• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سید مزمل حسین

    واقعہ کربلا کے اصل واقعات

    واقعہ کربلا کے صحیح واقعات ترجمہ و ترتیب از محمد عطاءاللہ حنیف رحمہ اللہ ہر سال محرم جب بھی آتا ہے غالباً خاص سیاسی مقاصد کیلئے واقعاتِ کربلا کی رونے رُلانے والی بہت سی ایسی کہانیوں سے جلسوں تقریروں اور محافل کا رنگ جمایا جاتا ہے ۔ اوراقِ تاریخ پر جن کا ثبوت سخت مخدوش اور مشکوک ہے کیونکہ جس...
  2. سید مزمل حسین

    فضائل صحابہ

    فضائل صحابہ: از سید ابو بکر غزنوی رحمہ اللہ صحا بہ کرا م کے سینوں پر انوار رسالت براہ راست پڑ ے تھے انہوں نے اپنا گھر بار اپنا مال و منال اپنا سب کچھ نبی محترم کی خاطر لٹا دیا ۔ سیدناصدیق اکبر صدیق کو دیکھئے ابھی اسلام کا آغاز تھا ۔ مکے کی بستی کافروں سے بھری ہوئی تھی حضرت ابو بکر ص ، حضور علیہ...
  3. سید مزمل حسین

    وہابیوں سے ایک نہایت ہی سادہ سوال۔۔۔۔؟

    لا علاج مریض بھی بھلا کوئی نسخہ دے سکتا ہے؟
  4. سید مزمل حسین

    وہابیوں سے ایک نہایت ہی سادہ سوال۔۔۔۔؟

    ایک نہیں بڑے لطیفے ہیں ملاں ازم نے سوائے فساد کے کیا کیا ہے؟ایمانداری اور پیشہ ورانہ انصاف سے بتانا،
  5. سید مزمل حسین

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    اس سے کس کو انکار ہے کہ خدا مجاہدین کی مدد کرے مگر بخدا حکیم اللہ مسعود جیسے دشمن وطن ننگ جاں ،امریکہ اور انڈیا کے گماشتے کو تو مجاہد کہہ کر مجاہد کی عظمت کو داغدار نہ کریں۔اس نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کی معیشت کو زمین بوس کر دیا گیا کتنے فوجی نوجوانوں کو شہید کیا ہے اور خودکش حملہ آور بنا کر...
  6. سید مزمل حسین

    وہابیوں سے ایک نہایت ہی سادہ سوال۔۔۔۔؟

    بات یہ نہیں کہ آپ اہل بیت کے دشمنوں کو گالیاں دیں مگر یزید کو رحمتہ اللہ علیہ بھی تو نہ کہیں۔
  7. سید مزمل حسین

    حضرت حسین کی بارگاہ میں

    نہ پوچھ میرا حسین کیا ہے جہانِ عزمِ وفا کا پیکر خِرد کا مرکز، جنوں کا محور جمالِ زھراسلام اللہ علیہا ، جلالِ حیدر ضمیرِ انساں، نصیرِ داور زمیں کا دل، آسماں کا یاور دیارِ صبر و رضا کا دلبر کمالِ ایثار کا پیمبر شعورِ امن و سکوں کا پیکر جبینِ انسانیت کا جھُومر عرب کا سہرا، عجم کا زیور حسین تصویرِ...
  8. سید مزمل حسین

    شان اہل بیت

    بشکریہ http://www.ziaislamic.com
  9. سید مزمل حسین

    شان اہل بیت

    قسط سوم
  10. سید مزمل حسین

    شان اہل بیت ومقام اہل بیت

    اہل بیت کی محبت خدا اور رسول کی محبت ہے اور انکا بغض خدا اور رسول کا بغض ہے(حاکم ) آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :میرے اہل بیت زمین والوں کے لئے امان ہیں(دیلمی ) جس نماز میں اہل بیت پر درود نہ پڑھا جائے وہ نماز غیر مقبول ہے(دار قطنی، بیھقی ) آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :اے اللہ تو ان سے...
  11. سید مزمل حسین

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ کے وقت یہ غمخوار کہاں تھے ؟

    ان غریبوں کو تو پتہ ہی بہت بعد میں چلا ہے۔
  12. سید مزمل حسین

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    اہل بیت میں بنی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مظہرات شامل ہیں۔ان کے بغیر بیت کیسے مکمل ہو سکتا ہے۔فاطمہ،علی ،حسن اور حسین رضوان اللہ علیہ اجمعین بھی شامل ہیں۔
  13. سید مزمل حسین

    تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

    اللہ کے بندو اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کو برداشت کرو۔ایک دوسرے سے صرف اس لئے پیار کرو کہ وہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہے۔امت بحران کا شکار ہے جو چند لوگ مسجد اور مدارس تک جاتے ہیں وہ آپ لوگوں کی گفتگو کی وجہ سے فیڈ اپ ہو جاتے ہیں۔ بخدا یہ حرکتیں چھوڑو اصلاح غیر محسوس طریقے سے کی...
  14. سید مزمل حسین

    سانحہ لال مسجد کی اصل حقیقت !!!!

    ویسے جو ویڈیوز میں دیکھا گیا ہہے اگر یہ ٹھیک ہے تو ہم مسلمانوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے۔مذہبی اکابر اگر اس طرح کا طرز عمل اختیار کریں گے تو عام آدمی کا کیا ہو گا؟
  15. سید مزمل حسین

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    بھائی کیا آپ پاس کھڑے تھے جب فوجی کیمیکل میں ڈال رہے تھے؟سب سنی سنائی باتیں ہیں۔غازی صاحب تو لوگوں کی بہنوں کا مروا کر خود برقعہ پہن کر بھاگ رہے تھے۔وہ پھر بھی غازی ہیں۔کیا آپ نے یہ بھی سنا ہہے کہ غازی اس طرح کے ہوتے ہیں۔
  16. سید مزمل حسین

    حرف ندا

    اسلام علیکم
  17. سید مزمل حسین

    حرف ندا

    نام سید مزمل حسین۔تعلیم ایم اے ایم ایڈ گورنمنٹ سیکٹر میں بطور ایس ایس ٹی اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔مختلف مکاتب فکر کے ساتھ منسلک رہنے کے بعد ملاں ازم سے خائف ہوں ایک دوست کے مطابق یہاں حقائق پہ مبنی معلومات ملتی ہیں فورم کو جوائن کر لیا مگر اس طرح کی کوئی بات ابھی تک نظر تو نہیں آئی۔ مذہبی...
  18. سید مزمل حسین

    وہابیوں سے ایک نہایت ہی سادہ سوال۔۔۔۔؟

    حافظ صاحب آپ کی بات بھی غلط ہےِ؟سمجھ نہیں آتی کہ اہل بیت سے دشمنی سے آپ کو کیا مل جاتا ہے؟
  19. سید مزمل حسین

    وہابیوں سے ایک نہایت ہی سادہ سوال۔۔۔۔؟

    اہل بیت طہار کو شہید کر دیا گیا کیا یزید نے زمہ داروں کا تعین کیا؟انکو سزا دی؟اگر اس طرح کا کوئ ی ثبوت ہے آپ کےپاس کو اس کو ذرا سامنے لائیں
Top