف امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی جزوی تقلید کرتے ہیں۔
ایک بات تو واضح ہوکئی ہے کہ آپ حضرات بھی قائل ہیں کہ احناف امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی کلی...
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا تقلید سے متعلق قول اس لئیے نہیں پیش کیا کہ اس سے میں تقلید کا اثبات کر رہا ہوں ۔ بلکہ میں یہ کہ رہا ہوں کہ آپ حضرات عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے تقلید سے متعلق آدھا قول پیش کرکے کہتے ہیں عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے تقلید سے منع کیا اور احناف بھی تقلید...
ہمارا اصل موضوع حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کا قول ہے دیگر باتیں تو ضمنا آگئی ہیں اور آپنے کہا کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے ہر قسم کی تقلید سے منع کیا ۔ لیکن اس کو ثابت نہیں کیا
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے جس تقلید سے منع کیا وہ فرد واحد کی تقلید ہے اور زندہ عالم کی ، لیکن جیسا کہ...
رحمہ اللہ ایک دعا ہے جس کا مطلب ہے اللہ ان پر رحم فرمائے
یہ دعا ہے اور اللہ کے رحمت کے امید وار ہم دنیا میں بھی ہیں اور آخرت میں بھی
تو میرے خیال میں زندہ فرد کے لئیے بھی یہ جملہ کہا جاسکتا ہے
لیکن اس سلسلے میں کوئی ممانعت ہے تو میری اصلاح فرمادیں
جزاک اللہ خیرا
یہ آپ کیسے کہ سکتے ہیں
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے ایک عالم کی تقلید ( فرد واحد) کی تقلید سے منع کیا جب کہ احناف تقلید شخصی ایک فرد واحد کی نہیں ایک مسلک کی تقلید کرتے ہیں اور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کے قول میں ایک مسلک کی تقلید کا کوئي ذکر نہیں تو آپ کس طرح کہ سکتے ہیں کہ حضرت معاز بن جبل رضی اللہ...
آپ کے سوالات چوں کہ موضوع سے متعلق نہیں لیکن پھر بھی الگ تھریڈ بنا کر دے رہا ہوں تاکہ حق کی تلاش کرنے والے دیکھ سکیں حق کیا ہے
آپ نے کہا
اور اپنی بات ثابت کرنے لئیے آپ نے دو نامکمل اقوال ذکر کیے
اس کا جواب مندرجہ ذیل لنک پر دیا جا چکا ہے...
آپ نے صحیح کہا لیکن یہ تھریڈ صرف عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول کے حوالہ سے ہے کہ ان کا قول احناف کے موقف سے ٹکراتا ہے یہ نہیں ؟
گذارش ہے صرف اسی تعلق سے کچھ علمی گذراشات کرنی ہیں تو کریں موضوع سے غیر متعلق تھریڈ پیش نہ کریں
جزاک اللہ خیرا
آپ نے موضوع سے غیر متعلق سوالات کیے
آپ نے تقلید شخصی سے متعلق احناف کے موقف پر اعتراضات کیے ہیں جبکہ موضوع یہ ہے کہ تقی عثمانی رحمہ اللہ نے احناف کے موقف سے انحراف کیا یا نہیں ؟
بحرالحال کوشش کروں گا آپ کہ اعتراضات کو ایک ایک تھریڈ بنا کر مذاکرہ کروں
اسی سلسلے کی پہلی کڑی کا لنک یہ ہے...
حضرت عبد اللہ بن مسعود : تم میں سے کوئي دین میں کسی آدمی کی تقلید نہ کرے
اکثر مقامات پر بعض مخصوص اعتراضات بار بار کیا جاتے ہیں ، میں نے یہ سوچا کہ ان اعتراضات پر الگ الگ تھریڈ بنا کر مذاکرہ کیا جائے ۔
اسی سلسلے میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ایک قول پیش کیا جاتا ہے کہ انہوں نے کہا...
تقلید ایک ایسا موضوع ہے جس کی مدح یا مذمت میں جتنا کچھ لکھا گيا ہے اس کو جمع کیا جائے تو ایک مکتبہ بن سکتا ہے ۔ یہاں ہمارا موضوع تقلید کی مدح یا مذمت کرنا نہیں اور نہ ہی تقلید شخصی کی فوائد یا مفاسد پر بحث کرنا اس تھریڈ کا موضوع ہے
یہاں صاحب مضمون نے تقی عثمانی رحمہ اللہ کی کتاب سے اقتباس لے کر...
بعض احکامات تو وہ ہوتے ہیں جن کا وجوب (لزوم ) قرآن وحدیث سے واضح ثابت ہوتا ہے مثلا نماز ، روزہ داڑھی کا رکھنا وغیرہ
بعض احکامات وہ ہوتے جن کا جواز اور مباح ہونے کا تو ثبوت صحابہ سے ملتا ہے لیکن ان کے وجوب کا ثبوت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے نہیں ملتا بلکہ ان کا وجوب زمانہ کے تغير کی وجہ...