• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    کیا یہ تقویٰ ہے؟

    واہ! ایسے تقوی کا ہمیں نہیں پتا۔۔۔شاید اشماریہ بھائی بتاسکیں۔ اللہ معاف فرما دے۔آمین
  2. Dua

    طاہر القادری کا ایک اور تازہ جھوٹ پکڑا گیا !!!

    "جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانہ آگ میں بنا لے"۔(صحیح بخاری) اللہ تعالی ایسوں کے شر سے محفوظ فرمائے۔آمین وجزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔ لنک فراہم کریں تاکہ شئیر کی جا سکے۔شکریہ
  3. Dua

    حضرت مولانا محمد یوسف پسروری حفظہ اللہ کو بلا وجہ گرفتار کرنے کے خلاف احتجا جی مظاھرہ !!

    بہت اچھے دروس ہوتے ہیں ان کے۔ماشاء اللہ بھائی گرفتاری کی اگر کچھ وجوہات سامنے آئی ہوں تو ضرور شئیر کیجیئے۔ جزاک اللہ خیرا
  4. Dua

    فیس بک پر کس طرح لاکھوں مسلمان لڑکیوں کی زندگیاں برباد ہو رہی ہیں یہ سبق آموز ویڈیو دیکھیں !!!

    استغفر اللہ۔ اللہ تعالی مسلمان لڑکیوں کی حفاظت فرمادے،آمین
  5. Dua

    دنیا ہماری عزت کیوں نہیں کرتی؟؟؟

    دنیا ہماری عزت کیوں نہیں کرتی اللہ کے آخری نبیؐ کا آخری خطبہ اللہ کے آخری دین کا آخری خلاصہ تھا' یہ خطبہ دین بھی تھا' دنیا بھی ' معاشرت بھی ' آخرت بھی اور انسانیت بھی ۔ یہ خطبہ بنیادی طور پر انسان' انسانیت اور انسانی حقوق کا چارٹر تھا اور یہ آج بھی چارٹر ہے' میرا ایمان ہے' دنیا کا کوئی...
  6. Dua

    حکومت پاکستان کو چاہیے کہ 14 فروری کو بھی موبائل فون بند کرے - کیوں کہ ؟

    سب کمائی کر رہے ہیں۔۔۔حکومت ،کمپنیاں اور "ایسی" سرگرمیوں میں ملوث تمام لوگ! اللہ تعالی مسلمانوں کو ہدایت دے۔آمین
  7. Dua

    محدث کوئز

    ابتسامہ۔۔۔متفق لیجیئے،بیس نمبر آپ کے ہوئے سسٹر۔ ماشاء اللہ
  8. Dua

    آپ اہل حدیث کیسے ہوئے ؟؟؟ جواب لازمی دیں -

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ شروعات آپ سے ہونی چاہیئے تھی محترم بھائی۔ آپ بھی شئیر کیجیئے۔
  9. Dua

    آپ اہل حدیث کیسے ہوئے ؟؟؟ جواب لازمی دیں -

    واہ! پھر تو کوئی بات نہیں۔ پیارے بھائی وقت میسر ہو تو جواب ضرور دیجیئے گا، تاکہ آپ کے بریلوی سے اہل حدیث تک کے سفر سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کا موقعہ مل جائے۔ان شاء اللہ مختلف پوسٹس سے مجھے اندازہ ہوا کہ آپ کا تعلق جماعت دعوہ سے بھی رہا ہے یا ہے،اپنے جواب میں اس طرف بھی وضاحت کیجیئے گا۔ اللہ آپ کے...
  10. Dua

    پیر ویلنٹائن کی کرامات

    پیر ویلن ٹائن علیہ ما علیہ۔۔۔ابتسامہ بہت بہت زبردست! بڑی منفرد تحریر ہے۔۔۔شکریہ
  11. Dua

    مدینہ حرم نہیں فقہ حنفی شریف میں

    ابتسامہ۔۔۔ جواب سے تو "کوئی"اور بچ رہا ہے بھائی۔ اور یونیکوڈ میں ہو یا اس صورت میں ،تحریر تو واضح ہے۔۔۔۔یونیکوڈ میں کرنے سے بات بدل تو نہیں جائے گی نہ!!! آپ اعتراض کا مطالبہ کرتے ہیں ،تو وہ بھی صاف ظاہر ہے ۔بہتر ہے موضوع پر ہی بات کریں۔
  12. Dua

    آپ اہل حدیث کیسے ہوئے ؟؟؟ جواب لازمی دیں -

    عبدہ بھائی کیا وجہ ہے پوسٹ سے اتفاق نہ کرنے کی۔۔۔۔ضرور بتائیں
  13. Dua

    کبھی کبھی!

    "یونیکوڈ رضائی "مشکوۃ سسٹر۔۔۔،مطلب؟؟؟
  14. Dua

    محدث کوئز

    [/hl] السلام علیکم ، یہ کوئز سے ریلٹیڈ سوالات ہیں آپ نے تو پیپر ہی بنا دیا ہے۔۔۔۔ابتسامہ اس کے درجات بھی لگائیں۔۔۔۔!!!
  15. Dua

    یہ پوسٹ خاص طور پہ ویلنٹائن ڈے منانے والے حضرات و خواتین کے لئے ہے۔

    مفید ابتسامہ ۔۔۔۔بھائی پوسٹ کے عنوان کے مطابق تو یہ پوسٹ ہم جیسوں کے لیے نہیں تھی! لیکن اللہ آپ کو جزا دے۔نصیحت سب کے لیے فائدہ مند ہی ہے۔
  16. Dua

    دین کے بدلے دنیا !

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، بڑے بھائی! جو اذکار صحیح احادیث سے ثابت ہیں وہ "مع تعداد" "مدلل دلیل" کے ساتھ پیش کر دیئے ہیں۔لیکن اپنی "معلومات" میں اضافہ کے لیے مجھے آپ سے 100 سے زیادہ یا 7000 بار کی مدلل دلیل مطلوب ہے۔فراہم کیجیئے گا۔ ورنہ بحث کا کوئی امکان نہیں۔۔۔مسکراہٹ!
  17. Dua

    جاوید چوہدری کا تصور شریعت

    کالمز کس کے ہیں؟ غالبا جاوید چوہدری کے۔۔۔یا نہیں!؟ علامہ طاہر القادری بڑا زبردست لکھتے ہیں ، واضح کر دوں کہ میں ان کی اسلامی"تحریکات" کی بات نہیں کر رہی ہوں۔ مگر میں ان کی تحاریر کی مداح نہیں ہوں! یوسف بھائی مجھے لگتا ہے کہ ہمیں اس موضوع پر تحقیق کی ضرورت ہے کہ جس انسان کا اسلامی نقطہ نظر ہمارے...
  18. Dua

    صحیح الجامع اردو ترجمہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کیا امام البانی رحمہ اللہ کی تصنیف صحیح الجامع کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے؟ اگر ہے تو مجھے یہ کتاب مطلوب ہے۔
Top