• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    سورۃ الفاتحہ سے پہلے دعائے استفتاح

    علوی صاحب غالباً اس معاملے میں تفرد کا شکار ہیں۔ ورنہ اکابر علمائے اہلحدیث تو اس موضوع پر متفق ہیں کہ سورہ فاتحہ نماز کا ایک رکن ہے اور سری و جہری دونوں قسم کی نمازوں میں سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔ بلکہ خود کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ایک بہت تحقیقی کتاب موجود ہے توضیح اکلام از شیخ ارشاد الحق...
  2. ر

    رحمتہ للعالمین ﷺپر توہین آمیزظلم

    جزاک اللہ۔ عمدہ تحریر ہے۔
  3. ر

    ’جامع ترمذی‘ایک تعارف

    جزاک اللہ
  4. ر

    ماہنامہ ’’محدث لاہور‘‘ ایک تعارف

    اللہ تعالیٰ اس ادارے کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
  5. ر

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟

    زلزلے شاید پہلے بھی آتے تھے پر اس عشرے میں تو گویا زمین میں ہلچل سی پڑی ہوئی ہے۔ آئے روز کہیں نا کہیں زلزلہ۔ خیر امت کے اعمال جس طرح کے ہیں، ہمیں تو ایک سیکنڈ کی مہلت نہیں ملنی چاہئے۔ یہ تو پھر بھی اللہ تعالیٰ کچھ جگہوں پر زلزلے لاتا ہے تاکہ دوسرے عبرت پکڑ لیں۔ لیکن ہم تو ٹس سے مس نہیں ہوتے۔
  6. ر

    کتاب کی اشدضرورت

    گڈ مسلم بھائی ، تقلید کے موضوع پر تو سلفی علماء کی بہت ساری کتابیں دستیاب ہیں۔ تقی عثمانی صاحب کی کتاب تو اتنی خاص بھی نہیں۔ البتہ میرے خیال سے سرفراز خان صفدر صاحب کی تقلید کے موضوع پر کتاب کا جواب ہونا چاہئے۔ وہ اب تک کسی نے نہیں لکھا۔ ان تقی عثمانی صاحب کو تو ضرور جواب دیا گیا ہوگا۔امید ہے...
  7. ر

    اس فورم پرچند مشکلات کا سامنا۔

    میں بھی پریشان تھا کہ میری پوسٹس ہوا میں ہی غائب ہو جاتی ہیں نظر نہیں آتیں۔ شکر ہے کہ اس دھاگے پر نظر پڑ گئی۔ دیگر فورمز میں تو ایسا نہیں ہوتا۔ یہاں کوئی انوکھا ہی سسٹم چل رہا ہے!
  8. ر

    میراتعارف

    حافظ عبدالوحید قصوری صاحب، اب آپ کو کیا خوش آمدید کہیں کہ آپ تو بنانے والوں سے شامل ہیں۔ چلیں اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین۔ یہی دعا دے دیتے ہیں!
  9. ر

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام علی شہزاد بھائی انٹرمیڈیٹ انجینئرنگ میں کر رہے ہو یا میڈیکل؟ محدث فورم پر آمد مبارک۔
  10. ر

    اسلام سے پہلے عربوں میں توحید کی حالت اور توہم پرستی

    وعلیکم السلام، عمر بھائی آئندہ کو چھوڑیں اسی پوسٹ سے ابتدا کریں۔ ترمیم کر کے ہیڈنگ شیڈنگ ڈال دیں۔ باقی توہم پرستی والا موضوع بہت اچھا ہے۔ ہمارے گاؤں دیہاتوں میں تو یہ جاہلیت بہت ہے۔ ہندوں کی طرح ہر چیز سے اچھا برا شگون لینے بیٹھ جاتے ہیں۔ اور اب ٹی وی والوں نے اس جاہلیت میں کمی لانے کی بجائے...
  11. ر

    ایک تجویز

    وعلیکم السلام، جناب اہل توحید بھائی ، ان آپشن کی تو ضرورت ہی نہیں ہوتی۔ سوائے اس کے کہ آپ اپنے جواب میں انگلش کا استعمال کر رہے ہوں۔ البتہ کسی ہیڈنگ کو سینٹر کرنے کے لئے ان کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ آپ کو کس لئے چاہئے ویسے۔
  12. ر

    نیند سے بیدار ہونے کی سنتیں

    گڈ مسلم بھائی کی بات بالکل درست ہے اور میں بھی اس کی تائید کرتا ہوں۔ دعاؤں کا ذخیرہ اکٹھا ہی ہونا چاہئے۔
  13. ر

    بیت الخلاء میں داخل ہونے اور اس سے نکلنے کی سنتیں

    واہ کتنی آسانی ہے دین میں۔ میں باتھ روم جاتے وقت تو دعا یاد رکھتا ہوں۔ واپسی میں ہمیشہ بھول جاتا ہوں۔ ان شاءاللہ آپ نے یاد دہانی کروائی ہے تو اب کوشش کروں گا کہ غفرانک بھی پڑھا کروں۔ اور ان شاءاللہ اس ثواب میں آپ بھی برابر کے شریک رہیں گے۔
  14. ر

    نماز کی اہمیت

    بھائی ہمیں تو عربی نہیں آتی۔ ترجمہ شامل کرنا چاہئے۔ باقی نماز پر اللہ تعالیٰ ہمیشگی اختیار کرنے کی سب کو توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
  15. ر

    مسواک کرنا

    ویسے ایک بات ہے کہ یہ مسواک والی سنت پر سلفی حضرات سے زیادہ غیر سلفی حضرات عمل کرتے نظر آتے ہیں، ایسا کیوں؟ جبکہ یہ تو نہایت پسندیدہ عمل ہے۔
  16. ر

    الاسانید الصحیحہ فی اخبار الامام ابی حنیفہ﷫

    کوئی بھائی فائنل کر کے تو بتا دو کہ یہ کتاب شائع ہوئی ہے یا کہ نہیں؟ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتابیں پڑھنے کا مجھے بہت شوق ہے۔
  17. ر

    اختلافی مسائل کا مغالطہ بدعت کا ایک سبب

    جزاک اللہ۔ نہایت عمدہ اقتباس شیئر کیا آپ نے۔
Top