الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سبحان اللہ العظیم۔
اور وہ حقیقی محبوب اللہ رب العزت کے سوا کوئی نہیں۔۔۔جو صحیح معنوں میں اس کی محبت میں گرفتار ہو جائے ، اسے کسی اور چیز کی طلب نہیں رہتی۔
اللہ ہمیں سب سے بے نیاز کر دے۔
رب اعنی علیٰ ذکرک و شکرک و حسن عبادتک
وعلیکم السلام،
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ درست کہا آپ نے ،دراصل پرکھ ہمیشہ اچھائی کی ہوتی ہے، برے کو تو سب برا ہی کہتے ہیں۔۔۔۔اس لیے تنقید کے حصار میں علماء کو گھیرا جاتا ہے۔
اللہ ہدایت دے۔آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔ اب تو مرد عورتوں کی ، اور عورتیں مردوں کی مشابہت کر رہے ہیں۔بس ہر شخص اپنی رعیت کا جوابدہ ہے۔اللہ تعالی ہماری اصلاح فرما دے۔آمین