بہت عجیب و غریب بات ہے۔
اس پر کچھ مزید فحش ہوئے بغیر لکھنا ممکن نہیں۔ لہٰذا آپ کی اس توجیہ پر آپ کو سلام پیش کر کے یہیں ختم کرتے ہیں۔
تو معلوم کر کے بتا دیجئے۔ ویسے معلوم کرنے کی ضرورت تو نہیں کیونکہ عبارت اپنے مدلول پر بالکل صریح ہے۔ اور یہاں بھی حدود کے نفاذ و انعقاد کی راہ میں شک...