• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    بہتر سے بہترین تک!!!

    کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دو کسی کی فطرت دیکھنی ہو تو اسے آزادی دو کسی کی خصلت دیکھنی ہو تو اس کے ساتھ کھانا کھاؤ کسی کا صبر دیکھنا ہو تو اس پر تنقید کر کر کے دیکھ لو کسی کا اخلاص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ لے لو مگر دوسروں کو دیکھنے کے بجائے اپنے آپ کو دیکھ لو ،تو یہ سب سے بہتر ہے۔ نتیجہ...
  2. Dua

    دوسروں کو بتائیں کہ آپ اُن کی بھلائی چاہتے ہیں

    تحریر پڑھتے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ شیخ عبدالرحمن العریفی صاحب کا اقتباس ہے۔ ماشاء اللہ بہت اچھا اور دلائل سے سمجھاتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
  3. Dua

    امیرحمزہ کی اس تقریر پر اہل علم رائے دے کیا قرآن و سنت اس طرح کی اجازت دیتا ہیں !!!

    السلام علیکم ، عامر بھائی آواز زیادہ کلئیر نہیں ،کچھ سمجھ نہیں آیا،مختصر کوئی بھائی بیان کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  4. Dua

    انکار حق کی چند وجوہات

    بہت اہم نکتہ ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔
  5. Dua

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    وعلیکم السلام، بھائی یہ سوالات تو پھر گہرے معنی رکھتے ہیں۔جبکہ فضائل اعمال تو جھوٹ کا پلندہ ہے۔کیا کیا ذکر کریں اور کیا نہ کریں! اللہ ہی ہدایت دینے والا ہے۔
  6. Dua

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    ماشاء اللہ۔۔تبارک اللہ اللہ آپ کے گھرانے کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔آمین یوسف بھائی آپ کی مثال میں سب سے نمایاں بات جذبہ کی ہے اور نیت کی ہے۔اللہ ہدایت اور راستہ اسے دکھاتا ہے جو اس کے لیے کوشاں رہتا ہے۔کس قدر کوشش اور لگن سے آپ اپنی فیملی کے لیے محنت کرتے رہے۔ جبکہ آج شارٹ کٹ کا دور ہے اور...
  7. Dua

    یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب کی ٹائپنگ

    اس سلسلے میں مدد کرنے سے قاصر ہوں۔معذرت شاکر بھائی دعا کر سکتی ہوں۔ اللہ تعالی تمام بھائیوں کی کاوشیں قبول فرما لیں۔آمین
  8. Dua

    فضائل اعمال پڑھنے والے اپنا ریکارڈ درست کر لیں

    تفسیر ابن کثیر میں آیات مبارکہ کی 2 طرح تفسیر بیان کی گئی ہے۔ 1۔معانی ومطالب سمجھنا ،عبرت و نصیحت حاصل کرنا، حفظ کرنا آسان بنا دیا گیا ہے 2۔اس سورت میں بار بار اس آیت کے ذکر سے مراد یہ ہے کہ اس قرآن کا فہم وحفظ آسان بنایا ہے۔ دیگر معانی و ترجمہ بھی ملاحظہ کریں۔۔۔ ولقد سَهَّلْنا لفظ القرآن...
  9. Dua

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔مجھے ایک آیت کا ترجمہ و تفسیر درکار تھی،جو میں نے پی ڈی ایف فائل سے دیکھ لی ہے۔

    جزاک اللہ خیرا۔۔۔مجھے ایک آیت کا ترجمہ و تفسیر درکار تھی،جو میں نے پی ڈی ایف فائل سے دیکھ لی ہے۔
  10. Dua

    یونیکوڈ میں تو اوپن نہیں ہو رہی۔۔۔

    یونیکوڈ میں تو اوپن نہیں ہو رہی۔۔۔
  11. Dua

    السلام علیکم ، عامر بھائی تفسیر ابن کثیر یونیکوڈ میں درکار ہے۔پلیز فراہم کریں۔آنلائن لنک ہو تو...

    السلام علیکم ، عامر بھائی تفسیر ابن کثیر یونیکوڈ میں درکار ہے۔پلیز فراہم کریں۔آنلائن لنک ہو تو وہ بھی دیجیئے۔
  12. Dua

    سب ممبرز اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں ایک ایسی ویڈیو جو آپکی آنکھ نم کر دے قصور وار کون ہے ؟؟؟

    آمین یا رب العالمین بدقسمتی سے یہی صورت حال ہے کہ۔۔ یوں نہ جھانکو غریب کے دل میں یہاں حسرتیں بے لباس رہتی ہیں صد افسوس! اللہ تعالی ایسے ہر خاندان کو کسی کا محتاج نہ کرے۔آمین
  13. Dua

    انتہائی جاہلانہ سوچ

    محترم بھائی! میں نے تو آغاز سے ہی وضاحت کر دی تھی کہ بعض لوگ رنگ گورا ہونے کو بھی کچھ اور ہی جانتے ہیں۔ ازراہ مذاق انگریزوں کی بات کی۔۔۔آپ اسے سیریس مت لیجیئے بھائی۔
  14. Dua

    باب: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی مسئلہ رائے یا قیاس سے نہیں بتلا یا۔

    نبی کریم ﷺ کی طرف تو اللہ کی جانب سے وحی کا نزول ہوتا تھا۔جس کے بعد آپ ﷺ متعلقہ احکام لوگوں تک پہنچا دیتے،لیکن اب وحی کی صورت موجود نہیں۔۔۔۔تو کیا آج کے دور میں جدید مسائل کے حل کے لیے رائے یا قیاس کی طرف رجوع کیوں نہیں کیا جا سکتا؟؟؟ کیا اہل حدیث اجماع اور قیاس کو غیر اہم جانتے ہیں؟؟ خضر حیات
  15. Dua

    انتہائی جاہلانہ سوچ

    بعض لوگ گورے رنگ سے بھی یہی مراد لیتے ہیں کہ صاحب بہت "پہنچے" ہوئے ہیں۔ اگر اسی تناظر میں دیکھا جائے تو انگریز سب سے زیادہ "نورانی" ہیں۔۔۔:) لیکن یہ ہمارا رب ہے جو انسان کی صورتیں نہیں دیکھتا،بلکہ اسے تو نیت اور اخلاص پسند ہے۔سبحان اللہ العظیم
  16. Dua

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    اچھی "کوشش " ہے بھائی۔ محترمہ کی تحریر کردہ 5 پوائنٹ میں سے 3 کافی اہم ہیں۔۔۔ 3۔ مرد جس عورت سے محبت کرتا ہے اس کے معاملے میں اعلیٰ ظرف نہیں ہوتا۔ میری رائے میں اس جملے کو صرف "شک وشبہ" کی نظر نہیں کیا جا سکتا۔بہت سے ایسے معاملات ہوتے ہیں جن میں مرد عورت کے ساتھ اپنی فطرت کے باعث کسی نہ کسی...
  17. Dua

    عظیم مقاصدِ حیات( از عبید الرحمن شفیق)

    بہت زبردست۔۔۔ماشاء اللہ موضوع بھی اچھا ہے اور تحریر بھی۔۔۔جزاک اللہ خیرا تحریر میں جو آیات بھی دیں تو ساتھ ان کا حوالہ بھی ضرور شامل کیجیئے۔
  18. Dua

    اس سے بہتر الفاظ میں آپکو میڈیا کی حقیقت کوئی نہیں بتا سکتا !!!

    بہت زبردست۔۔۔۔ ،مکمل ویڈیو ہی دیکھنے والی ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔بہت اچھی شیئرنگ ہے بھائی۔
  19. Dua

    دورِ جدید موافقِ اسلام دور

    بہت خوب۔۔۔۔زبردست
Top