الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا بھائی۔
سب سے پہلی بات تو یہ کہ میں منفی ریٹنگ بہت کم دیتی ہوں اور آپ کی پوسٹ میں دی بھی نہیں۔۔۔توجہ طلب،ابتسامہ
آپ کی بات درست ہے اور میں اس سے اتفاق کرتی ہوں۔
لیکن کسی کا کوشش کرنا بھی برا نہیں ،ہمیں تمام ایسوں کی ہدایت کی دعا مانگتے رہنا چاہیئے۔
مجھے آپ کی بات سے دل آزاری نہیں...
عامر بھائی اس سے قبل آپ ویلنٹائن پر بہت زبردست پوسٹ لگاتے رہیں ہیں۔وہ ٹھیک ہے۔ماشاء اللہ
جب ایک دن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں تو جواز کیوں بنائے جائیں کہ اللہ تعالی،نبی کریم ﷺ ، ماں باپ وغیرہ سے محبت کریں۔
ہمیں تو پورا سال ان سے محبت کرنی ہے،اس کے لیے دن کیوں مخصوص ہو اور وہ بھی ویلنٹائن!!!
السلام علیکم،
یوسف ثانی بھائی جوابی تحریر کس نے لکھی ہے؟
1۔اور یہ بات اتنی درست نہیں،بلکہ سمجھنے کا انداز ہے۔مسلمان کو حکمت کے ساتھ دین کی دعوت یا تعلیم دینے کا حکم دیا گیا ہے،اور مجموعی طور پر ہمارا معاشرہ اس وقت سب سے زیادہ "اخلاق" جیسے اعمال میں پیچھے ہے۔آج پاکستان جیسے معاشرے سے کوئی اٹھ کر...
بلکل ایسا ہی ہے۔آج اسی وجہ سے لوگ گروہوں میں بٹ گئے ،جبکہ تمام امت مسلماں کو قرآن وسنت پر ایک ہونے کی تعلیم دی گئی تھی۔
اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت دے۔آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کیا اسلامی بینک سود سے پاک ہیں؟ نیز سعودی عرب میں موجود اسلامی بینکوں پر اعتماد ممکن ہے؟
اس پر کوئی تحقیقاتی رپورٹ یا معلومات ہو تو ضرور شئیر کیجیئے۔