الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
طالبان بھی تو اپنے بھائیوں کو ہی مار رہے ہیں سوائے چند واقعات کے غریب اور مزدور بندے ہیں مرے ہیں۔یہ کہاں کا دین ہے؟کہ مارے کوئی اور اپنا بدلہ کسی غریب سے لے لیں۔
طالبان کو اسلحہ اور سازوسامان کہاں سے ملتا ہے؟جدید گاڑیاں،وائرس لیس سسٹم وغیرہ
کہیں ان کے سوتے بھی تو در اغیار سے نہیں ملتے؟
سمجھ نہیں آرہی کون غلط ہے اور کون درست؟
براہ کرم ذرا اور تفصیل فراہم کریں۔اہل بیت پر ظلم وستم کر کے بھی جو معطون نہ ٹھہرے تو کب ٹھہرے گا؟
امام ابو حنیفہ ؒ کو رحمتہ اللہ علیہ کیوں نہیں کہنا چاہئے؟اس پر بھی اگر مناسب سمجھیں تو ایک مقالہ کی ضرورت ہے اگر آپ کے پاس ایک مقالہ جنتا مواد موجود ہے تو...
دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ لوگ اپنے عقائد پہ پورا بھی اترتے ہیں کہ صرف خود فصیحت اور لوگوں کو نصیحت
آپ لوگوں نے عملی زندگی میں ان کے افعال ،کردار اور اعمال کو دیکھ کر ایمانداری سے اپنی رائے کو پیش کرنا ہے۔
یہ تحریر ان کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے۔
ان کی تحریروں سے جو بات مجھے سمجھ میں آئی ہے یہ مسلک...
بہت اچھی کاوش ہے میں تہہ دل سے اس پوسٹ کی تعریف کرتا ہوں ہمیں صرف زبانی نہیں کہہ دینا چاہئے بلکہ عملاً اگر ہمارا کوئی بھی عمل اللہ اور اس کے پیارے حبیب ﷺ کے حکم کے خلاف نظر آئے ہمیں فوراً رجوع کرنا چاہئے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی۔
مگر ہماری عادت یہ ہے کہ ہم اس غلطی کو اپنی مسلک کی چادر میں...
آپ قطعاً اس سے یہ استدلال نہیں کر سکتے امام مسجد کو اجرت لینی چاہئے شائد آپ بھول رہے ہیں کہ ان لوگوں نے آپ ﷺ کے صحابہ کو کس سامان دینے سے انکار کیا تھا ۔
؎دوسری بات میں نے درخواست یہ کی تھی کہ واشگاف الفاظ میں نہ کہ استدلال اور تکے سے اس کا جواب دینا ہے۔
لاتوں کے بھوت باتوں سے مانتے آج حکومت اپنے ہاتھ میں ڈنڈا ذرا سخت پکڑ لے اور پاکستانی نام نہاد مذہبی لوگوں کو پابند کر دے کے انکو اپنے مدارس یا مساجد میں جگہ نہیں دینی تو دیکھیں یہ طالبان جاتے کہاں ہیں۔
بات یہ نہیں ہے مگر جس طرح کے استدلال کو اب پیش کیا جاتا ہے اس کی روشنی میں آپ بےشک غلط کو درست یا درست کو غلط ثابت کر دیں۔رہی تقلید کو ماننے یا نہ ماننے کی بات ۔میں فقہ کے چاروں اماموں کی بڑی عزت کرتا ہو ں اور دل سے انکا معتقد ہوں اگر ان لوگوں کی فقاہت میں کہیں کہیں کوئی اختلاف ہے تو یہ انکا...
میرا تمام مسالک سے سوال ہے کہ قرآن و حدیث سے بغیر استدلال واضح اور واشگاف الفا ظ میں امامت کی اجرت دینے کے کوئی دلیل ہے تو وہ برائے مہربانی ضرور پیش کریں۔مہربانی
واقعی یہ کوئی اس طرح کا ایشو نہیں کہ اس کو یہاں لگایا جائے بلکہ یہاں وہ ایشو لگائے جائیں جن سے ہماری معاشرتی زندگی سنورتی اور بنتی نظر آئے مگر جب آپ اختلافی باتیں لگائیں گے تو اخلاقیات کی حدود پار ہوں گی اور ہمارا کوئی اچھا امیج نہیں بنے گا۔
لہذا استدعا ہے کہ یہ ویڈیو فوراً ہٹا دی جائے...
حضور جب وہڑی شریف کے عرس پر گئے تھے آپ کا استقبال تالیاں بجا کر کیا گیا تھا اور آپ نےيا أيها النبي کا ترجمہ اے غیب کا علم رکھنے والے بنی ﷺ کیا تھا ظاہر ہے ان کو ساتھ جوڑنا تھا اور ساتھ اس طرح ہی جڑ سکتے تھے جب انکے مسلک کے مطابق ترجمہ کیا جائے۔
مولانا طارق جمیل صاحب ہر دل عزیز شخص ہیں ۔شائد...
اس کے لئے ایک تجویز یہ ہے کہ مدارس کے نظام تعلیم کو تبدیل کیا جائے اور آٹھ سالہ کورس میں سے کم ازکم چھ سال قرآن وسنت کی تعلیم دی جائے تو باقی سال آدھ مسالک اپنی کتابیں پڑھائیں اس طر ح جو شدت علما کے اندر ہے اس کو کم کرنے میں مدد ملے گی مگر یہاں زیادہ زور مسالک اپنے اختلافی مسائل پہ دیتے ہیں...