الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یعنی پہلے تو نبی کو حاضر ناضر کہنے پر اختلاف ہوتا تھا۔ اب اللہ تعالیٰ کو حاضر ناضر کہنے پر بھی مسئلہ ہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم حاضر ناضر اردو میں کہتے ہیں تو عربی میں چاہے کچھ بھی کہتے ہوں بہرحال اردو میں حاضر ناضر کا جو معنی لیا جاتا ہے وہ معنی تو ثابت ہے کہ وہ بھی نہیں؟
میرے خیال میں بھی یہ بہت ذبردست تجویز ہےعامر بھائی کی۔ لوگ تو اردو لکھ ہی نہیں سکتے تو تلاش تو انگلش ہی میں کرتے ہیں۔ لیکن سائٹ اردو میں ہوگی تو نتیجہ کیا آنا ہے بھلا۔ اس لئے یہ ہیڈنگ تو ضرور ہی لگائیں۔
ایک چیز ہمیشہ مجھے پریشان کرتی ہے جب سے میں نے علامہ صاحب کی ایک ویڈیو تقریر دیکھی۔ کہ ان کی تو شرعی داڑھی تک نہیں تھی؟ پھر بھی اہلحدیث عوام و علماء ان کی تعریفیں کرتے رہتے ہیں جبکہ یہی علماء منبر پر شرعی داڑھی نہ رکھنے والوں پر اعتراضات بھی کرتے رہتے ہیں پھر علامہ صاحب پر کوئی کیوں اعتراض نہیں...