• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    جی بھائی میں تو یہ مانتا ہوں خیر اب اگلے سوال کا بھی جواب دے دیں کہ اگر اللہ اکبر ہے تو پھر ایک دفعہ یا ذیادہ دفعہ؟ کیو نکہ جتنی بھی نماز نبوی پر کتب ہیں جو میں نے پڑھی ہیں ان میں ایک دفعہ کا لکھا گیا ہے اور اعتراض یہ ہے کہ۔ باقی اہل علم سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں۔...
  2. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    جی عرب علماء، شیخ البانی اور کچھ پاکستانی علماء بھی اس کی تاویل کرتے ہیں اختسار یے کہ تین احادیث ہیں۔ ایک میں تکبیر کا لفظ آتا ہے "سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلاَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ صحیح بخاری کتاب...
  3. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    کہاں ہے اس کو ہایلائٹ کر دیں۔ کیونکہ مجھے تو صرف تکبیرات الفاظ مل رہے ہیں ہاں اردو میں اس کا ترجمہ آپ نے اللہ اکبر کر دیا ہے۔ جبکہ میرا مطالبہ تھا۔ "ور کیا کسی سے صراحت مل جائے تو بہت ہی اچھا ہو گا۔ کے تکبیر سے مراد اللہ اکبر ہی ہے۔ آپ کی بات مجھے تو سمجھ آگئی ہے لیکن ان کو تب ہی سمجھ آئے گی جب...
  4. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    کوئی ہے؟
  5. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    میری اس بائی سے بات ہوئی تھی جب میں نے دلائل سامنے رکھے تو اس نے ایک اعتراض کیا کے اگر تکبیر سے مراد اللہ اکبر لیں تو پھر کتنی دفعہ اللہ اکبر کہو گے تو میں نے جواب دیا ایک دفعہ اس نے کہا کے تکبیر سے مراد ایک دفعہ نہیں ہوتا بلکہ تکبیراً کا مطلب ایک دفعہ ہوتا ہے اب مجھے کیونکہ عربی نہیں آتی افسوس...
  6. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    کیونکہ جو عمران الٰہی بھائی نہ حوالہ جات دیے ہیں ان میں سے صرف ایک حوالہ میری مانگ کہ مطابق واضح ہے وہ ہے صاحب مرعات والہ اس میں واضح الفاظ اللہ اکبر کے موجود ہیں باقیوں میں ایسا نہیں ہے تو اگر صاحب مرعات جیسا واضح حوالہ کیا کسی پرانے محدث سے مل سکتا ہے۔؟
  7. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    شیخ رفیق طاہر کم ہی لفٹ کرواتے ہیں۔ ابتسامہ۔ کیا کوئی ایسی حدیث موجود ہے کسی بی مسئلہ میں جس میں تکبیر اور ذکر دونوں کے الفاظ ہوں اور ادھر بھی مراد اللہ اکبرہو نہ کے باقی اذکار۔ ؟؟
  8. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    میں نے تو ابھی ابن دقیق والے حوالے کا ترجمہ بھی مانگنا تھا۔ آپ نے ادھر ہی ساتھ چھوڈ دیا۔ ابتسامہ۔
  9. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    جزاک اللہ خیر حافظ عمران الٰہی بھائی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے بہت اچھے حوالے دیے ہیں خاص طور پر صاحب مرعات (أبو الحسن عبيد الله بن محمد عبد السلام بن خان محمد بن أمان الله بن حسام الدين الرحماني المباركفوري (المتوفى: 1414هـ)) والہ حوالہ کیونکہ عبیداللہ الرحمانی المبارکپوری رحمہ اللہ نے إجازته...
  10. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    جزاک اللہ خیر جو میں‌نے لنکس دیے ہیں ان میں موجود دلائل پر بھی روشنی ڈالیں۔ اور کیا کسی سے صراحت مل جائے تو بہت ہی اچھا ہو گا۔ کے تکبیر سے مراد اللہ اکبر ہی ہے۔ آپ کی بات مجھے تو سمجھ آگئی ہے لیکن ان کو تب ہی سمجھ آئے گی جب صراحت ہو گی ۔ یہ جان کر حیرت ہوئی کے شیخ امین اللہ کا بھی یہ موقف ہے۔
  11. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ مرکز معاذبن جبل
  12. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    اس لنک پر مجھے تکبیر سے مراد ذکر کہنے والوں کے دلائل ملے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کے عربی نہیں آتی اگر کوئی ان دلائل کا ترجمہ،تحقیق اور جواب دیے دیں تو بہت مہربانی ہو گی جزاک اللہ خیر http://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?p=34747#post34747 اور http://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=166361
  13. GuJrAnWaLiAn

    تکبیر سے مراد اللہ اکبر

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلاَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ صحیح بخاری کتاب الأذان باب الذکر بعد الصلاۃ ح ۸۴۲ یعنی میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کا اختتام تکبیر کے سے...
  14. GuJrAnWaLiAn

    محدث فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں بھائی۔

    محدث فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں بھائی۔
  15. GuJrAnWaLiAn

    الکواکب الدریتہ فی وجوب الفاتحتہ خلف الامام فی الصلوتہ الجھریہ

    اسلام علیکم مجھے شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب "الکواکب الدریتہ فی وجوب الفاتحتہ خلف الامام فی الصلوتہ الجھریہ" چاہئے جزاک اللہ خیر
  16. GuJrAnWaLiAn

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

    انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ مجھے الفاظ نہیں مل رہے جن سے میں اپنے جزبات کا اظہار کر سکوں ۔ لیکن اے اللہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ تیرے دین کی خدمت کرنے والے، تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے محبت کرنے والے اور ان پر عمل کرنے والے تھے ان کا اوٹھنا بچھونا احادیث رسول...
  17. GuJrAnWaLiAn

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    یہ کچھ نام مجھے ایک تھریڈ سے ملے ہیں ان میں سے اگر کسی کو پتا ہو کے کون کون وفات پا چکے ہیں جیسے کے میں نے شیخ عبدلمنان نورپوری رحمہ اللہ کا نام نہیں لکھا کیوں کہ وہ وفات پا چکے ہیں۔ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ (مدیر ادارۃ علوم اثریہ فیصل آباد ) شیخ عبدالرحمن ضیا حفظہ اللہ شیخ رفیق اثری حفظہ...
  18. GuJrAnWaLiAn

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    مجھے 9 منٹ کا کلپ ملا ہے لیکن ذرا دور سے ہے۔
  19. GuJrAnWaLiAn

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    اس کا لنک دے دیں ؟ مجھے کوئی لنک نظر نہیں آ رہا۔
  20. GuJrAnWaLiAn

    پاکستان کے علماء اور محدثین

    خصر حیات بھائی یا کسی اور بھائی کو معلوم ہو اگر شیخ ثناءاللہ المدنی حفظہ اللہ کے دروس آن لائین دستیاب ہیں تو ضرور بتائیں جزاک اللہ خیر
Top