الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اگر امريکی حکومت کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہوتا، جيسا کہ کچھ راۓ دہندگان کی جانب سے غلط تاثر ديا جا رہا ہے تو پھر اس کی کيا توجيہہ پيش کی جا سکتی ہے کہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ اور اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے کی کاوشوں سے ايسے کئ...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جہاں تک آپ کا يہ الزام ہے کہ عراق ميں امريکہ کی کٹھ پتلی حکومت برسر اقتدار ہے تو اس ضمن ميں چاہوں گا کہ سال 2011 ميں امريکی اور حکومت کے درميان جاری ايک اہم تنازعے کے ضمن ميں عالمی شہہ سرخيوں پر ايک سرسری نگاہ ڈاليں جب عراق ميں امريکی افواج کی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
بے گھر اور خوارک کی کمی کے شکار افراد کوراشن کی فراہمی کیلئے
امریکہ کی جانب سے۲۰ ملین ڈالر کی اعانت
اسلام آباد (۲۷ جنوری، ۲۰۱۶ء)__ امریکی حکومت نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) کے عارضی طور پر بے گھر ہونے والے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ شام کی موجودہ صورت حال کسی ايک شخص کے حوالے سے مخصوص نقطہ نظر تک محدود نہيں ہے۔ يہ تنازعہ ايک ايسی ظالم رياست اور اس کے جابر حکمران کی مرہون منت ہے جو اپنی طاقت اور اختيار کو برقرار رکھنے کے ليے اپنے ہی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے دہشت گردی کی جو تعريف کی ہے اس کے مطابق "دانستہ، طے شدہ اور سياسی مقاصد کے حصول کے لیے مختلف گروہوں اور ايجنٹس کی جانب سے ايسے افراد کو ٹارگٹ کرنا جو مدمقابل نہ ہوں، تا کہ اپنے اثر ورسوخ ميں اضافہ کيا جا سکے"۔...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
صدر مشرف کو امريکی کٹھ پتلی قرار دينے کے ضمن ميں يہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ ان کے دور اقتدار کے بعد بھی پاکستان کی جمہوری منتخب حکومتوں نے پاکستان کے عام شہريوں کی زندگيوں کو محفوظ بنانے کے ليے دہشت گردی کے ٹھکانوں کے سدباب کی ضرورت کو تسليم...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
نا تو امريکی حکومت کی ايسی کوئ خواہش ہے اور نا ہی اس تاثر ميں کوئ صداقت ہے کہ امريکہ خطے ميں کئ دہائيوں سے جاری سياسی کشيدگی کو ختم کرنے کے ليے حتمی اختيارات يا اثرورسوخ کا حامل ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ حاليہ دنوں ميں ايران سے پابنديوں کا...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی صدر اوبامہ کا بالٹی مور ميں مسجد کا دورہ
"آپ مسلمان یا امریکی نہیں بلکہ آپ مسلمان اور امریکی ہیں"
صدر اوبامہ کا مسجد الرحمٰن کی اسلامک سوسائٹی سے خطاب
"امريکی مسلمان ہمارے سپورٹس ہيرو اور کاورباری افراد ہيں"
صدر اوبامہ کا مسجد...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امریکی حکومت کی جانب سے فاٹا کے ۱۸،۰۰۰ سے زائد بے گھر خاندانوں کی واپسی کیلئے زرعی اعانت
اسلام آباد (۵ ِجنوری ، ۲۰۱۶ء)__ امریکی حکومت نے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے تعاون سے وفاق کے زیر انتظام قبائلی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ايران – سعودی عرب تعلقات ميں کشيدگی پر امريکی موقف
ہم سعودی عرب کی حکومت پر زور ديتے ہیں کہ انسانی حقوق کی حفاظت اور تمام عدالتی مقدمات میں منصفانہ اور شفاف عدالتی کارروائی کو یقینی بناۓ۔
امریکی حکومت سعودی حکام پر زور ديتی ہے کہ پرامن...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکہ اور پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کر رہے ہيں اور اس کاوش ميں وسائل کا اشتراک، تکنيکی مہارت، لاجسٹک سپورٹ اور فوجی تعاون بھی شامل ہے۔ ليکن مجموعی مقاصد اور دہشت گردی کے خاتمے اور ان دہشت گرد گروہوں کو...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
حقیقت يہ ہے کہ ڈاکٹر عافيہ کو تو امريکی اہلکاروں نے گرفتار بھی نہيں کيا تھا۔ جولائ 17 2008 کو انکی گرفتاری افغان اہلکاروں کے ہاتھوں ہوئ تھی۔ اس واقعے کے صرف ايک دن بعد ايک پريس کانفرنس بھی ہوئ تھی جس ميں صحافيوں کو ان کی گرفتاری کے بارے ميں...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کچھ دوست امريکی امداد کے حوالے سے يہ سوال کرتے ہيں کہ مالی بے ضابطگيوں کے سبب يہ امداد علاقے کے غريب لوگوں تک نہيں پہنچ پاتی۔ يہ بات بالکل درست ہے کہ 100 فيصد کرپشن سے پاک نظام جس ميں ہر چيز قاعدے اور قانون کے مطابق ہو، ممکن نہيں ہے۔ ليکن يہ...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی جانب سے نسٹ میں بارہویں سالانہ فلبرائیٹ اینڈ ہیمفری ایلومنائی کانفرنس کا افتتاح
اسلام آباد (۷ دسمبر، ۲۰۱۵ء)__ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے ریکٹر...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں يہ واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ امريکہ پاکستان کو قابل اعتماد دوست، ساتھی اور اسٹريجک اتحادی سمجھتا ہے نا کہ ايسا دشمن جو دہشت گرد تنظيموں اور افراد کے ساتھ ملی بھگت کر کے ہمارے مشترکہ مفادات کو نقصان پہنچانے کے درپے ہو۔ ہمارے وسائل کا...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
فورمز پر کچھ تجزيہ نگار اور راۓ دہندگان وکی ليکس کے حوالے سے سامنے آنے والی ہر خبر کو اس انداز سے ديکھ رہے ہيں کہ گويا يہ امريکی حکومت کی حتمی سرکاری پاليسی اور دیگر ممالک کی حکومتوں کے ساتھ ہمارے تعلقات کی نوعيت کی آئينہ دار ہيں۔
يہ بات...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جيسا کہ ميں نے پہلے کہا تھا کہ 300 ملين کی آبادی والے ملک کا سياسی نظام اس طرح سے وضع کيا گيا ہے کہ اختيارات کے استعمال کا احتساب ہر سطح پر جاری رہتا ہے۔ کسی ايک گروہ کے ليے يہ ممکن نہيں ہے کہ وہ حکومت کے تمام معاملات اپنے ہاتھ ميں لے کر پوری...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جب مختلف تجزيہ نگار اسامہ بن لادن کے خلاف ثبوت کے حوالے سے اظہار خيال کرتے ہیں تو وہ يہ بات نظرانداز کر ديتے ہيں کہ اسامہ بن لادن نے 911 کے واقعات سے کئ سال پہلے امريکہ کے خلاف باقاعدہ اعلان جنگ کيا تھا۔ اسامہ بن لادن کی تنظيم کی جانب سے دنيا...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ڈبليو – ايم – ڈی ايشو
امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے کيے جانے والے سارے فيصلے مکمل اور غلطيوں سے پاک نہيں ہيں اور نہ ہی امريکی حکومت نے يہ دعوی کيا ہے کہ امريکہ کی خارجہ پاليسی 100 فيصد درست ہے۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ واضح رہے کہ عراق کے خلاف فوجی کاروائ کا فيصلہ کسی غير متعلقہ ملک کے خلاف کيا جانے والا جذباتی فيصلہ ہرگز نہيں تھا۔ حکومت کی ہر سطح پر کئ ماہ تک اس مسلۓ پر بحث کی گئ تھی جس کے بعد اجتماعی سطح پر يہ فيصلہ کيا گيا تھا۔
يہ اب تاريخ دانوں اور...