• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    دینی امور پر اجرت اور اہل حدیث کا موقف (انتظامیہ )

    ٹھیک۔ تو گویا آپ اس بات سے متفق ہیں کہ مقلد کا وظیفہ دلائل میں نظر کرنا نہیں، بلکہ امام صاحب کی بات کو بلا دلیل ماننا ہی ہے۔؟
  2. ر

    کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد

    اور آپ نے جتنی بھی باتیں کی ہیں، کہیں یہ نہیں بتایا کہ آپ کو اعتراض کس بات پر ہے؟ اگر دور اول کے علماء کے حوالے دینے پر اعتراض ہے تو کیا آپ ائمہ اربعہ سے قبل ان کے مقلدین کا وجود ثابت کر سکتے ہیں؟ آپ کی اپنی ناک کٹی ہوئی ہے، اور دوسروں پر الزام کہ وہ نکٹو ہے؟ اگر شاہ ولی اللہ اور بعد کے علماء کے...
  3. ر

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    پرمزاح کی ریٹنگ کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے یہاں۔
  4. ر

    اصحاب تقلید کو دعوت غور و فکر ۔۔۔ از امام محمد بن اسماعیل الصنعانی

    ایسا نہیں ہے۔ اور یہی ہمارے مابین بلکہ مسئلہ تقلید پر سب سے زیادہ مابہ النزاع مسئلہ ہے۔ اکثر اوقات دلیل میں تاویل کی وجہ یہ نہیں ہوتی کہ امام کی رائے دیگر دلائل کی بنیاد پر ان کےمقلدین کے نزدیک درست ہوتی ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ اپنے مسلک سے، پھر اپنے امام سے فطری محبت و عقیدت ہوتی ہے۔ جو بچپن ہی...
  5. ر

    اشرف علی تھانوی صاحب کی صحابہ راضی اللہ کو مقلد ثابت کرنے کی ناکام کوشش

    ٹھیک ۔ تو گویا مفتی کا سائل کو دلیل مہیا نہ کرنا ہوئی تقلید۔ اور چونکہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے اصولوں کے مطابق فتویٰ دیا جا رہا ہے، لہٰذا یہ تقلید مفتی کی نہیں، بلکہ امام ابو حنیفہ کی ہوئی۔ کیا میں درست سمجھا ہوں؟
  6. ر

    دینی امور پر اجرت اور اہل حدیث کا موقف (انتظامیہ )

    یہ اصول ہم لوگ نہیں نکالتے۔ خود آپ ہی کے علماء کے بیان کردہ ہیں۔ رشید احمد لدھیانوی دیو بندی کہتے ہیں کہ غرض یہ کہ یہ مسئلہ اب تشنہ تحقیق ہے لہذا ہمارا فتوی اور عمل قول امام رحمہ اللہ کے مطابق ہی رہے گا ۔اس لیئے کہ ہم امام رحمہ اللہ کے مقلد ہیں اورمقلد کے لیئے قول امام حجت ہوتا ہے نہ کہ ادلہ...
  7. ر

    دیو بند حضرات کی سند مطلوب ہے؟؟

    کیا مقلدین کی سند ، اہل حدیث کے وجود سے وابستہ ہے؟ آپ اول تو: مقلدین کی سند پیش کیجئے ، جس میں آج کے دور سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک تمام کے تمام مقلدین ہوں۔ پھر کوشش کریں کہ صرف احناف کی سند پیش کریں، جس میں سند کا ہر شخص فقط حنفی مقلد ہو۔ پھر ہمت کریں اور صرف دیوبندیوں کی سند پیش کریں، جس...
  8. ر

    اکابرین دیوبند کا انداز تدریسِ حدیث

    جزاک اللہ خیرا۔ علامہ رشید کو بھی سوچنا چاہئے تھا کہ یہ اصول کرخی میں بیان کئے گئے اصولوں ہی پر تو عمل کر رہے ہیں، اس میں بھلا کیسی عصبیت۔! اشماریہ محمد یوسف
  9. ر

    کاروان اہلحدیث کی برصغیر میں آمد

    اور آپ نے جتنی بھی باتیں کی ہیں، کہیں یہ نہیں بتایا کہ آپ کو اعتراض کس بات پر ہے؟ اگر دور اول کے علماء کے حوالے دینے پر اعتراض ہے تو کیا آپ ائمہ اربعہ سے قبل ان کے مقلدین کا وجود ثابت کر سکتے ہیں؟ آپ کی اپنی ناک کٹی ہوئی ہے، اور دوسروں پر الزام کہ وہ نکٹو ہے؟ اگر شاہ ولی اللہ اور بعد کے علماء کے...
  10. ر

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    پوسٹ: 74 پوسٹ: 76 دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا!
  11. ر

    مردہ عورت سے زنا

    اعتراض نہیں۔ آپ کوئی دلیل دے دیجئے اس فتویٰ کے حق میں ؟ مفتی کا کام ہے کہ وہ سائل کو مطمئن کرے کہ اس کا فتویٰ کتاب و سنت کے موافق ہے۔ مردہ سے زنا اور زندہ سے زنا میں ایسا کیا جوہری فرق ہے کہ ایک پر حد قائم ہو اور دوسرے پر نہ ہو۔؟ یہاں تعزیر والی بات مت لے آئیے گا۔ کیونکہ ہمارا اعتراض یہی ہے کہ...
  12. ر

    حنفیوں کا خود ساختہ اصول

    دخل اندازی کے لئے معذرت۔ لیکن کہے بنا رہ نہیں پایا۔ کیا درج بالا بات کا براہ راست مطلب یہ نہیں بنتا کہ ایک کثیر حصہ دین کا ایسا ہے جو آج ضائع ہو چکا ہے؟ ایک حسن یا صحیح درجے کی حدیث اگر ائمہ تک پہنچ چکی تھی، تو کیا ہر زمانے میں اس حدیث کو روایت کرنے والا ایک بھی ثقہ راوی موجود نہیں پایا گیا؟...
  13. ر

    اشرف علی تھانوی صاحب کی صحابہ راضی اللہ کو مقلد ثابت کرنے کی ناکام کوشش

    میری غلطی، معذرت۔ یہاںمفتی تقی عثمانی کی جگہ اشرف علی تھانوی ہونا چاہئے تھا۔ اصل بات پر بھی کوئی اعتراض ہے یا نہیں؟ یا آپ کے نزدیک سائل کا مفتی سے پوچھنا بھی تقلید ہی ہے جیسا کہ تھانوی صاحب فرما رہے ہیں؟
  14. ر

    گونگی عورت اور گونگا مرد فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    آپ برا نہ منائیں تو عرض کرنے کی جسارت کروں گا کہ بعض اوقات دلائل سے زیادہ یا دلائل کے ساتھ تھوڑی سی غیرت بھی درکار ہوتی ہے، بات کو سمجھنے کے لئے۔ قرآن نے یہ بھی کہا ہے کہ تم جہاں کہیں ہو، اپنا منہ مسجد حرام کی طرف کر لیا کرو۔ یہاں نماز و غیر نماز کی کوئی قید نہیں ہے۔ آپ بتائیے کیا ہونا چاہئے؟...
  15. ر

    پشاور: تبلیغی مرکز میں نماز کے دوران دھماکہ، آٹھ ہلاک

    اللہ تباہ و برباد کرے ان لوگوں کو جن کے ہاتھ ان بے گناہ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔
  16. ر

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت۔۔!

    لکھنے سے پہلے پڑھ بھی تو لیا کیجئے کہ کیا لکھ رہے ہیں۔ آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ شہوت کی وجہ سے انتشار ہو گیا ، تو حرمت مصاہرت ثابت ہو جاتی ہے۔ لیکن صنف مخالف سے وطی فی الدبر کی اور انزال ہو گیا تو حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوگی۔ درج بالا دونوں باتوں سے متفق ہیں؟
  17. ر

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    جناب سند اور تاریخ میں کیا میل جول ہے ذرا ہمیں بھی سمجھا دیجئے۔ آپ کو اہلحدیث کی تاریخ پر بات کرنی ہے تو پوری تاریخ پیش کی جا سکتی ہے۔ لیکن اس سے پہلے ذرا یہ بھی بتا دیجئے کہ کیا امت فقط مقلد و غیر مقلد گروہوں میں بٹی ہوئی ہے؟ صرف تقلید کی بنا پر تقسیم کیوں؟ کیوں نہ ہم اس پر بات کریں کہ اللہ کے...
  18. ر

    گونگی عورت اور گونگا مرد فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    بہت خوب۔ "صرف لعنت" کے الفاظ تو بہت ہی برمحل استعمال کئے ہیں۔ گویا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی فعل کے حرام یا ناجائز یا لعنت وغیرہ کرنے کے ساتھ یہ بھی ہر جگہ بتانا چاہئے تھا کہ اس فعل کے حرام، ناجائز یا لعنتی ہونے کے باوجود آیا یہ فعل واقع ہو جائے گا یا نہیں؟ نماز اگر وقت سے قبل ہی ادا...
  19. ر

    گونگی عورت اور گونگا مرد فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    آپ اصل بات کو اگنور کر دیتے ہیں۔ شرط کے ساتھ حلالہ کرنا انتہائی بے غیرتی اور بے حیائی ہے، اس پر اتفاق کے باوجود، احناف یہ فتویٰ دیتے ہیں کہ ایسا حلالہ ہو جاتا ہے اور بیوی دوبارہ پہلے شوہر کے لئے حلال ہو جاتی ہے۔ اصل اختلاف اسی میں ہے۔ کہ وہ فعل جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لعنت فرمائیں ،...
Top